الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تحیۃ الوضوء جسے صلاۃ سنۃ الوضوء بھی کہتے ہیں مستقل نمازنہیں بلکہ یہ ایک نفل نماز ہے جو وضو کرنے کی وجہ سے پڑھی جاتی ہے۔
تحیۃ الوضوء کی حدیث:
(1) من توضأَ نحو وُضوئِي هذا ، ثم صلى ركعتين لا يُحدِّثُ فيهما نفسَه غُفِرَ له ما تقدَّمَ من ذنبِه.(صحيح البخاري:159)
ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ...
میں بغیر کسی تمہید کے کچھ سوالات پوچھنا چاہتا ہوں. اور چاہتا ہوں کے جس طرح بغیر کسی تمہید کے پوائنٹس میں سوالات پوچھے گئے ہیں, جوابات بھی ویسے ہی پوائنٹس میں دیکر اپنے مہذب اور تعلیم یافتہ ہونے کا ثبوت دیں۔
سائل : نامعلوم
جواب : مقبول احمد سلفی
سوالات مندرجہ ذیل ہیں۔
1:- کیا یہ درست نہیں ہے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اہل علم اس معاملے پر روشنی ڈالیں کہ کسی شہر کےکچھ لوگ مل جل کر کوئی جگہ مختص کرلیتے ہیں اس مقصد کیلیے کہ وہ فی سبیل اللہ اپنا استعمال شدہ (یا غیر استعمال شدہ) سامان وہاں رکھ جاتے ہیں تاکہ حاجت مند لوگ اپنی ضرورت اور پسند کا سامان بغیر جھجھک کے وہاں سے لے...
مسلمانوں کے ایک طبقہ نے مسلمانوں کے اندر شرک کے وجود کا انکار کیا ہے اس لئے میں پہلے اس بات کی گواہی پیش کردیتا ہوں کہ مسلمانوں کے اندر بھی شرک پایا جاتا ہے تاکہ عنوان کی وضاحت ہوسکے ۔
قرآن کی بہت سی آیات اور بہت ساری احادیث اس بات پہ دلالت کرتی ہیں کہ امت محمدیہ بھی شرک کرے گی ۔
مثال کے طور پہ...
اسلام میں عورتوں کو اپنے شوہر کے لئے زینت اختیار کرنے کی اجازت ہے ۔ ناک اور کان چھدوانا بھی زینت کے طور پہ ہے ۔ اس لئے اس کی اجازت ہے ۔ نبی ﷺ کے زمانے میں عورتیں زینت کے طور پہ کان میں بالیاں پہنتی تھیں ۔
أن النبيَّ صلَّى اللهُ عليه وسلَّم صلَّى يومَ العيدِ ركعتَينِ، لم يُصَلِّ قبلَها ولا...
قراءت فاتحہ اور قراءت قران کا محل قیام کی حالت ہے ۔ سورہ فاتحہ پڑھنے والی تمام روایات اس کی دلیل ہیں ۔ آپ کے سامنے چند دلائل پیش کئے جاتے ہیں۔
(1)عن عبادة بن الصامت رضي الله عنه قال : كنا خلف النبي صلى الله عليه وسلم في صلاة الفجر ، فقرأ فثقلت عليه القراءة ، فلما فرغ ، قال : " لعلكم تقرءون خلف...
احادیث کی روشنی میں پتہ چلتا ہے کہ فرض نماز کی ادائیگی کے بعد سنت و نفل کی ادائیگی کے لئےجگہ بدل دینا مستحت ہے۔
جگہ بدلنے کے دلائل :
(1) عن عمرَ بنِ عطاءِ بنِ أَبي الْخُوَارِ: أَنَّ نافعَ بنَ جُبَيْرٍ أَرسلَهُ إِلَى السَّائبِ ابنِ أُختِ نَمِرٍ، يسأَلُه عن شيءٍ رآه منه معاويةُ في الصَّلَاةِ،...
لوگوں میں یہ بات بعض غیرمعتبرکتابوں میں مذکور ہونے کی وجہ سے مشہور ہوگئی ہے کہ دس قسم کے جانور جنت میں جائیں گے ۔ ان کے نام مندرجہ ذیل ہیں ۔
1-حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی
2-حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی
3-حضرت ابراہیم علیہ السلام کا بچھڑا
4-حضرت اسماعیل علیہ السلام کا مینڈھا
5-حضرت...
نماز میں ایک حالت سے دوسری حالت میں جاتے وقت تکبیر کب کہنی چاہئے ؟
اس سلسلے میں لوگوں کے درمیان متعدد عمل پایا جاتا ہے مگر میں حدیث کی روشنی میں صحیح عمل آپ کے سامنے پیش کرتا ہوں ۔
تکبیرات کے سلسلے میں ایک ہی حدیث پڑھ لینا کافی ہے۔
عن أَبي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قال : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ...
سوشل میڈیا اس قدر پاور ہوگیا ہے کہ اس کی طاقت سے ہرکوئی متاثر ہوگیا اور ہرقسم کے لوگ اس سے جڑ گئے ۔
لوگوں کی بھیڑ بھاڑ اور مختلف قسم کی اشیاء ادھر سے ادھر ہونے کے سبب بہت قسم کے مسائل بھی پیدا ہوگئے ۔
ان میں سے ایک مسئلہ یہ ہے کہ واٹس اپ اور فیس بوک وغیرہ کی پوسٹ پہ جب اس کے لکھنے والے کا نام...
