الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مفتی محمد تقی عثمانی کا لندن میں حالیہ خطاب کا خلاصہ
.
کل لندن میں مفتی تقی عثمانی دامت برکاتہم نے علماء اور دیگر شرکاء سے نہایت پرمغز خطاب کیا. جس کا خلاصہ آج میں درج کرنے کی جسارت کر رہا ہوں. گو یہ گفتگو کے من و عن الفاظ نہیں بلکہ مفہوم کی صورت میں ہوگا مگر قاری اطمینان رکھے کہ راقم بات کو...
اس ”اعتراض“ کا ایک جواب یہ ہوسکتا ہے کہ ایک مسلمان کے لئے ”رول ماڈل“ (بالخصوص عبادات میں ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے بعد صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں، شیخ سدیس یا کوئی اور نہیں۔
واللہ اعلم بالصواب
شکیل جعفری صاحب کی غزل کہ جس میں انہوں نے طنزاً شیعہ کو کافر کہنے والوں کا خوب مذاق اُڑایا خُوب مقبول ہوئی ۔ آج ایک غیر معروف شاعر غافل سرحدی کی طرف سے لکھا گیا جواب فیس بُک پر دیکھا ۔دونوں تخلیقات آپ کے سپرد کی جاتی ہیں ۔فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ کون ٹھیک ہے اور کون غلظ ؟ اور کیا یہ رجحان مثبت...
سگا بھائی اور والد تو محارم ہیں۔ ان سے ”پردہ“ نہیں ہے۔ البتہ جوان بھائی اور باپ کے سامنے بھی اپنی ” نسوانی زینت“ کو چھپانے کا حکم ہے۔ بغیر اچھی طرح دوپٹہ اوڑھے ان کے سامنے بھی نہ آئے۔ عموماً جب گھر کے مرد (باپ بھائی) گھر پہ نہ ہوں تو خواتین دوپٹہ سے بے نیاز رہتی ہیں۔ لیکن باپ بھائی کی موجودگی...
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اس سوال کا علمی و شرعی جواب تو شیوخ ہی کے ذمہ ہے۔ یہ احقر تو بس اپنی ادنیٰ سی رائے پیش کرسکتا ہے۔
سب سے پہلے تو ”گھر“ کا تعین کیجئے کہ یہ کون سا اور کس قسم کا گھر ہے۔ اگر یہ گھر صرف ”میاں بیوی“ (اور کمسن بچوں) پر مشتمل ہے اور بلا اطلاع و اجازت یہاں کسی ”تیسرے“...
وعلیکم السلام برادر
تلاش کے باوجود دیدہ ور کتاب آن لائن نہیں ملی۔ اپنے دوست سے کہئے کہ وہ کسی لائبریری سے یا اپنے کسی پکے پی پی پی فرینڈ سے حاصل کریں ۔ ابتسامہ ۔مارکیٹ میں بھی ڈھونڈنے سے ہی ملے گی
وکی پیڈیا کے مطابق ابو الاعلیٰ کی پہلی تصنیف:
جس زمانے میں سید مودودی"الجمعیۃ" کے مدیر تھے۔ ایک شخص سوامی شردھانند نے شدھی کی تحریک شروع کی جس کا مقصد یہ تھا کہ مسلمانوں کو ہندو بنالیا جائے۔ چونکہ اس تحریک کی بنیاد نفرت، دشمنی اور تعصب پر تھی اور اس نے اپنی کتاب میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و...
عبدالستار ایدھی اور حکیم سعید
رکھیو غالبؔ مجھے اس تلخ نوائی میں معاف
آج کچھ درد مرے دل میں سوا ہوتا ہے
ہمارا دین بیزار سیکولر اور ظالم میڈیا (اور ان کے ”ہم نوا“) کہتا ہے کہ ایدھی کراچی کی سرزمین سے اٹھنے والا پاکستان کا ”سب سے بڑا“ سماجی کارکن تھا۔ وہ یہ بات اس طرح کہتے ہیں، گویا ایدھی سے پہلے...
یہ کتاب تو غالباً ضیا ء الحق شہید کے مارشل لاء سے قبل بھٹو حکومت اور پاکستان قومی اتحاد (متحدہ اپوزیشن) کے درمیان مذاکرات کی روئیداد اور اس مذاکرات کے ” اچانک خاتمے“ پر لکھی گئی ہے۔
جیسا کہ آپ بتا چکے ہیں، یہ کتاب ”دیدہ ور“ ہی ہوگی۔ گو کہ یہ کتاب مَیں اوائل جوانی میں، پڑھ چکا ہوں۔ لیکن یہ بات یاد نہیں کہ مولانا کوثر نیازی نے اس کتاب میں یہ بھی لکھا ہے کہ مولانا مودودی رح نے پہلی کتاب مسٹر گاندھی پر لکھی تھی۔ اگر مولانا نے گاندھی پر کوئی کتاب لکھی بھی ہو تو یہ ان کی ”اولین...
