الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں کفایت اللہ بھائی امید ہے آپ ٹھیک ہونگے ، شیخ کافی محدیثین نے اپنے کتابوں میں جہاں کہیں بھی کسی اعنوان سے کسی امام احادیث کی زندگی کہ حالت قلم بند کیے تو ان ہی حالات میں کہیں یہ کہہ دینا کہ یہ فلاں امام اپنے وقت کہ یہ دور میں...
نوٹ: امام قرطبی رحم اللہ اور ہمارے دیگر علماء اسلام نے جو بھی اسلام کہ بارے میں دل اور جان سے سچی نیت سے کام کیا وہ صرف اسلام کی سچی ٹیچنگ کو لوگون تک با آسانی طور پے پہنچانے کہ لیے کیا ، پھر علماوں میں اس دور میں احادیث نہ پہنچنے کہ باعث وقتی طور جو اجتہادی اقوال صادر ہوئی...
اس کہ بعد امام قرطبی رحم اللہ اہل کوفہ کی رد پیش کرتے ہیں جو ہمیشہ دلیل دیتے ہیں سورۃ الزمل کی آیۃ نمبر 20 یہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد : فاقرءو اما تیسر منہ (المزمل:20) سے سورۃ فاتحہ کہ نہ پڑھنے کی دلیل تو اس دلیل کہ رد پیش کرتے ہیں:
“اس باب میں سورۃ فاتحہ کی تعیین میں جو معانی...
اور دوسری دلیل جو عام طور پے احناف والے بھی پیش کرتے ہیں کہ سورۃ الاعراف کی آیۃ مبارک 204 اسی آیۃ کو امام قرطبی رحہ اللہ پیش کرتے ہیں اور پھر ا س کی صحیح تشری پیش کرتے ہیں اور احناف کا رد پیش کرتے ہیں اور یہ ثابت کرتے ہیں کہ یہ آیۃ مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی اس آیۃ کا نماز کہ ساتھ کوئی...
السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
برا نہ منائیے تو ایک اصلاحہ ایک بات کہتا ہوں آپ بھائیوں کو جب کبھی بھی کسی تھریٹ میں کوئی اسلام اعلیکم کرے تو آپ جواب ضرور دیا کریں بارک اللہ فیک۔
بہت شکریہ
عبدالقیوم
بھائی۔ جزاک اللہ خیر۔
السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
کیسے ہیں کفایت اللہ بھائی امید ہے آپ ٹھیک ہونگے اللہ آپکے علم اور عمل میں اضافہ فرمائے۔
شیخ کیا واقعی میں محدث ابن حبان رحم اللہ قبر علی الرضا سے اسمتداد کرتے تھے؟ جیسے کہ ان کے کتاب الثقات میں انہوں نے علی الرضا رحم اللہ کہ ذکر میں کہا اس کی...
السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
کوئی بھائی بتائیگا کہ پروفیسر عبدالرحمن طاھر بیت القرآن والے کا منھج کیا ہے؟ کیا یہ الحدیث علماء میں سے ہیں؟
جزاک اللہ خیر۔
امام قرطبی صحیح منھج کی طرف وضاحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں:
"عبداللہ بن عون ، ایوب سختیانی اور ابو ثور وغیرہ اصحاب شوافع ، داؤد بن علی نے بھی یہی کہا ہے۔ اس کی مثل اوزاعی سے بھی مروی ہے اور یہی قول مکحول کا بھی ہے۔ حضرات عمر بن خطاب، عبداللہ بن عباس، ابو ہریرہ ، ابی بن کعب، ابو ایوب انصاری،...
نوٹ: کوئی بھی عالم دین جب بھی دین کے لیے کام کرتا ہے انکا مقصد اور نیت صرف اسلام کی صحیح ٹیچنگ صحیح طریقہ کی طرف لوگوں کو گائیڈ کرنا اور صحیح بات پہنچانا ہوتا ہے۔ انکے کام کا ہر گز یہ مطلب نہیں ہوتا کہ وہ کسی بھی مسلک پرستی یا کیسی مذھب کو ثابت کریں ۔ وہ کبھی کبار اختلافی مصائل پیش...
السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
سورۃ فاتحہ اور امام قرطبی رحم اللہ۔
پیج نمبر 134
مسئلا نمبر5: نماز میں سورۃ فاتحہ کی قراءت کے وجوب میں بھی علماء کا اختلاف ہے۔ امام مالک اور ان کے متبعین علماء نے فرمایا: یہ امام اور منفرد کے لئے ہر رکعت میں متعین ہے۔
ابن خویز منداد بصری مالکی نے کہا : امام...
السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
شیخ کفایت اللہ بھائی کیسے ہیں ؟ امید ہے آپ ٹھیک ہونگے ۔
اللہ سے دعا ہے آپکے علم اور عمل میں اضافہ کرے آمین ۔
شیخ یہ حدیث صحیح ابن حبان میں کس کتاب میں اور کس باب میں ہے اور دوسری بات اس حدیث کی اسنادی حیثیت کیا ہے؟ اور کیا اس حدیث کو شیخ البانی رحم اللہ...
السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ کفایت اللہ بھائی
شیخ اللہ آپکے عمر کو لمبی کرے اور آپکے علم اور عمل میں اضافہ کرے اور آپ کو شیطان کے شر سے اللہ سبحانہ تعالیٰ محفوظ کرے آمیں۔
شیخ حال ہی میں روافضہ آئیں لائیں نیٹ پے صحیح البخاری اور صحیح المسلم کی حدیث جو کے نما ز میں ہاتھ رکھنے...
السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کفایت اللہ بھائی کیسے ہیں امید ہے ٹھیک سے ہونگےآمین
اللہ آپ کے علم میں اضافہ کرے اور عمل میں بھی آمین
کفایت اللہ بھائی اس اثار کی اسنادن کیا حثییت ہے اور اگر یہ اسنادن صحیح ہے تو کیا واقعی محمد بن مکندر قبر النبی سے استمداد کرتے تھے؟ اس کی وضاعت کر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ کفایت اللہ بھائی کیسے ہیں اللہ آپکے علم میں اضافہ کرے اور اسی طرح آپ دیں کی خدمت اللہ کے لیے کرتے رہیں آمیں۔
شیخ صاحب حال ہی میں میرے نظر سے تفسیر ابن کثیر کا ایک نقسہ میرے نظر سے گذرا عربی میں اس میں تفسیر کافی ساری بحث ہے لیکن جب میں نے ہمارے اہل الحدیث...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ کفایت اللہ بھائی کیسے ہیں اللہ آپکے علم میں اضافہ کرے اور اسی طرح آپ دیں کی خدمت اللہ کے لیے کرتے رہیں آمیں۔
شیخ صاحب حال ہی میں میرے نظر سے تفسیر ابن کثیر کا ایک نقسہ میرے نظر سے گذرا عربی میں اس میں تفسیر کافی ساری بحث ہے لیکن جب میں نے ہمارے اہل الحدیث...
السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ کفایت اللہ بھائی کیسے ہیں اللہ آپ کے علم میں اضافہ کرے آمیں
شیخ میرا سوال یہ ہے کے کیا امام ذھبی کے نظر میں یحیی بن معین فروع میں حنفی تھے؟ جیسا کے انہوں نے اپنے کتاب سیر اعلام النبلاء میں یہ کہا ہے:
فَقُلْتُ لِيَحْيَى: تَرَى أَنْ يَنظُرَ الرَّجُلُ...
اسلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس حدیث کی اسناد کے بارے میں معلومات درکار کے کے یہ حدیث صحیح ہے یہ ضعیف ہے؟
حدثنا زيد بن علي بن يونس الخزاعي ، بالكوفة ، ثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ، ثنا بكر بن خلف ، وسويد بن سعيد ، قالا : ثنا المعتمر بن سليمان ، عن أبيه ، عن حنش ، عن عكرمة ، عن ابن عباس ،...
السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امام ابن کثیر رحم اللہ علیہ نے سورۃ الاعراف کی آیۃ نمبر 201 کی تفسیر میں ایک آثار لے آئے ہیں جو کے یہ ہے:
وقد ذكر الحافظ ابن عساكر في ترجمة " عمرو بن جامع " من تاريخه : أن شابا كان يتعبد في المسجد ، فهويته امرأة ، فدعته إلى نفسها ، وما زالت به حتى كاد يدخل...
اسلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
مجھے اس حدیث کا حکم اور تخریج درکار ہے
مَنْ تَمَسَّكَ بِسُنَّتِي عِنْدَ فَسَادِ أُمَّتِي فَلَهُ أَجْرُ مِائَةِ شَهِيدٍ
جزاک اللہ خیر۔
اسلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صحیح ابن خزیمہ کی اردو ٹرانسلیشن کب کی ہوگئی ہے کراچی میں یہ دستیاب ہے۔
میرے پاس ہے اردو ٹرانسلیشن پر اسکنر نہیں ہے۔
اگر ٹائیم ملا تو یونی کوڈ میں ٹائیپ کرنے کی کوشش کرونگا انشااللہ