الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ کے اس مراسلہ کے بعد آنے والے مراسلات میں گو اس سوال کا جواب موجود ہے۔ تاہم میں بھی بطور مکرر، جواب لکھے دیتا ہوں۔ گر قبول افتد ۔ ۔ ۔
اگر کوئی لڑکی کسی نا محرم سے میل جول، روابط، رومانٹک چیٹنگ، ڈیٹنگ وغیرہ وغیرہ کے گناہ میں شامل ہوئے بغیر کسی لڑکے کو اس کے دین اور اخلاق کے بارے میں حاصل شدہ...
ایک بات اور
جواب اور مشورہ ہمیشہ ”سائل“ کو دیا جاتا ہے۔ ہمارے سامنے سوال کنندہ لڑکی (یا اپس کی نمائندہ) ہے۔ اگر یہی سوال والدین کی طرف سے آتا تو انہیں بھی سمجھایا جاسکتا تھا کہ: شادی کے لئے جہاں لڑکی کے ولی کی اجازت ضروری ہے، وہیں خود لڑکی کی رضامندی بھی ضروری ہے۔ یہ والدین ہی کی غفلت کانتیجہ ہے...
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
سب سے پہلے ایک لطیفہ سنئے:
کسی جاہل دیہاتی نے ایک مولوی صاحب سے پوچھا کہ مولوی صاحب کیا وضو کے بغیر نماز ہوسکتی ہے؟ مولوی صاحب نے کہا نہیں۔ دیہاتی نے کہا: مولوی صاحب کیوں مخول کرتے ہو۔ کئی بار میں نے خود پڑھی تھی اور ”ہوگئی“ تھی۔
حدیث میں صاف صاف ذکر ہے کہ ولی...
میرا خیال ہے کہ دین اسلام کی بنیادی تعلیامت سے آگاہ اور سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور سیرت صحابہ رض سے اچھی خاصی واقفیت رکھنے والے مسلمان اس قسم کی سیریز دیکھ سکتے ہیں۔ دیگر لوگ بھی ایسے اصحاب کی موجودگی میں تو اس قسم کی سیریز دیکھ لیں تو کوئی مضائقہ نہیں بلکہ انہیں علمی فائدہ ہی ہوگا۔ لیکن...
یہ احقر عالم یا مفتی نہیں ہہے۔ میں نے محض اپنی ذاتی رائے پیش کی ہے۔
میری رائے کی تصدیق یا تردید صرف علمائے کرام ہی کرسکتے ہیں۔ اُن کی رائے کا انتطار کیجئے۔
میرا ذاتی خیال ہے کہ اگر ایسی شادیوں میں ”ادلہ بدلہ کی شرط“ عائد نہ ہو اور یکے بعد دیگرے یا ایک ساتھ والدین یا بچوں کی رضا سے ایک ہی گھر یا خاندان سے لڑکی لی اور دی جائے تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ حدیث میں ممانعت ”شادی کے بدلہ شادی کی شرط“ کی ہے۔ نہ کہ ایک ہی گھر یا خاندان سے لڑکا اور لڑکی...
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
یہ بہت اچھا اور محتاط رویہ ہے کہ وہ ان کی خدمت بھی کرتی ہے اور ان سے بحث وغیرہ سے بچنے کے لئے زیادہ باتیں نہیں کرتی۔ یہ بچی کی دانشمندی کی دلیل ہے۔
اس کی والدہ کا اصرار مناسب نہیں ہے۔ اگر بچی دادا دادی کی ضروریات کا خیال کرتے ہوئے اس کی خدمت کر رہی ہے اور...
شیعہ مسلک میں ”تقیہ“ کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ ”تقیہ“ کا مفہوم ہے، غیر شیعہ کو دھوکہ دینے کے لئے جھوٹ بولنا، یا ایسا عمل کرنا جس سے ان کی شیعیت چھپ جائے۔ شیعہ کو اس کے اصلی روپ مین دیکھنا ہو تو ایران میں دیکھئے۔ عراق میں دیکھئے اور شام میں جاری قتل عام کے مناظر میں دیکھئے۔
یہ خوبصورت انشائیہ محمد اسامہ سَرسَری کی تحریر ہے جو فیس بک پر ”منقول“ کے نام سے دھڑا دھڑ کاپی پیسٹ ہورہا ہے۔ ہم نے بھی اسے فیس بک سے ہی نقل کیا تھا۔ بعد میں پتہ چلا کہ آن لائن ”محفل“ فورم میں اسے محمد اسامہ سَرسَری نے تحریر کیا ہے۔ کبھی ہم بھی وہیں ہوا کرتے تھے۔ بھلا ہو اس محدث فورم اور فیس بک...
1۔ سنیوں (لڑکا ہو یا لڑکی) کے عقیدہ کے مطابق شیعہ سے شادی جائز نہیں ہے۔
2۔ شیعوں (لڑکا ہو یا لڑکی) کے عقیدہ کے مطابق سنی سے شادی جائز ہے۔
یعنی اس قسم کی بین المذاہب شادی ایک طرف سے ناجائز اور دوسری طرف سے جائز بلکہ مستحسن ہے۔ ابتسامہ
السلام علیکم قرۃالعین سسٹر
یہ ایک اسلامی فورم ہے۔ لہٰذ اس فورم میں ڈراموں، فلموں وغیرہ کی پروموشن نہین کی جاتی۔ چنانچہ آپ کا پیش کردہ لنک حذف کردیاگیا ہے۔ امید ہے آپ آئندہ فورم کے تقاضوں کا خیال رکھیں گی۔
والسلام
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
1۔ ٖگو قرآن مسلمانوں کو فرقوں میں بٹنے سے صاف صاف منع کرتا ہے۔ تاہم احادیث میں یہ ”پیشنگوئی“ موجود ہے کہ امت مسلمہ 72 یا 73 فرقوں میں بٹ جائے گی، جو سب کے سب جہنم میں جائیں گے، سوائے اُن لوگوں کے جو (حدیث کے الفاظ میں) میرے اور میرے صحابہ کے نقش قدم پر چلیں گے...
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
فورم پر خوش آمدید۔ ویسے آپ کا یہ نام سمجھ میں نہیں آیا۔ آپ کے والد کا پورا نام کیا ہے؟ صرف ”نبی“ تو نہیں ہوگا۔ ویسے ”صنم“ نام بھی مناسب نہیں ہے۔ لیکن یہ تو آپ کے والدین کا رکھا ہوا ہوگا۔ اور اس میں آپ کا کوئی قصور نہیں۔ ہماری ایک کزن کا نام بھی پہلے ”صنم“...