• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ح

    ضعیف احادیث پر عمل کرنا جائز ہے۔ تبلیغی جماعت کا موقف

    " ضعیف حدیث " پرعـمـل کـا حـکم الإمام مُحي الدین النووي الشافعي رحمه الله نے اپنی بہت ساری نے کتب میں تمام محدثين وفقهاء کا اتفاق نقل کیا هے کہ " فضائلُ الأعمال وترغيب وترهيب " میں " ضعیف حدیث " کولینا اوراس پرعمل کرنا جائزهے ، الإمام النووي الشافعي رحمه الله نے یہ بات اپنی کتب (الروضه) اور...
  2. ح

    احناف عقائد میں مقلد ہیں یا غیر مقلد؟

    عبدالرزاق صاحب میں یہاں اس بات کا جواب دے چکا ہوں
  3. ح

    اہل حدیث کا وجود کب سے ہے؟

    شاہد نذیرصاحب کی کوئی بھی پوسٹ اس نہج کی قطعی نہیں ہوتی کہ انہیں پڑھ کر اپنا وقت برباد کیا جائے۔ موصوف کا سارا زور اس بات پر ہوتا ہے کہ انتہائی خیانت سے کام لیتے ہوئے شرم و حیا ابلیس کو بیچ کرحنفی علماء کرام کی مجردعلمی باتیں سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کی جائیں پھر خوف خدا کو سلا کر اپنے تئیں...
  4. ح

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    محترم مفتی عابد الرحمٰن بجنوری صاحب مد ظلہ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اللہ آپکو حق کی تبلیغ پر اسی طرح مستقیم رکھے۔ میں آپکو تواصی بالحق سے تو نہیں روک رہا لیکن اتنا ضرور دیکھ لیجئے کہ کہیں آپ دیوار کو تو نہیں سنا رہے؟ بعض لوگوں کو سمجھانا دیوار سے سر ٹکرانا ہے۔ اللہ آپ کی تبلیغی مساعی...
  5. ح

    غیر مقلدین منکرین حدیث کی ڈگر پر ۔ انکار حدیث کے چور دروازے

    آمین ویسے ارسلان بھائی ہارٹ فیل سے ہمارا مقصد وہ ہرگز نہیں تھا جو آپ سمجھے ہیں۔ بہر حال آپکو دکھ پہنچا جس پر ہمیں افسوس ہے۔ اس کیلئے ہماری معذرت قبول کر لیں
  6. ح

    اب دوستوں میں وہ محبت کہاں رہی ؟

    مادہ پرستی اور جدید شہری تہذیب نے دلوں کو دوراور مفادات کو قریب کردیا ہے۔ میرے خیال سے ماضی میں تہذیب و تمدن اور معاشرتی اقدار نے ہمارے معاشرے کو باہمی الفت،یگانگت، ہمدردی،ایثاراور بے لوث خلوص جیسی اعلٰی صفات کے مضبوط بندھن میں باندھے رکھا۔ جہاں دوستی ایک پاکیزہ اور مروت سے بھرپور رشتے کا نام...
  7. ح

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    السلام علیکم شاکر بھائی میری آئی ڈی ابن جوزی سے بدل کر میرے اصل نام حبیب زدران کردیں شکریہ
  8. ح

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    تقلید جیسا کہ تعریف کی گئی ہے اس کے دو اساسی رکن ہیں ١۔ عمل ٢۔ عمل جس قول کی بنیاد پر ہو اسکا مجتھد فیہ ہونا جبکہ عقائد میں عمل عنقا ہوتا ہے۔ عقائد تو پختہ نظریات ہوتے ہیں ۔جیسا کہ تعریف سے واضح ہے
  9. ح

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    میں مولانا عابد الرحمٰن صاحب بجنوری مد ظلہ العالی سےاس نکتے کی حد تک اتفاق کرتا ہوں کہ تمام احناف اورآئمہ ثلاثہ کے مقلدین عقائد میں امام ابوالحسن اشعری و امام ابو منصور الماتریدی رحمہم اللہ کے فروعی مسائل و اصولوں کی تبین و وضاحت میں تقلید (لغوی) کرتے ہیں۔ :):)
  10. ح

