السلام علیکم
اکثر لوگ بجائے "جزاک اللہ خیرا" لکھنے کے مختصر انگلش کے تین حروف jzk لکھ دیتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ہم نے اپنے مخاطب کو دعا دے دی ہے۔نہیں ایسا نہیں ہے۔اس میں تو اللہ کا نام بھی نہیں ہے،جبکہ اللہ تعالیٰ کا نام لکھنا چاہیے کہ آپ کو اللہ تعالیٰ بہتر جزا عطا فرمائے۔کیونکہ اللہ تعالیٰ...