الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ماہنامہ محدث لاہور کے شمارہ نمبر 223 ، فروری 1999ء میں مولانا کی وفات کی خبر یوں چھپی :
معروف عالم دین قاری نعیم الحق کی وفات
حافظ حسن مدنی
ادارہ محدث بڑے حزن والم سے اپنےقارئین کو یہ اطلاع دیتا ہے کہ جماعت اہل حدیث کے معروف عالم،مقرر،محقق اور اخلاص وتقویٰ کی حامل شخصیت جناب مولانا قاری نعیم...
شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا کاندھلوی کے دو خلیفہ مجاز مولانا اسماعیل بدات اور مولانا یونس جون پوری پرسوں ایک ہی دن انتقال فرما گئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مولانا جون پوری شیخ الحدیث مظاہر علوم سہارن پور کو فنا فی علم الحدیث کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا، بعض نے انہیں اپنے وقت کا امیر المومنین...
ردِّ قادیانیت کے 100 دلائل
پی، پی، عبد الرحمن
ہندوستان کے موجودہ وزیر اعظم اپنے ملک کے ایسے پہلے وزیر اعظم بن گئے ہیں جس نے اسرائیل کا دورہ کیا ہے _ خبروں سے معلوم ہوا ہے کہ وہاں ان کی ملاقات ایک قادیانی سربراہ سے کرائی گئی ہے جس نے اپنا تعلق 'احمدیہ مسلم کمیونٹی' سے بتایا ہے اور ہندوستان میں...
لاہوری اور قادیانی جماعت میں فرق ، اور ان کی آپس میں ایک دوسرے کو گالیاں
سوال:
لاہوری اور قادیانی مرزائیوں میں کیا فرق ہے؟ جب لاہوری مرزا غلام احمدقادیانی کو نبی ہی نہیں مانتے تو ان کی وجہ تکفیر کیا ہے؟ دونوں فرقوں کے درمیان اختلافات کا جائزہ پیش کریں؟
جواب :
مرزا غلام احمد قادیانی کے ماننے...
چندہ ، مشکلات و مسائل
تحریر : شعبان بیدار
آج کل چندہ عرف عام کے تصورمیں ذلیل سا لفظ بن گیا ہے اس کی ذلت کا سبب محض دھاندلی ہےنہ کوئی خراب معاملہ، اصل سبب یہ ہے کہ چندہ کرنے والے اور چندہ جن اغراض کے لئے کیا جاتا ہےتمام کی نسبت دنیا سے کم آخرت سے زیادہ ہے یہاں فلاکت ، غربت اورسادگی کا غلبہ اتنا...
’روزے کے دوران استنجاء کرتے ہوئے پانی احتیاط سے استعمال کیا جائے ‘
اس مضمون کے ایک فتوی پر ’ جغت بازی ‘ ہورہی ہے ۔ گو یہ فتوی محض تکلف اورکتاب و سنت کی کسی بھی دلیل سے ’ معری ‘ ہے ۔
لیکن گزارش ہے کہ فتوی صحیح ہو تو عمل کریں ، غلط ہو تو پھر بھی ’ جغتیں ‘ نہ کریں ۔ کیونکہ آپ کے نزدیک ’ صحیح فتوی ‘...
ملحدوں کی ایک پوسٹ نظر سے گذری ، وہ کہتے ہیں کہ مچھر کا پر نہیں بناسکنے والی بات پرانی ہوگئی اب تو کلوننگ سے پوری کی پوری بھیڑ بنا رہے ہیں ۔ اسی پر کمنٹ کرتے ہوئے کسی نے لکھا کہ اب ڈاکٹر کے پاس اپنے مریض کو مت لے جانا ، ان کے مطابق سائنس نے اتنی ترقی کےکرلی ہے کہ مرتے کو زندہ کر دیتے ہیں۔
ابے...
صحیح مسلم پر امام ابوزرعہ رازی کے اعتراضات کا جائزہ
محمد خبیب احمد (ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد)
(یہ مضمون ہفتہ روزہ الاعتصام 1438ھ کے مختلف شماروں میں بالاقساط شائع ہوا )
اﷲ جل شانہ نے صحیح بخاری کے بعد جس رتبے سے صحیح مسلم کو نوازا ہے وہ اربابِ علم کی نگاہوں سے اوجھل نہیں ہے۔ اس قبولیت کی وجہ...
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے دفاع میں لکھی ہوئی ایک کتاب ’ الرد الوافر ‘ کا مختصر تعارف
’ شیخ الإسلام ‘ مشہور لقب ہے ، جو قرون اولی سے ہی علماء و محدثین اور فقہاء کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ، لیکن علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ پر یہ لقب ایسا جچا کہ انہیں کا ہو کر رہ گیا ۔ ابن تیمیہ کے بعد بھی...
