الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
٭مکالمہ ، مفہوم اور پس منظر
لغوی اور اصطلاحی معنی
مکالمہ ایک خاص اصطلاح ہے جوعربی زبان کے سہ حرفی لفظ ک ل م سے مشتق ہے جس کا مطلب لفظ ، بات ،جملہ،قصیدہ یا خطبہ ہو سکتا ہے اور کلام کے معنی بات کے ہیں(۱) ۔
اس سہ حرفی لفظ کے معانی مشہور لغوی ابن الفارس نے’’ بات کرنا‘‘ اور’’ زخمی کرنا‘‘ بیان کیے...
میں اس موضوع پر اپنے فیس بک وال پر آرا کے لیے شییر کرنا چاہتا ہوں لیکن اس میں آپ کی رایے بھی موجود ہے اور میں اس موضوع پر باقاعدہ کام شروع کر چکا ہوں اور میرے فیس بک پر مختلف مکبتہ فکر کے اہل علم موجود ہیں
http://forum.mohaddis.com/threads/اولاد-کو-جنسی-تعلیم-دینے-کا-حکم.33980/page-3
جنید جمشید صاحب جس وقت فکری انتقال کے مرحلے میں تھےا س وقت میری بھی ان سے ملاقاتیں ہویی تھی اور میں نے انہیں دیوبندی حنفی مسلک کے ساتھ وابستگی کے ساتھ پایا تھا
اکرمک اللہ میرے محترم
مجھے جزوی اور ضمنی مباحث سے کویی تعلق نہیں اور نہ ہی اس طرح کے موسمی موضوعات میں زیادہ وقت دیتا ہوں اور نہ ہی الجھتا ہوں کہ اس میں عملا کویی فایدہ نہیں ہے بلکہ وقت کا ضیاع اور باہمی محبت کا خاتمہ اور تنفر کی پیدایش
لیکن اگر غیر جانبدار رہا جایے تو میرے حلقہ میں بے شمار...
ایک شخص جو عمومی طور پر بھی جھوٹ بولنے میں مشہور ہو چکا ہو بلکہ حدیث رسول پر بھی بے شمار جھوٹ بولنے میں معروف ہو چکا ہو
تو اس موقع پر ایسا خواب آنا اور خواب کے مشتملات بھی عجیب وغریب ہوں
تو کیا ان موصوف کو کبھی فلسطین، برما، عراق، افغانستان وغیرہ کے بے گناہ معصوم مسلمان شہدا کے بارے میں...
جی اصل سوال یہ ہے کہ غیر مسلم سے قرآن و حدیث کا علم حاصل کیا جا سکتا ہے
پھر ایک سوال یہ بھی ہے کہ غیر مسلم کی قرآن و حدیث پر تالیفات کو پڑھا جا سکتا ہے یا نصاب میں شامل کیا جا سکتا ہے وغیرہ
آزمایش سے دوچار ہونا ہر کلمہ گو کا مقدر ہے ۔۔۔ ا حسب الناس ان یترکوا ان یقولوا آمنا و ھم لا یفتنون الخ
کبھی گناہوں کے پاداش
تو کبھی اللہ تعالی نے مسلمان کو اس کا مقدر عطا کرنا ہوتا ہے
تو کبھی کھوٹ ختم کرنا مقصود ہوتی ہے
تو کبھی خیر کی عطا کی سبب بنتی ہے
کسی علم کے اثرات سے اس کے صحیح یا غلط ہونے کا فیصلہ نہیں کیا جا سکتا
البتہ اس کے صحیح ہونے کے حوالے سے مجھے کویی نص نہیں ملی یہاں تک کہ استدلالا بھی البتہ اس کی مخالفت میں بہت سی نصوص ہیں جیسا کہ عدم التجسس و التحسس، راز افشا نہ کرنا ، کسی کے عیوب کو بیان نہ کرنا وغیرہ
اور ٹیلی پیتھی میں...
اللہ آپ کو عزت دے ٹیلی پیتھی کی بنیاد تو ارتکاز ہی ہے لیکن کسی چیز کے صحیح یا غلط ہونے کا انحصار شریعت یعنی کتاب و سنت ہے نہ کہ کسی پابند شریعت کا کویی عمل اور جہاں تک خواجہ شمس الدین عظیمی کی بات ہے تو ان کا سارا معاملہ تصوفانہ اور بدعتی طرق پر مشتمل ہے اور فوت ہو چکے ہیں ان اس کا بیٹا...