الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ سب سے چھوٹے برخوردار عدنان یوسف نے میٹرک سائنس میں 75 فیصد سے کامیابی کے بعد دینی و دنیوی تعلیم کے نئے سفر کا ایک ساتھ آغاز کردیا ہے۔ پہلے تو انہوں نے جامعہ ابی بکر کراچی میں دوسالہ عربی کورس میں داخلہ لیا اور اس کے فوراً بعد انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تین سالہ ایسو سی...
شکراً شیخ
ویسے میں آپ کی اکثر و بیشتر تحاریر کو فیس بک پر آپ کے نام کےساتھ بھی ”بلا اجازت“ شیئر کردیا کرتا ہوں۔ اس مضمون کو بھی شیئر کردیا ہے۔ آپ ایک مرتبہ مستقلاً ایسا کرنے کی ”اجازت“ بھی دے دیجئے تاکہ ایسا کرتے ہوئے مجھے کبھی کوئی ”مسئلہ“ درپیش نہ ہو۔ شکریہ
پروفیسر مسلم سجاد مرحوم سے اس احقر کی یاد داشتیں کوئی تین عشروں پر مشتمل ہیں۔ شہر کی علمی و ادبی تقاریب میں اکثر و بیشتر ان سے ملاقاتیں رہتیں تھیں۔ آپ جماعت اسلامی سے منسلک تنظیم اساتذہ پاکستان کے سرگرم اور فعال رکن تھے۔ تصنیف و تالیف اور نشر و اشاعت آپ کا خاص شعبہ تھا۔ اور یہی قدر مشترک ہماری...
Raziul Islam Nadvi کی فیس بُک وال سے:
مسلم سجاد مرحوم کا غم
ابھی کچھ دیر قبل جناب مسلم سجاد صاحب، نائب مدیر ماہ نامہ ترجمان القرآن لاہور کے انتقال کی خبر ملی تو ایسا لگا کہ میرا کوئی بہت قریبی رشتے دار مجھ سے بچھڑ گیا ہے_ان کا سراپا نگاہوں میں گھوم رہا ہے اور یادیں ہیں کہ امڈی چلی آرہی...
ایک سکول ميں پرنسپل کی طرف سے والدين کو بھیجا گيا ایک خط ۔۔ غور سے پڑھيے گا اور پھر اس پر سوچيے گا بھی ۔
محترم والدين ۔۔۔
آپ کے بچوں کے امتحان قريب ہيں اور مجھے اندازہ ہے کہ آپ لوگ اس وقت کس قدر ٹينشن میں ہوں گے کہ آپ کا بچہ امتحان ميں اچھے نمبروں سے پاس ہو ۔
ليکن براۓ مہربانی يہ یاد رکھيے گا کہ...
یہ عمومی کلیہ مردوں پر لاگو ہوتا ہے، عورتوں پر نہیں۔
”خواتین کی نوکری“ صرف اور صرف ”خصوصی حالات“ میں ہی کی جانی چاہئے اور وہ بھی اپنے ولی اور شوہر کی اجازت سے۔
واللہ اعلم
یہ اس ”مسئلہ“ کا کوئی ”معقول حل“ نہیں ہے۔ دیندار گھرانے کی خواتین کو ویسے بھی ”آؤٹنگ“ کے مواقع کم کم ہی ملتے ہیں۔ ایسے میں انہیں خاندان کی شادی بیاہ کی تقاریب سے بھی ”آؤٹ“ کردینا، کہاں کی دانشمندی ہے۔ بالعموم شادی ہال یا لان میں منعقدہ یہ وہ واحد ”گھریلو تقریب“ ہوتی ہے، جہاں انہیں معمول کی...
یہ سوال میرے ذہن میں بھی آیا تھا اور دیگر قارئین کے ذہن میں بھی آسکتا ہے۔ چونکہ اس کہانی کی ”مرکزی کردار“ ایک خاتون ہے، اس لئے میں نے مناسب جانا کہ اسے یہاں پوسٹ کیا جائے۔ دوسری وجہ یہ کہ اس کہانی کی لکھاری ایک خاتون ہے، جن کا اسی ہفتہ انتقال ہوا ہے۔ فیس بک سے معلوم ہوا کہ وہ ایک معروف لکھاری...
عورت کا نوکری کرنا
اسلام میں حصول معاش کی ذمہ داری مردوں پر عائد ہوتی ہے اور یہ عورتوں (بیٹی، بہن، بیوی، ماں) کا استحقاق ہے کہ وہ اپنا نان نفقہ اپنے مردوں (باپ، بھائی، شوہر، بیٹوں) سے حاصل کرے ۔
لیکن اس کے باوجود عورتوں کا از خود رزق کمانا (نوکری کرنا یا کاروبار کرنا) حرام نہیں ہے۔ بشرطیکہ...
”منزل“ نامی ایک ”کتاب“ میں قرآنی سورتوں، آیتوں کا ”انتخاب“ ایک خاص ترتیب سے موجود ہے۔ یہ کتاب عورتوں میں بہت مقبول ہے۔ اکثر عورتیں اسی کتاب کی ”تلاوت“ کرتی ہیں۔
نوٹ: مجھے اس وقت سورتوں، آیتوں کی ترتیب یاد نہیں۔
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کشمیری بھائی!
جی ہاں آپ کشمیری پولس یا فوج کے جوانون کو قتل کرسکتے ہیں بشرطیکہ:
وہ آپ کی جان و مال یا عزت و آبرو پر حملہ کریں اور آپ اپنا دفاع کرتے ہوئے، اُن سے مقابلہ کرتے ہوئے انہیں قتل کریں
آپ کو سو فیصد یہ یقینی اطلاع ملے کہ فلاں مقام پر موجود کشمیری پولس...