علم حدیث کو کھلواڑ اور بازیچہ اطفال بنانے کی ایک مذموم کاوش
(النصيحة المفيدة في تحذير الناس من فتنة من ادعی فرضية علم المصطلح ومتعلقاته علي العامة)
ابو المحبوب سید انور شاہ راشدی
آج دوپہر بتاریخ) ۱۱ / ۰۴ / ۲۰۱۴ ء) بروز منگل مجھے اپنے ایک فاضل دوست کے توسط سے : "اصول حدیث واصول تخریج " کے نام سے...
بتاریخ چار اور پانچ جمادی اولی 1438 ھ دہلی ، انڈیا میں منعقد ہونے والے سیمینار ’ سید نذیر حسین حیات و خدمات ‘ کی پہلی نشست میں نقیب محفل کی طرف سے پڑھی جانے والی ایک شاندار اور دلنشیں نظم ، جس میں احمد بن حنبل سے لیکر عصر حاضر تک کے علمائے اہل حدیث میں سے بعض کبار شخصیات کا تذکرہ اس قدر موجز...
آج ایک گروپ میں ایک حدیث کی تحقیق کے متعلق سوال کیا گیا ، حدیث درج ذیل ہے :
’ سیدنا حسن سے مرسلا روایت ہے ، انھوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس شخص کو علم تلاش کرتے ہوئے موت آئی ، تاکہ اس علم کے ساتھ اسلام زندہ کرے ، اس کے درمیان اور انبیا کے درمیان جنت میں ایک درجہ کا...
دوران طواف ایک اعرابی کا قصہ
کسی نے ایک سوال بھیجا ہے :
سوال :
’ایک مرتبہ سید الانبیاء نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم طواف فرما رہے تھے. ایک اعرابی کو اپنے آگے طواف کرتے ہوئے پایا جس کی زبان پر 'یاکریم' 'یاکریم' کی صدا تھی حضور اکرم نے بھی پیچھے سے 'یاکریم' پڑھنا شروع کردیا. ،وہ اعرابی رکن یمانی...
کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر ایک تحریر گردش میں ہے ، آج کسی نے اس کے متعلق سوال کیا ۔ تلاش کرنے سے اس کی حقیقت معلوم ہوئی ۔
پہلے وہ تحریر ملاحظہ کیجیے :
ایک بہت خوبصورت حدیث پڑھنے کا موقع ملا تو سوچا فورآ آپ بہنوں بھائیوں سےشئیر کروں شائد کسی کا دل بدل جائے...!
حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں...
بیرون ملک محنت و مشقت کے لیے جانے والے مزدور !
دور کے ڈھول سہانے بج رے
کچھ بھی نئیں ہے ، کیا بھی نئیں ہے
ایک جاننے والے ہیں ، کمپنی نے کئی ماہ کی تنخواہ دبا کے رکھی ہوئی ہے ، پانچ ماہ سے کمپنی بھی بند ہے ، جب سے کمپنی بند ہے ، اس کے بعد آپ نے تنخواہ کی امید میں جتنا بھی وقت گزارنا ہے ، وہ فری...
ہمارے انتہائی پیارے بهائی اور دوست محمد عبد اللہ شہزاد حناکیہ ( ریاض روڈ پر ایک جگہ ) کے قریب ایک حادثے میں وفات پاگئے ہیں ، انا للہ وانا الیہ راجعون . اللہ تعالٰی انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
شیخ احسان الہی ظہیر ، فاضل جامعہ رحمانیہ ، متعلم...
إنا لله و إنا اليه رجعون ۔
میں نے چند دن پہلے کسی جگہ چند سطریں لکھی تھیں ، کہ انسان کی تحریر و تقریر ، خوشی و غمی کے اظہار سے اس کی ۤلچسپیوں کا اندازہ ہوتا ہے ۔
آج اردو ادب کی ایک معروف لکھاری خاتون پر میں کچھ لوگوں کےسٹیٹس دیکھ رہا ہوں تو یہی بات ذہن میں آرہی ہے ۔
مجھے اپنے بعض طالبعم ساتھیوں...
سعودی ٹائم کے مطابق کوئی 9 بجے کے قریب سوشل میڈیا پر یہ خبریں آنا شروع ہوئی ہیں کہ جامعہ سراج العلوم جھنڈا نگر کے شیخ الحدیث مولانا عبد الحنان فیضی رحمہ اللہ وفات پاگئے ہیں ۔
@سرفراز فیضی صاحب نے بھی کچھ دیر پہلے اس پر ایک سٹیٹس لگایا ہے :
’جماعت کے بزرگ عالم دین، استاذ الاساتذہ مولانا...
شیخ محمد صبحی حسن حلاق بھی چل بسے !
شیخ صبحی حسن حلاق کا نام پہلی بار پتہ نہیں کب سنا ؟ یا ان کی پہلی علمی کاوش کب نظر نواز ہوئی ؟ البتہ اتنا یاد ہے کہ آج سے تقریبا 6 سال پہلے جامعہ اسلامیہ میں پاکستانی طلبہ کے ایک اجتماع میں ، میرے ہم کمرہ محترم شفقت الرحمن صاحب کو ایک اردو کتاب بطور انعام ملی...