• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    آپ نے دوسرے علماء کی کتب میں تلاش کیا ہے؟ اور اگر احناف نے کیا ہے تو مطلوبہ کشف کی بنیاد پر۔ اور کسی کے پاس کوئی بنیاد ہوگی تو کہیں گے ورنہ نہیں۔ آپ نے تلاش کیا ہے یا صرف کسی کے پیچھے چلتے ہوئے حنفی علماء کے حوالے کو نکال لائے ہیں؟ ہر جگہ کمی زیادتی نہیں دیکھی جاتی۔ قول کی بنیاد اور مضبوطی...
  2. اشماریہ

    کیا آپ کے پاس ان سوالوں کے جواب ہیں؟

    1۔ قطبی رح نے یہ فرمایا ہے کہ میں نے سنا۔ کس سے سنا یہ واضح نہیں ہے۔ ہم اسے راوی کی وجہ سے ساقط کہہ سکتے ہیں اصول کی رو سے۔ لیکن قرطبی رح پر خود یہ الزام نہیں آ سکتا کیوں کہ عین ممکن ہے کہ انہوں نے کسی انتہائی ثقہ فرد سے سنا ہو اور اختصار یا کسی اور وجہ سے ذکر نہ کیا ہو۔ اس وجہ سے اگر وہ اس پر...
  3. اشماریہ

    فقہ حنفی احناف کی زد میں

    اس کی تھوڑی سی تنقیح کیجیے گا۔ یہ آگے پیچھے اتنا خلط ملط ہو گیا ہے کہ مشکل ہو رہی ہے کہ کونسا حوالہ کس کا ہے۔ جن الفاظ کا صرف ترجمہ دیا ہے ان کی عربی بھی عنایت فرمائیے تا کہ تحقیق کر سکوں اور جو عربی الفاظ دیے ہیں ان کو ذرا سا واضح کیجیے غالبا یہ آپس میں خلط ہو گئے ہیں اور کچھ غائب بھی ہو گئے...
  4. اشماریہ

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اسے پڑھیئے جناب۔ یہ خیالی پلاؤ کس اعتبار سے ہے اور اسے خیالی پلاؤ کہنے میں علماء میں سے کسی نے آپ کی موافقت بھی کی ہے یا آپ اپنی رائے کا اظہار فرما رہے ہیں؟ امام اعظم رح کے شاگردوں (امام محمد، ابو یوسف، زفر وغیرہم) نے امام صاحب کے بعد پیش آمدہ مسائل کا حل امام رح کے اصولوں کی روشنی میں...
  5. اشماریہ

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    حد ہو گئی یار۔ کیا آپ پوسٹ اور جواب پڑھے بغیر پوسٹنگ کر رہے ہیں؟ علامہ ابن عابدین حنفی نہیں ہیں کیا؟ علامہ قہستانی نے یہ استدلال کیا ہے اور حصکفی نے ان کی اتباع کی ہے اس میں۔ ابن عابدین نے تفصیلا رد كیا ہے۔ ابن عابدین نے ابن حجر کا قول ملا علی قاری رح سے نقل کیا ہے۔ ملا علی قاری حنفی نہیں ہیں؟...
  6. اشماریہ

    قبروں اور ارواح سے فیض حاصل کرنا

    جزاک اللہ
  7. اشماریہ

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    اس موضوع کا رخ نہیں موڑا گیا آپ پچھلی بات پر ہی بات کر سکتے ہیں۔ جن کی یہ رائے تھی ان کا دوسرے حنفیوں نے رد بھی کیا ہے اور علمائے احناف کا عمومی مسلک بھی اس بارے میں یہی ہے۔ یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ کوئی عالم کوئی تفرد رکھے تو ساری دنیا اسے اس کی الگ رائے مانتی ہے لیکن اگر علمائے احناف اپنی...
  8. اشماریہ

    اشرف علی تھانوی --- مزا ذکر (الله) میں کہاں ؟ مزا تو مذی میں ہوتا ہے

    دیوبند کے علماء کی تحقیق میں بھی جانتا ہوں لیکن میرے محترم بھائی میں جب تک خود کسی بات پر قابل اطمینان حد تک تحقیق نہیں رکھتا تب تک اظہار خیال سے گریز کرتا ہوں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی برزخی زندگی کی بابت میں اہل حدیث کے اس سلسلے میں عقیدے والے تھریڈ میں عرض کر چکا ہوں۔
  9. اشماریہ

