الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بہترین احوال لکھا نعیم بھائی آپ نے ، اللہ تعالی آپ کی تمام تر پریشانیوں کو دور کرے اور ہر مصیبت کو آپ سے اور آپ کی فیملی سے دور رکھے آمین
محمد آصف بھائی سے اس مُلاقات کا احوال پہلے ہی سُن رکھا تھا ۔ غالبا 17 بھائی شامل تھے اس مُلاقات میں ۔ اللہ تعالی ایسے ہی تمام مسلمانوں کو اکٹھا رکھے اور...
ایک وقت ایسا بھی آرہا ہے کہ ہم دعوت لینے اور دینے میں سب سے آگے رہا کرتے تھے ، لیکن زندگی میں کچھ ایسے لمحات سے دوچار ہونا پڑا کہ بہت کچھ چھوٹنے لگ گیا ہم سے ، ہم مُلاقاتوں کا بہانہ ڈھونڈا کرتے تھے، اور جب موقع ملتا دعوت کیا یا اڑایا کرتے تھے ، لیکن کچھ مصروفیاتِ زندگی نے اُلجھا کر رکھ دیا ہے ۔...
معذرت کے ساتھ کہ کلام کس کا ہے بتا نہ سکا ، لیکن حقیقت میں یہ کلام ہے کس کا یہ بھی معلوم نہیں ہے، فورم کے کسی بھائی کے تھرو یہ میسج موصول ہوا تھا تو یہاں شیئر کر دیا۔
دنیا بنانے والے کی طرف سے دھماکہ خیر آفر
جنت میں خوبصورت پلاٹ بُک کروانے کا سنہری موقع
انتہائی آسان شرائط پر
سچی توبہ سے ایڈاوانس بُلنگ کروائیں
اور پھر روزانہ پانچ نمازوں کی قسط جمع کرواتے رہیں
کارنر کے پلاٹ کے لیے رمضان کے روزے رکھیں
بہترین تعمیرات کے لیے زکوۃ دیں
اس کے لیے...
لمحہ فکریہ
شرافت سوز تصویروں کی اڑانی نہیں جاتی
ادب کی آڑ میں ترغیبِ رومانی نہیں جاتی
اللہ کو معلوم کہ نسلِ نوح کا کیا انجام ہوا ہے
وطن سے فحاش نغموں کی فروانی نہیں جاتی
عذاب آئے تو اُس میں سینکڑوں کی جان جاتی ہے
نہیں جاتی تو شیطانوں کی شیطانی نہیں جاتی
کہیں بستی کی بستی...
جزاک اللہ خیرا بھائی بہترین انٹرویو رہا آپ کا، بہت بہت شکریہ کہ آپ نے وقت نکال کر اس انٹرویو کو پورا کیا ، مزید کچھ سوالات اراکین کی طرف سے ہو سکتے ہیں ، وقت نکال کر اُن کا جواب دیتے رہیے گا۔ ایک بار پھر بہت شکریہ آپ کا، آپ بھائیوں کے بارے میں جان کر جو کہ بہت تفصیل سے بیان کیا گیا پڑھ کا بہت...
ماشاٗاللہ اللہ تعالی نظرِ بد سے بچائے آمین۔ اللہ تعالی تمام مسلمانوں سے دین کا کام زیادہ سے زیادہ لے آمین
مٹھائی کی دعوت تو آپ کے ابا جانی سے لے چُکے ہیں ، ابھی دعوت ملی ہے کھایا نہیں ، لیکن جلد کھا بھی لیں گے ، ویسے بھی کافی مٹھائیاں پینڈنگ پڑی ہوئی ہیں آپ کی فیملی کی طرف ابتسامہ
شاکر بھائی میں جانتا ہوں کہ آپ مصروفیت کی بنا پر ایسا کہہ رہے ہیں ، اور ہم اراکین کی مصروفیت کو مدِنظر رکھتے ہوئے ہی یہ کام کریں گے، لیکن سب سے پہلے انٹرویو تو اُن اراکین کے ہی لیئے جانے تھے جن کا محدث فورم کو نیٹ کی دینا میں لانے میں اہم کردار ہے۔ اُس کے بعد ہمارے علماکرام ، آپ آہستہ آہستہ...
محمد ارسلان بھائی اور عامر بھائی نے محدث فورم کے بہت کام کیا ہے اور کر رہے ہیں، اتنا کچھ سیکھا ہو گا اراکین نے آپ کے موضوعات پلس پوسٹوں سے اور بتائیے کیایہ صدقہ جاریہ نہیں ہے جو آپ لوگ کر رہے ہں ، کسی کو ایک چھوٹی سی بات بتانا جو شریعیت کے مطابق ہو تو وہ بھی صدقہ جاریہ ہے ۔ اور آپ سینئر رُکن...