بیماری میں روزے سے متعلق فقہی جواب تو برادرم اسحاق سلفی نے دے دیا اور خوب دیا ہے۔ میرا یہ جواب صرف اور صرف ذیابطیس اور امراض دل میں روزہ رکھنے سے ”متعلق“ ہے۔ اگر ان امراض میں مبتلا مریض چاہیں تو اپنے دیندار ڈاکٹر کے مشورہ سے روزہ رکھ سکتے ہیں اور انہیں کوئی نقصان بھی نہیں ہوگا۔ شرط صرف یہ کہ آیا...