• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    سند ِ کتاب اور منہجِ محدثین

    سند کتاب اور منہجِ محدثین محمد خبیب احمد(ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد ) ( ہفت روزہ الاعتصام، لاہور۔جلد: ۶۷، شمارہ: ۲۴، ۲۵ ) اللہ تبارک و تعالیٰ نے اُمت ِ محمدیہ کو جن امتیازات سے نوازا ہے ان میں ایک جداگانہ وصف سند کا اہتمام ہے ۔ اساطین اُمت اگر حفظِ سند کا اہتمام نہ کرتے تو یقینا اسلام کے چراغ...
  2. خضر حیات

    فیچرز موضوعاتی ٹیگ

    مینشن ٹیگ ، تذکرہ وغیرہ پر مشتمل کافی رہنمائی فورم پر موجود ہے ۔ ٹیگ کی ایک اور قسم ہے ، جسے ہم ’ موضوعاتی ٹیگ ‘ کہہ سکتے ہیں ۔ اس پر مینشن ٹیگ کے ضمن میں ایک دو دفعہ گفتگو ہو چکی ہے ، لیکن مستقل عنوان سے اس کی ضرورت محسوس ہوئی ، لہذا یہ تھریڈ شروع کیا ۔ پہلے میری ایک پوسٹ ملاحظہ کریں : مختلف...
  3. خضر حیات

    حافظ محمد دین ایک عہد ساز شخصیت

    بیٹا : ابا جی ! آپ کے زیر انتظام مسجد و مدرسہ رہا ، ہم سات بھائی اور چار بہنوں کی پرورش کی ، آج اللہ نے ہمیں بہت کچھ دیا ہے ، میں چاہتا ہوں ، آپ نے مسجد و مدرسہ کے پیسے سے ہم پر جو خرچ کیا ہے ، اسے ادا کردیا جائے ۔ والد : بیٹا تمام چندے کا حساب کتاب آج تک میرے پاس کوڑی بہ کوڑی موجود ہے ، میں نے...
  4. خضر حیات

    ایک رکن کی آخری تحریر

    ذاتی پیغام کے ذریعے ، ایک رکن کی تحریر موصول ہوئی ، مفید محسوس ہوئی ، سب احباب کے ملاحظہ کے لیے پیش خدمت ہے : محترم خضر حیات بھائی ۔۔۔ مجھ میں کچھ کمزوری یا حساسیت سمجھ لیں کہ فرقہ وارانہ یا مسلکی بحثوں کا کافی اثر ہوتا ہے ۔ اس لئے کافی کافی دیر بعد چکر لگانے لگا ۔ لیکن اب ہمت جواب دے گئی ہے ۔...
  5. خضر حیات

    مولانا رمضان یوسف سلفی جوار رحمت میں

    مورخ اہل حدیث کے سوانح نگار بھی چل بسے ! چترال سے روانہ ہو کر راولپنڈی ایئرپورٹ کیطرف گامزن پی آئی اے کے جہاز فلائٹ نمبر661 کی تباہی کی ہولناک خبریں ابھی گردش میں تھیں کہ ساتھ ہی واٹس ایپ پر ایک اور حادثہ کی خبر کانوں پر ہی نہیں بلکہ دل و دماغ پر صاعقہ بن کر گری ۔ سینکڑوں شخصیات کے حالات زندگی...
  6. خضر حیات

    کردار کے غازیوں کی گفتار

    شروع سے ہی گزارش ہے کہ یہ تھریڈ بالکل جذباتی ہوگا ، کیونکہ آج ہمارے احساسات مردہ اور جذبات ماند ہوچکے ہیں ، کبھی کردار کی باتیں ہوتی تھیں ، آج ہماری گفتار اور سوچ بھی شکست خوردہ ہے ۔ دنیا کے سیم و زر سے والہانہ محبت ، جان سے اس قدر پیار کہ گویا ازل تا ابد یہاں رہنا ہے ۔ دینی دنیاوی کوئی بھی...
  7. خضر حیات

    محترم زاہد صدیق مغل کی تحریریں

    فرقہ وارانہ مذھبی جماعتیں بمقابلہ سیکولر سیاسی جماعتیں ہمارے یہاں فرقہ وارانہ مذھبی جماعتوں کو ایک برائی کے طور پر پیش کیا جاتا ہے مگر وہ سیاسی جماعتیں جنہیں مذھب سے سرے سے کوئی دلچسپی ہی نہیں انہیں کوئی برائی نہیں سمجھا جاتا، یہ بڑی ہی سادگی کا معاملہ ہے۔ اگر شدت پسندانہ مذھبی فرقہ پرستی ایک...
  8. خضر حیات