لوگوں میں داڑهی سےمتعلق ایک مٹھی سے زیادہ کٹوانے والا عمل عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کااختلاف کا باعث بناہوا ہے ، کئی لوگوں نے اس سے متعلق پوچھا ۔ اس لئے درج ذیل سطور میں مختصرا اس کی وضاحت کی جاتی ہے ۔
(1) عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کا عمل : وكان ابنُ عمرَ ...
جمعہ کا دن تمام دنوں میں سب سے بہتر دن ہے ، یہ دن جہاں مرد کے لئے بہتر ہے وہیں عورتوں کے لئے بھی بہترہے مگر افسوس ہمارے یہاں جمعہ کے متعلق عورتوں کو تاریکی میں رکھا گیا ہے ۔ انہیں یہی تعلیم دی جاتی ہے کہ جمعہ کا دن صرف مرد کے لئے ہے عورتوں کے لئے کچھ نہیں ۔ اس وجہ سے عورتیں جہاں عام دنوں میں...
قرآن پڑھنے کی ، اسے حفظ کرنے کی بے شمار فضیلت ہے ، اس سلسلے میں بے شمار صحیح احادیث ہیں ۔
یہاں میں ایک ضعیف حدیث کی بابت بتلاتا ہوں تاکہ آپ بھی اس بات سے باخبر رہیں۔ لوگوں میں جو یہ بات مشہور ہے کہ ایک حافظ قرآن اپنے ساتھ دس آدمیوں کو یا دس رشتہ داروں یا دس جہنمیوں کو جنت میں لے جائے گا یہ بات...
(1) تعوذ: نماز میں قراء ت سے پہلے نبی ﷺ سے تعوذ کرنا ثابت ہے ۔ وہ تعوذ "أعوذ بالله من الشيطان الرجيم" اس طرح نہیں بلکہ اس میں تھوڑی زیادتی کے ساتھ تعوذ کے دوصیغے آپ ﷺ سے ثابت ہیں ۔
پہلا صیغہ: أعوذ بالله من الشيطان الرجيم من همزه ونفخه ونفثه۔
دلیل :عن أبي سعيد رضي الله عنه قال : كان رسول الله -...
ایک سوال کی طرف علمائے کرام توجہ فرمائیں ۔
زید سرکاری نوکری کرتا تھا اس کو سرکار سے کار ملی تھی۔ سفر کے دوران کارحادثے میں زید کا انتقال ھوگیا۔
کارانشورنس کی طرف سے سرکاری رقم ان کی تنخواه کے حساب سے ملتی ہے کیا یہ رقم زید کے ورثاء لے سکتے ھیں اور آپس میں تقسیم کرسکتے ہیں؟
آج کل دیکھا جاتا ہے کہ مسلمان لوگ اپنی گاڑیوں پہ اللہ کا نام لکھتے ہیں ۔ موٹرسائیکل ، گاڑی اور بسوں پہ اللہ کے ذکر کے مختلف جملے ہوتے ہیں ۔
(1) اللہ حافظ
(2)سبحان اللہ
(3) ماشاء اللہ
(4) ماشاء اللہ تبارک اللہ
(5) ھذا من فضل ربی
(6) اللہ ، محمد
(7) لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ
(8) بسم اللہ...
14/ فروری کا موجودہ انگریزی نام ولنٹائن ڈے ہے ، اسے اردو میں عید عاشقاں اور عربی میں عید الحب کے نام سے جاناجاتا ہے ۔
اس کے تاریخی پس منظر میں متعدد باتیں منقول ہیں ،ان تواریخ سے یہ بات تو بالکل ظاہر ہے کہ یہ ایک مذہبی عید ہے جس کا تعلق عیسائیت سے ہے ۔ اس کی تاریخ میں ولنٹائن نامی شخص کا ذکر ہے...
صحیح حدیث میں مذکور ہے کہ نبی ﷺ نے قبیلہ عرینہ اور عکل کے کچھ لوگوں کو اونٹ کا پیشاب پینے کا حکم دیا تھا ۔
عن أنس أن ناسًا اجتَوَوا في المدينةِ، فأمَرهمُ النبيُّ صلَّى اللهُ عليه وسلَّم أن يَلحَقوا براعِيْه، يعني الإبلَ، فيَشرَبوا من ألبانِها وأبوالِها، فلَحِقوا براعِيْه، فشَرِبوا من ألبانِها...
اس کے چند احکام ہیں۔
(1) حالت جنابت میں فوت ہونا سوء خاتمہ کی علامت نہیں ہے جبکہ جنابت احتلام یا جماع یا حیض کے سبب ہو ۔ لیکن اگر ناجائز طریقے سے جنبی ہوا ہو یا غسل طہارت میں جان بوجھ کر بغیر کسی عذر کے بہت تاخیر کیا ہو جس سے نمازیں بھی فوت ہوگئی ہوں تو اس سبب سے گناہگار ہوگا۔
(2) حالت جنابت...