    علماء احناف کے لیے دعوت غور و فکر

    محدثین کرام رح کم علم یا بے علم اشخاص تو تھے نہیں کہ ہم انہیں ایک عامی کی طرح تقلید کرنے والا مانیں۔ ظاہر ہے وہ جن احکامات میں صاحب مذہب کے خلاف رائے رکھتے تھے ان میں اختلاف بھی کرتے تھے کیوں کہ خلاف اجتہاد تقلید کرنا اکثر علماء کے نزدیک جائز نہیں۔ محدثین کرام کو جو حنفی، شافعی، مالکی وغیرہ کہا...
  10. اشماریہ

    قبروں اور ارواح سے فیض حاصل کرنا

    ایک بار پھر وہی سوال؟؟ جب میں نے کہہ دیا کہ میری اس مسئلے پر تحقیق نہیں ہے تو اس مسئلہ کو کیوں رگڑ رہے ہیں؟؟؟؟
  11. اشماریہ

    حیاتیوں کا عقیدہ اور مماتیوں کا عقیدہ - دونوں میں سے حق پر کون

    جب میں نے کہہ دیا کہ میری اس مسئلے پر تحقیق نہیں ہے تو اس مسئلہ کو کیوں رگڑ رہے ہیں؟؟؟؟
  12. اشماریہ

    اشرف علی تھانوی --- مزا ذکر (الله) میں کہاں ؟ مزا تو مذی میں ہوتا ہے

    جب میں نے کہہ دیا کہ میری اس مسئلہ پر تحقیق نہیں ہے تو پھر اسی کو کیوں رگڑ رہے ہیں؟؟؟
  13. اشماریہ

    ایک چھوٹا سا سوال اہل حدیث بھائیوں سے۔

    جزاک اللہ عبدہ بھائی خلاصہ کلام آپ کا یہ کہ غیر مقلد بھی بعض جگہوں پر تقلید کرتا ہے۔ میں دیگر بھائیوں کی آراء بھی جاننا چاہوں گا۔
  14. اشماریہ

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    جی۔ لیکن میں امام مسلک کے اصول قواعد کو نہیں کہہ رہا بلکہ امام کے اخذ کردہ اصولوں کی پیروی کی بات کررہا ہوں۔ جی نہیں كوئی ایسا فقہ جسے امت کا ایک معتد بہ حصہ تسلیم کرلے بغیر اصولوں کے نہیں بن سکتا۔ یہ کہنا کہ آپ رح کے بیان کردہ مسائل یا ارشادات کی روشنی میں بعد والوں نے یہ اصول "اخذ" کیے...
  15. اشماریہ

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    بعض وہ اہل حدیث حضرات جو صرف اپنے علماء کی تقلید میں اعتراضات کرتے ہیں۔ جیسے ارسلان بھائی نے کہا "رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو چھوڑ کر ایک امتی کی پیروی کریں گے" حالاں کہ ایسا کبھی نہیں ہوتا کہ آپ ص کو "چھوڑ" کر ایک امتی کی پیروی کی جائے۔
  16. اشماریہ

    ایک چھوٹا سا سوال اہل حدیث بھائیوں سے۔

    ابو عبدالله حافظ عمران الٰہی اور دیگر ساتھیوں سے بھی جواب کی گزارش ہے۔
  17. اشماریہ

    ایک چھوٹا سا سوال اہل حدیث بھائیوں سے۔

    محمد ارسلان شاہد نذیر
  18. اشماریہ

    ایک چھوٹا سا سوال اہل حدیث بھائیوں سے۔

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ میں کافی دن سے یہاں فورم پر ہوں لیکن میری سمجھ میں ایک بات نہیں آ رہی۔ آپ حضرات میں سے کون کون تقلید مطلق کا قائل ہے اور کون کون نہیں؟ جو قائل ہیں وہ غیر قائل افراد کو کیا کہیں گے ان کے دلائل کے جواب میں؟ اور جو قائل نہیں ہیں اور عالم بھی نہیں تو اگر مثال کے طور...
  19. اشماریہ

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    حل کر چکے ہیں اپنے امام یعنی مسلک کے اصول و قواعد کے مطابق۔ دار العلوم دیوبند کا یہ فتوی غالبا مفتی صاحب کا اپنا تفرد ہے۔
Top