    محترم شیخ ہاشم یزمانی صاحب کی تحریریں

    ⁠⁠⁠ماہِ ربیع الاول کی مبارکباد دینا؟! تذکرہ کچھ من گھڑت باتوں کا ،،،،،،،،، ھاشم یزمانی اس ضمن میں بعض باتیں لوگوں میں مشہور ہیں: مثلاً یہ کہ "جس نے سب سے پہلے کسی کو ماہِ ربیع الاول کی مبارکباد دی اس پر جنت واجب ہو گئی" اور "جس نے کسی کو ربیع الاول کی مبارکباد دی اس پر جہنم حرام کر دی جائے...
  9. خضر حیات

    تذکرہ ایک مدنی محفل کا

    تذکرہ ایک مدنی محفل کا بروز جمعہ ،بتاریخ 18 صفر 1438 ، بمطابق 18 نومبر 2016 فضیلۃ الدکتور عبد الباسط فہیم حفظہ اللہ ( مسجد نبوی میں اردو زبان میں درس دیتے ہیں ) جامعہ اسلامیہ کے طالبعلم ہیں ، کئی سالوں سے یہاں زیر تعلیم ہیں ، اور پی ایچ ڈی کا مقالہ جمع کروا چکے ہیں ۔ جامعہ اسلامیہ میں زیر تعلیم...
  10. خضر حیات

    در پیش ہے طیبہ کا سفر

    پہلی قسط ارض حرمین شریفین ، مہبط وحی ، وہ جگہ جہاں پیام ہدایت کی تنزیل و تفسیر اورتوضیح ہی نہیں ، تطبیق بھی ہوئی ، ویسے تو حرمین کا چپہ چپہ ہی تاریخی حیثیت رکھتا ہے ، لیکن کچھ مقامات ایسے ہیں جہاں رونما ہونے والے واقعات یا وہاں قدم رنجہ فرمانے والی شخصیات کی وجہ سے ان کی حیثیت بڑھ گئی ہے ۔ حرمین...
  11. خضر حیات

    جہانگیر بدر کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ رجعون ویکیپیڈیا والوں کی تیزی دیکھیں : Jehangir Bader was born in October 25, 1944 in Lahore and died on 13 November 2016 Due to the kidney failure. https://en.wikipedia.org/wiki/Jehangir_Bader میں نے یہ تقریبا پندہ بیس منٹ پہلے دیکھا ، لیکن ویکیپیڈیا پر لکھا ہوا ہے : This...
  12. خضر حیات

    سوشل میڈیا تحقیقی سنٹرز ۔۔۔ اہم ضرورت

    سوشل میڈیا تحقیقی سنٹرز معاشرے کے اندر افتاء کے مراکز ، تحقیقی سنٹرز کم نہ ہوں گے ، کہ جہاں کوئی بھی جاکر براہ راست اپنا مسئلہ پیش کرکے شرعی رہنمائی لے سکتا ہے ۔ آن لائن ویب سائٹس بھی بہت زیادہ ہیں ، جہاں سوالات کے جوابات دیے جاتے ہیں ۔ ان چیزوں کو ذہن میں رکھ کر ، اب ایک دوسرے پہلو پر توجہ دیں...
  13. خضر حیات

    اہل حرمین کا عمل حجت ہے ؟

    میں اکثر یہ گزارش کرتا ہوں کہ : حرمین کا عمل حجت نہیں ... حرمین کو بطور حجت پیش کرنا ’ دلیل ’ نہیں بلکہ ’ ڈھکوسلہ ’ ہے ، دلیل ’ سدا بہار ’ ہوتی ہے ، جبکہ ’ ڈہکوسلہ ’ موسمی اور وقتی ہوتا ہے . سید نذیر حسین محدث دہلوی کا زمانہ وہ ہے ، جب حرمین میں سعودی حکومت نہیں تھی ، آپ کی تصنیفات میں باقاعدہ...
  14. خضر حیات

