• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    امام ابو حنیفہ کی تابعیت اور مولانا سید نذیر حسین ونواب صدیق الحسن خان

    یہ توبال کی کھال نکالنے والی بات ہوئی کہ ایک قدم بھی موضوع سے اگے پیچھے نہ ہو۔حالانکہ اسی فورم پر سینکڑوں کی تعداد میں ایسے تھریڈ بکھڑے پڑے ہیں جس میں موضوعیت کاخیال نہیں رکھاگیاہے۔میں نے شروع میں ہی ذکر کردیاہے کہ ان دونوں حضرات کے نام صرف اس لئے لئے گئے ہیں کہ بات مکمل ہوجائے۔ اس گہرے نکتہ...
  2. ج

    امام ابو حنیفہ کی تابعیت اور مولانا سید نذیر حسین ونواب صدیق الحسن خان

    وعلیکم السلام اپ تھریڈ پر بنے تیر کے نشان کو بغورنہیں دیکھا۔ورنہ یہ معلوم ہوجاتاہے کہ یہ تھریڈ کسی دوسرے نے میرے نام سے بنایاہے ۔ میری بحث سابقہ تھریڈ میں ہی تھی۔ فورم کے کسی ناظم صاحب کی یہ چابکدستی ہے ۔ یہ میراکمال نہیں ہے۔ امید ہے کہ اس وضاحت سے یہ اعتراض ختم ہوگیاہوگاکہ میں نے یہ نیاتھریڈ...
  3. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    ابوالحسن علوی صاحب کیلئے۔۔۔ آپ نے یاتو ردعمل کا مفہوم نہیں سمجھے یاپھر لمحات نامی کتاب مطالعہ سے نہیں گزری ۔ آپ کسی کتاب پر تبصرہ کرتے ہیں اورجس کتاب پر تبصرہ کررہے ہیں اسمیں اگرسخت اورتندوتیز جملے استعمال کئے گئے ہیں توپھر لامحالہ آپ کا تبصرہ بھی سخت اوربسااوقات جارحانہ ہوگا۔ اوراسی کو...
  4. ج

    امام ابو حنیفہ کی تابعیت اور مولانا سید نذیر حسین ونواب صدیق الحسن خان

    نواب صدیق حسن خان صاحب نواب صاحب کے اسلوب اورتصانیف پر کچھ بیان کرناچاہتاتھالیکن چونکہ اس سے بات مزید بڑھنے کا اندیشہ ہے ۔اس لئے اس سے درکنار کرتے ہوئے صرف انہوں نے امام صاحب کی تابعیت کے تعلق سے جوکچھ لکھاہے اسے بیان کرنے کی کوشش کروں گا۔ الحطہ فی ذکر الصحاح الستہ میں نواب صاحب نے امام...
  5. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    آنجناب کے مراسلے کا مشکور ہوں اورمشکورکیوں نہ ہوئوں کہ نام ہی شاکر ہے لیکن لہجہ شاکی ہے۔اس شکایتی لہجہ اورطعن وتشنیع سے قبل ذرا ماضی کے کچھ پوسٹ پر نظردوڑانے کی زحمت گوارافرمالی ہوتی تو پھر آنجناب کے نام اورعمل میں یہ تضاد واقع نہ ہوتا۔ باذوق صاحب کے مراسلہ کے جواب میں ان کو ذاتی طورپر مراسلہ...
  6. ج