صد فیصد درست ۔ اب بچوں کے مشہور ناول نگار اشتیاق احمد ہی کی مثال لے لیجئے۔ ہزار کے قریب بچوں کے ناول لکھ کر انہوں نے ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔ پاکستان میں لکھنے پڑھنے والا ایسا کون سا فرد ہے جو انہیں نہیں جانتا۔ آپ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی مین پاکستان کے سب سے بڑے سالانہ کتاب میلہ منعقدہ...
السلام علیکم برادر
”دخل در معقولات“ کی معذرت
غالباََ آپ ”ان کا کوئی نمائندہ“ کہنا چاہ رہے ہیں۔ ”بندے“ تو سب اللہ کے ہوتے ہیں۔ کسی ”بندہ کا بندہ“ ہونا چہ معنی دارد؟
السلام علیکم سسٹر
آپ نے درست فرمایا۔ مفتی صاحب کا وہ ”وضاحتی بیان“ برادر کنعان نے اوپر پوسٹ بھی کیا ہے۔
مفتی منیب صاحب بالعموم ایسی کوئی ”دعوت“ رَد نہیں کرتے، جس میں انہیں پبلک میں ”نمایاں“ ہونے کا موقع ملے۔ یہی وجہ ہے کہ آپ ٹی وی چینلز کے ایسے پروگراموں میں بھی شرکت کرنا نہیں چھوڑتے، جو اُن کے...
اردو کے بہترین ناول
--------------------
"علی پور کا ایلی": اگر میرے پاس اس کی ہارڈ کاپی ہوتی تو کسی پکوڑے سموسے بیچنے والے کو ہدیہ کر دیتا کہ اس کا صحیح استمعال یہی ہے کہ ضخیم بھی کافی ہے، شاید اردو ادب کا سب سے ضخیم ناول ہے۔۔۔۔۔
"آگ کا دریا": ایک دل تو کرتا ہے کہ ابو الکلام آزاد کو عالم برزخ...
صف بندی:
میڈیا اور سوشیل میڈیا میں جب بھی کوئی ایسا معاملہ زور و شور سے اٹھتا ہے، جس میں کسی نہ کسی طرح سے ”دین اسلام“ بھی بائی ڈیفالٹ ”شامل“ ہوتا ہے یا زبر دستی کر لیا جاتا ہے تو ایسے میں بالعموم عوام الناس کی تین صفیں بن جاتی ہیں۔
کچھ لوگ زیر بحث ”ایشو“ میں ”شامل“ فرد اور اُن کے (بظاہر)...
کیا مفتی زرولی خان صاحب نے عبدالستار ایدھی کے بارے میں کچھ غلط کہا ہے... ؟ یہ طوفانِ بدتمیزی کیوں ہے ؟؟
-------------------------------------------------------------------------
(... عبدالجبار ناصر سینئر صحافی و کالم نگار ....)
ایدھی کے انتقال ہوتے ہی ایک آڈیو تقریر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا گیا...
اگر اس فورم کے کسی رکن کو ایدھی کے عقائد و اعمال پر گفتگو اور مکالمہ ناگوار محسوس ہورہا ہو تو اُسے یہ ضرور سوچنا چاہئے کہ اُس کے یہاں ہونے کا کیا جواز ہے؟
یہ فورم تو غالباً (تصحیح کیجئے، اگر میں غلط ہوں تو) بنا ہی اس لئے ہے کہ اس کے ذریعہ دو بنیادی کام کئے جائیں (1) عوام الناس کو دین اسلام کی...
میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ھوئے مفتی منیب الرحمن صاحب نے کہا کہ مجھ سے ایدھی کے بیٹے فیصل ایدھی نے رابطہ کیا تھا جنازہ کیلیئے مگر میں نے انکار کر دیا ۔ وجہ یہ تھی کہ ایدھی ایک ملحد اور منکرحدیث پرویزی فرقہ سے منسلک تھے ۔ اور ایدھی نے بارھا اسلامی شعائر حج ؛ روزہ اور قربانی کے بارے توھین آمیز...