• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ مسائل تصوُّف، یہ تیرا بیان غالب تُجھے ہم ولی سمجھتے، جو نہ بادہ خوار ہوتا
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ دستور زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میں یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یقیں پیدا کر اے غافل، تجلّی عین فطرت ہے کہ اپنی موج سے بیگانہ رہ سکتا نہیں دریا
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یاران جھاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنّت جنّت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ اداسیوں کے موسم کہیں رائیگاں نہ جایئں کسی زخم کو کریدو،کسی درد کو جگاؤ
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یوں تو میں ہنس پڑا ہوں، تمہارے لیئے مگر کتنے ستارے ٹوٹ پڑے اک ہنسی کے ساتھ فُرصت ملے تو اپنا گریباں بھی دیکھ لے اے دوست، یوں نہ کھیل میری بےبسی کے ساتھ
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ کہہ دو ابرباراں سے، اگر برسے تو یوں برسے کہ جیسے مینہہ برستا ہے، ہمارے دیدہٴتر سے__________________
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    يا تو تم مجھکو ذندگی کرلو اپنی سانسوں ميں تازگی کرلو ميری آنکھوں سے لے لو ساری ضياء اپنے جيون ميں روشنی کر لو
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یقیں ہو تو رگ سنگ بھی ہے موج شراب یقیں نہ ہو تو سمندر بھی، قطرہٴ شبنم
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یا رب، یہ جہان گُزراں خوب ہے لیکن کیوں خوار ہیں مردان صفاکیش و ہُنرمند
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شائد کہ آرہی ہے دمادم صدائے کن فیکوں
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ آرزو ھے تجھے خود سے زیادہ چاھوں میں رھوں نہ رھوں میری وفا یاد رھے
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یوں کہتے، یوں کہتے، تھا دل میں جو یار آتا کہنے کی ہی باتیں ہیں، کُچھ بھی نہ کہا جاتا
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ علم یہ حکمت، یہ تدبّر یہ حکومت کیا کم ہیں فرنگی، معدنیات کی فتوحات
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یا ربّ زمانہ !! مجھکو مٹاتا ہے کس لئیے لوح جہاں پہ حرف مُکرّر نہیں ہوں میں__________________
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یاد تھیں ہمکو بھی رنگارنگ بزم آرائیاں لیکن اب نقش و نگار طاق و نسیاں ہو گئیں
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ سات آسمان کبھی مختصر تو ہوں یہ گھومتی زمیں کہیں ٹھہرنے تو دے کیسے کسی کی یاد کا چہرہ بناؤں میں امجد وہ کوئی نقش مجھے بھولنے تو دے__________________
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ کس نے شاخ گل لا کر قریب آشیاں رکھ دی کہ میں نے شوق گل بوسی میں کانٹوں پر زباں رکھ دی__________________
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ ہے آزمانا تو ستانا کس کو کہتے ہیں ہوئے تم دوست جسکے، دُشمن اُسکا آسماں کیوں ہو
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ خزاں کی زرد سی شام میں جو اداس پیڑ کے پاس ہے یہ تمہارے گھر کی بہار ہے اسے آنسوئوں سے ہرا کرو
Top