    امام ابو حنیفہ کی تابعیت اور مولانا سید نذیر حسین ونواب صدیق الحسن خان

    مولانا سید نذیرحسین صاحب اورنواب صدیق حسن خان برصغیر کے یہ دوحضرات بھی امام ابوحنیفہ کی تابعیت کے انکار میں پیش قدم ہیں۔ ان کےانکار کی بنیاد اوردلائل کا بھی جائزہ لیتے چلیں تاکہ بات مکمل ہوسکے۔میاں نذیرحسین صاحب نے امام ابوحنیفہ کی تابعیت سے انکار پر معیارالحق میں تفصیلی کلام کیاہے ان کاجائزہ...
  7. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    انسان اگرکسی چیز کوضد اورعنادکی وجہ نہ بنالے توکسی بھی مسئلہ کاحل نکلنامشکل نہیں ہے۔ مذکورہ تھریڈ کی ابتداء محترم بشیرصاحب کے ایک تھریڈ سے ہوئی تھی ۔ مجھے اندازہ تھا مولف لمحات نے اس بحث میں کافی طوالت سے کام لیاہے اس لئے تھریڈ پربحث میں پندرہ بیس دن لگیں گے اورطوالت ہوگی ۔اسی غرض سے میں نے الگ...
  8. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    علامہ ابواسحاق شیرازی کے بعد جو نمایاں نام ہمیں انکار تابعیت میں ملتاہے وہ جامع الاصول کے مصنف ابن اثیر کاہے۔ابن اثیر اپنی مشہور تالیف جامع الاصول فی احادیث الرسول میں لکھتے ہیں۔ امام ابوحنیفہ رضی اللہ کے زمانے میں چارصحابہ کرام موجود تھے بصرہ میں انس بن مالک،کوفہ میں عبداللہ بن ابی اوفی،...
  9. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    ابواسحاق شیرازی فقہائے شافعیہ میں بڑے مرتبہ کے حامل ہیں۔ان کی ایک کتاب طبقات الفقہاء کے نام سے مشہور ومعروف اوراہل علم کے درمیان متداول رہی ہے۔انہوں نے مختصر انداز میں اپنے دورکے فقہاء کا تعارف کرایاہے۔ امام ابوحنیفہ کے ذکر میں وہ لکھتے ہیں۔ وقد كان في أيامه أربعة من الصحابة: أنس بن مالك وعبد...
  10. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    امام صاحب کی تابعیت کے منکرین اہل علم میں کسی کے بارے میں اختلاف ہونا کوئی نادر اورنئی شے نہیں ۔کتنے صحابہ ایسے ہیں کہ ان کے صحابی ہونے کے بارے میں اہل علم میں واضح اختلاف رہاہے۔ کتنے تابعین ایسے ہیں کہ ان کے کسی صحابی کو دیکھنے کے بارے میں اختلاف رہاہے اورخود اتنے لوگ ایسے گزرے ہیں جن کے...
  11. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    مولانارئیس احمدندوی اورصریح نقول کا مطالبہ موصوف نے اس بیان میں بھی کئی غلط بیانیاں کی ہیں۔ 1: جزری اورابن عبدالبر کی طرف یہ نسبت کررہے ہیں کہ وہ امام صاحب کی تابعیت کے منکر ہیں۔جب کہ ماقبل یہ وضاحت کی جاچکی ہے کہ ابن عبدالبر امام صاحب کی تابعیت کے قائل ہیں۔ 2:موصوف تو دوسروں کے بارے...
  12. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    قبل ازیں میں نے رفیق طاہر صاحب پر ذراہلکے انداز میں رد کیاتھااورامید تھی کہ وہ بین السطور میں پوشیدہ مفہوم کو ضرور سمجھیں گے۔لیکن افسوس ایسانہیں ہواتوپھراب کوئی مانع نہیں ہے کہ رفیق طاہر صاحب کی زبان میں ہی ان کوجواب دیاجائے۔ رفیق طاہر صاحب نے قبل ازیں تو بسند صحیح جو روایت پیش کی تھی اس کے...
  13. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    حافظ ابن حجر کا فتویٰ تفصیلی طورپر ذکر کیاجاچکاہے اس کے باوجود موصوف حافظ ابن حجر کو منکرین تابعیت میں شمار کرنے پر مصر ہیں اوردلیل یہ ہے کہ حافظ ابن حجر نے ان کو تقریب میں طبقہ سادسہ میں شمار کیاہے جب کہ حافظ ابن حجر کی تصریح کے مطابق طبقہ خامسہ صغارتابعین کاہے۔(لمحات ص247)موصوف نے یہ بات...
  14. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    امام نووی امام نووی کوبھی انہوں نے منکرین تابعیت میں شمار کیاہے اوردلیل کیابنی ہے۔اوراس کی دلیل ان کے پاس ہے۔ یعنی صرف یہ بات کہ امام ابوحنیفہ اورامام مالک صحابہ وتابعین کے مذاہب کے پابند تھے ۔اس سے انہوں نے دلیل اخذ کرلی کہ وہ تابعی نہیں ہیں۔ یعنی ان کے خیال میں صغارتابعین کبار تابعین کے...
  15. ج

  16. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    امام شیرویہ بن شہردار بن شیرویہ ابوشجاع دیلمی اس میں توموصوف نے حد ہی پار کردی ہے اوراستدلال کے نام پر وہ قلابازی دکھائی ہے کہ ناطقہ سربگریباں ہے اسے کیاکہئے خامہ انگشت بدنداں ہے اسے کیالکھئے میں ان کی پوری عبارت نقل کردیتاہوں جومختصر طورپر ہے۔ ماقبل میں موصوف کا سنہرے لفظوں سے...
  17. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    مولف لمحات نے ابن حزم کو بھی منکرین تابعیت میں شمار کیاہے اوراس کیلئے اتحاف النبیہ کا حوالہ دیاہے۔ اتحاف النبیہ جواس وقت نیٹ پر موجود ہےوہ حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کی کتاب "الانتباہ من سلاسل اولیاء اللہ واسانید وارثی رسول اللہﷺکاایک حصہ یابقول محقق قسم ثانی "اتحاف النبیہ فیمایحتاج الیہ...
  18. ج

    دار الافتائ دار العلوم دیوبند ویب سائیٹ کے تعاقب میںقسط :۱

    لوگوں کو اس سلسلے میں ابن حجر کی الدررالکامنہ اورسخاوی کی الضوء اللامع کا مطالعہ کرناچاہئے جس میں ایسے بکثرت علماء کا ذکر ہے جو حنفی سے شافعی ،شافعی سے حنفی، حنبلی سے مالکی مالکی سے حنبلی ہوئے ہیں۔ ویسے سوانح وتراجم کی کتابیں بھی ایسی مثالوں سے بھری پڑی ہیں۔ امام زفر اورامام یوسف اہل حدیث میں...
  19. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    موصوف کا طرز استدلال بہت نرالااورانوکھاہوتاہے ۔ ایک جگہ شیخ کوثری نے تاریخ بغداد کے محشین اورتعلیق کنندگان کا شکوہ کیاہے توموصوف نے یہ سمجھ لیاہے کہ وہ خود اپنے اوپر نقد کررہے ہیں کیونکہ تاریخ بغداد جو شائع ہوئی ہے وہ امام کوثری کی تعلیق اورتحشیہ کے ساتھ بھی شائع ہوئی ہے۔اوراس پر موصوف نے اپنی...
  20. ج

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    موصوف نے ابن عبدالبر کو بھی منکرین تابعیت میں شمار کیاہے اوراس کیلئے دودلیل ذکر کی ہے۔ اولاکہ انہوں نے انتقاء میں کہاہے۔ لمحات(ص206) دوسرے یہ کہ خاقانی کا قصیدہ جو ابن عبدالبر نے جامع بیان العلم میں نقل کیاہے اس میں کہاگیاہے اس میں تابعین کے بعد ائمہ کا ذکر کیاگیاہے۔مثلاسفیان ثوری، امام...
Top