    مولانا بشیر احمد سیالکوٹی ۔۔۔ اک او رچراغ بجھا

    خبر ملی ہے کہ اہل اردو کے لیے عربی زبان کو ایک انوکھے اور سہل انداز میں پیش کرنے والے مولانا محمد بشیر سیالکوٹی ’ رحمہ اللہ ’ ہوچکے ہیں ۔ حضرت شیخ نے عربی زبان و ادب کی خدمت کے لیے کئی ایک تصانیف فرمائیں ۔ حکومتی و غیر حکومتی کئی اہم دستاویزات کو اردو ، عربی اور انگریزی زبان میں منتقل کیا ۔...
  15. خضر حیات

    رثاء المحدث السيد نذير حسين الدهلوي

    رثاءالمحدث السيد نذير حسين الدهلوي(1320هـ) للشيخ عبد الجبار الغزنوي(1331هـ) رحمهما الله تعالى و ذق يا فؤادي كل يوم و ليلة --- حرارة أشواق و لوعة أشجان إلى أن أرى النذير الحسين الذي --- به الله من أهل الضلالة نجاني و من لي بأن ألقاه والموت قد أتى --- فغيبه في التراب عن كل إنسان فيا وحشة الدنيا...
  16. خضر حیات

    میرے محسن میرے استاذ

    میرے محسن میرے استاذ ٹریفک اشارہ سرخ تھا ، لیکن گاڑی ذرا فاصلے پر تھی ، قبل اس کے گاڑی اشارے پر رکتی ، اس سے پہلے ہی گاڑی سوار یوٹرن لیکر کئی سال پیچھے یاد ماضی میں پہنچ چکا تھا ، اچانک ہی ذہن حفظ کے استاذ محترم قاری محمد اشرف صاحب رحمہ اللہ کی طرف چلا گیا ۔ آخری دفعہ استاذ محترم سے ادھوری...
  17. خضر حیات

    رواٹیٹ مچپڑ ۔ مزاح سے بھرپور ایک ادبی تحریر

    رواٹیٹِ مچپڑ تحریر : احمد حاطب صدیقی مقامِ ستائش ہے کہ ذ ہنی مرعوبیت اور لسانی غلامی کے اِس دور میں بھی ہماری پولیس نے اپنے روزنامچوں اور ’’ضمنیوں‘‘ میں وہ زبان زندہ رکھی ہے جو’’ استعمار کی غلامی‘‘ کے دور میں ہماری متعدد ریاستوں اور حکومتوں کے ذ ہنی طور پر آزاد حکمرانوں نے اپنی سرکاری زبان...
  18. خضر حیات

    ہائی گرم اور بیٹا عبد المنان

    بچے ہنستے کھیلتے اور شرارتیں کرتے اچھے لگتے ہیں ۔ خولہ روتی ہوئی شکایت لگانے آئی کہ عبد المنان نے مجھے مارا ہے ، پتہ چلا بہنا صدر ممنون حسین صاحب کی طرح مکمل خاموشی سے اپنے کام میں مصروف ہے اور بھائی کو پکوڑوں میں شریک نہیں کر رہی تھی تو بھیا نے ایک کیو ایم کی پالیسی اپنائی ، اور پکوڑے تلنے والا...
  19. خضر حیات

    عبد الرحمن بھٹی صاحب اورایک الزام

    میرے خیال میں کھیل ختم ہونا چاہیے ۔ یہ تین آئی ڈیز اور اس کے ساتھ ایک چوتھی آئی ڈی یہ چاروں ایک ہی بندے کی ہیں ، چوتھی کو بطور چانس صیغہ راز میں رکھا جارہا ہے ۔ اگر ضرورت محسوس ہوئی تو اس چوتھی کو بھی سب کے سامنے لاکر ’ بلاک ‘ مار دیا جائے گا ۔ بہت صبر ہوگیا ۔ مزید کا اگلی پوسٹ میں انتظار کریں...
  20. خضر حیات

    خواجہ سرا کا اپنی ماں کے نام خط اور اس کی حقیقت

    پہلے تو یہ خط من و عن ملاحظہ کیجیے : مرنے کے بعد خواجہ سرا کا اپنی ماں کو خط تحریر :لینہ حاشر ماں جیمیری عمر نو دس برس کی تھی جب ابا نے مجھے زمین پر گھسیٹتے ہوئے گهر سے بے گهرکر دیا تھا۔ میں چیخ چیخ کر تمہیں پکارتا رہا مگر تم بےحس وحرکت سہمی ہوئی مجھے تکتی رہیں۔ واحد روانی تمہارے آنسوؤں کی تھی...
Top