    غیر مقلدین منکرین حدیث کی ڈگر پر ۔ انکار حدیث کے چور دروازے

    راجاصاحب ہماری غلط فہمی دور کرنے آئے تھے۔ لیکن ایک مطالبے اور دو سوالوں سے گویا ان کا ہارٹ فیل ہی ہوگیا۔
  11. ح

    غیر مقلدین منکرین حدیث کی ڈگر پر ۔ انکار حدیث کے چور دروازے

    محترمی ابو مالک صاحب آپ کی پوسٹ پر ہمارا تبصرہ شاید آپکی نظر سے نہیں گزرا؟ اس لئے ہم اسے دوبارہ پوسٹ کرتے ہیں جس پر ہم نے ذیل تبصرہ کیا تھا۔ یعنی ابو مالک بھائی کے نزدیک صحیح حدیث کے علاوہ دیگر احادیث مردود ہیں۔ دیکھئے یہی بات ہم بھی کہہ رہے ہیں
  12. ح

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    حق پرست علماء کی شان یہ ہونی چاہئے کہ وہ واضح دلائل کے سامنے سر تسلیم خم کرلیں اور کسی قسم شبہات کا شکار نہ ہوں۔ اور دلائل کے مقابل شبہات کو چھوڑ دے۔۔ محترم سرفراز صاحب فیضی نے ایک ایسے ہی شبہے کا اظہار فرمایا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارا مضمون تمام شبہات کا جواب دیتا ہے۔ جس میں ٍفیضی صاحب کا شبہہ...
  13. ح

    احناف عقائد میں مقلد ہیں یا غیر مقلد؟

    کمال ہےشاکر بھائی آپ شاہد نذیر صاحب کے مہذب انداز تحریر پر انہیں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں وہاں بچھے جاتے ہیں اور ہمارے دلائل پڑھ کر آپکو پسینہ آجاتا ہے۔
  14. ح

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    ہم نے تو آپکے وسوسے کا رد لکھا ہے اور آپکو بمہ آپکے احبار و رہبان علمی رد لکھنے کی دعوت دی ہے۔ آپ ابھی سے جھنجلا رہے ہیں
  15. ح

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    شاہد نذیر صاحب ہمارے مضمون کا علمی رد لکھئے اوراپنے احبار و رہبان کو بھی بلا لیجئے۔ شاکر بھائی کے اس پوسٹ کا جواب
  16. ح

    غیر مقلدین منکرین حدیث کی ڈگر پر ۔ انکار حدیث کے چور دروازے

    محترم راجا بھائی آپکی اس تقریر کے اصل حق دار تو خضر حیات صاحب بنتے ہیں۔ جنہیں اپنے وقار کا ذرا بھی خیال نہیں آیا اور آپ ہمیں درس دے رہے ہیں۔ کمال ہے آپ کو اپنے عالم کا نحوت و استہزاءنظر نہیں آرہا۔ کم از کم روئے سخن ہماری طرف کرنے سے پہلے آپکو انکی تہذیب کرنی چاہئے تھی۔ اور ہمیں کیا معلوم خضر...
  17. ح

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    غیر مقلدین کا ایک عام وسوسہ یہ ہوتا ہے کہ وہ عقائد میں تقلید کے عنوان سے ایسے سوالات قائم کرتے ہیں کہ احناف عقائد میں مقلد ہیں یا غیر مقلد؟ احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس قبیل کے سوالات غیر مقلدوں کے اپنے ذہن کی پیداوار نہیں ہوتے اور کیوں نہیں ہوتے اسکی وجہ ہم آگے ذکر کریں گے۔ ایسے...
  18. ح

    احناف عقائد میں مقلد ہیں یا غیر مقلد؟

    وعلیکم السلام ‏ آپ کے عنوان کی مناسبت سے جواب کا پلان میرے ذهن میں هے. اب عید جیسی فرصت کهاں که ابھی کے ابھی مضمون لکھا. میں جلد لکھنے کی کوشش کرونگا اگر کچھ تاخیر هوئ تو میں اسے پوسٹ کرکے یهاں لنک دیدونگا اور آپ حسن ظن سے کام لیکر هماری غیرحاضری کیلۓ اچھےاحھےعذر تراشیں ‏:) ‏ لگتا هے آپ کے...
  19. ح

    غیرمقلدین کیلئے لمحہ فکریہ

    جزاک اللہ۔
Top