• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    مغیرہ بن عبد الرحمن صاحب سلمان الفارسی کون ہے؟

    اسلام علیکم حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمَنْعِيِّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْوَرْكَانِيُّ، ثَنَا أَبُو مَعْشَرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: لَقِيَ سَلْمَانُ الْفَارِسِيُّ عَبْدَ اللهِ بْنَ سَلَّامٍ...
  2. رضا میاں

    ذکر من یعتمد قولہ فی الجرح والتعدیل

    اسلام علیکم۔ امام ذہبی نے اس نام سے ایک رسالہ لکھا ہے جس میں انہوں نے تمام نقاد الرواۃ کا ذکر کیا جن کا قول جرح و تعدیل میں معتمد ہے۔ اس رسالہ میں انہوں نے کئی متاخرین کے نام بھی لکھے ہیں مثلا: ابن تیمیہ، عبد الحق الاشبیلی، ابن الصلاح، المنذری، النووی، اور ابن دقیق العید، ابن الجوزی، وغیرہ۔ تو...
  3. رضا میاں

    بندے کا قبر والے کو سلام کہنا اور اس کی روح کا لوٹایا جانا

    اسلام علیکم اس طرح کی ایک مرفوع حدیث ہے جس میں ہے: مَا مِنْ أَحَدٍ يُسَلِّمُ عَلَيَّ ، إِلَّا رَدَّ اللَّهُ عَلَيَّ رُوحِي حَتَّى أَرُدَّ عَلَيْهِ السَّلَامَ "کوئی شخص مجھ سلام نہیں کہتا حتی کہ اللہ میری روح مجھے لوٹا دیتا ہے تا کہ میں اس کا جواب دے سکوں۔" یہ حدیث تو صحیح ہے اور اس میں صرف نبی...
  4. رضا میاں

    کیا امام وکیع بن الجراح امام ابو حنیفہ کے قول پر فتوی دیتے تھے؟

    اسلام علیکم، امام ابو حنیفہ کی مدح میں بعض لوگ اتنے متعصب ہو جاتے ہیں کہ انہیں پتہ ہی نہیں چلتا کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں۔ ابو حنیفہ کی مخالفت ہو گی تو امام بخاری جیسے محدثین پر بھی تشدد اور عداوت کی تہمت لگائی جائے گی، لیکن اگر ابو حنیفہ کی موافقت ہو گی تو الحارثی اور ابن المغلس جیسے کذاب سے کذاب...
  5. رضا میاں

    تفسیر قرطبی کا اردو ترجمہ

    اسلام علیکم مکتبہ ضیاء القرآن لاہور سے تفسیر قرطبی کا مکمل اردو ترجمہ چھپا ہے۔ برائے مہربانی اس کتاب کو اپلوڈ کر دیں۔ جزاک اللہ خیرا
  6. رضا میاں

    ولید بن مسلم کے عنعنہ کی ایک نادر کیفیت کا حکم۔

    اسلام علیکم، امام ترمذی روایت کرتے ہیں: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الحَسَنِ قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا الوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، وَعِكْرِمَةَ، مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ...
  7. رضا میاں

    سفیان بن عیینہ کا عنعنہ

    اسلام علیکم شیخ زبیر علی زئی کا ابن عیینہ کے عنعنہ کو ضعیف ٹہرانے کی ایک ہی وجہ ہے اور یہ کہ: ہو سکتا ہے جس ثقہ راوی سے انہوں نے تدلیس کی وہ خود مدلس ہو۔ لیکن اگر ایسا ہو کہ جس راوی سے ابن عیینہ عن سے روایت کر رہے ہیں، اس راوی سے ان کا کوئی بھی مدلس شیخ روایت نہیں کرتا، یا وہ راوی ان مدلس شیوخ...
  8. رضا میاں

    ابو ایوب الانصاری کا نبی کی قبر پر جانا

    اسلام علیکم شیخ، اس اثر پر تحقیق چاہیے: حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ، ثنا العباس بن محمد بن حاتم الدوري ، ثنا أبو عامر عبد الملك بن عمر العقدي ، ثنا كثير بن زيد ، عن داود بن أبي صالح قال : : ( أقبل مروان يوماًفوجد رجلاً واضعاً وجهه على القبر فأخذ برقبته و قال : أتدري ما تصنع ؟ قال : نعم...
  9. رضا میاں

    میرے صحابہ میں 12 لوگ منافق ہیں، جن میں سے 8 جنت میں داخل نہیں ہوں گے!

    اسلام علیکم قرآن مجید میں اللہ فرماتا ہے: وَمِمَّنْ حَوْلَكُم مِّنَ الْأَعْرَابِ مُنَافِقُونَ ۖ وَمِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ ۖ مَرَدُوا عَلَى النِّفَاقِ لَا تَعْلَمُهُمْ ۖ نَحْنُ نَعْلَمُهُمْ ۚ سَنُعَذِّبُهُم مَّرَّتَيْنِ ثُمَّ يُرَدُّونَ إِلَىٰ عَذَابٍ عَظِيمٍ اور تمہارے گرد و نواح کے بعض دیہاتی...
  10. رضا میاں

    جنات سے روایتِ حدیث کا حکم

    اسلام علیکم، کسی جن سے روایت کرنے کا کیا حکم ہے؟ حافظ ابن حجر نے الاصابہ میں کافی جن صحابہ کا ذکر کیا ہے اور ان پر جرح والتعدیل بھی کی ہے۔ جن کی انسان سے روایت اور انسان کی جن سے روایت میں کوئی فرق ہے؟ کچھ جنات کی عمر تو کئی کئی ہزار سال ہوتی ہے، تو اگر کوئی صدوق جن آج کے زمانے میں ملے جو سیدھا...
  11. رضا میاں

    معجم المجاهيل

    اسلام علیکم کسی مشہور راوی پر ثقاہت یا ضعف کے لحاظ سے حکم لگانا اتنا مشکل نہیں جتنا ایک مجھول راوی کو مجھول قرار دینا ہے۔ کیونکہ کوئی پتہ نہیں کہاں کسی خانے سے کسی ایک بھی محدث کا قول اس کی توثیق میں مل جائے اور وہ مجھول نہ رہے۔ لہذا اس کام کے لیے بہت ہی توجہ اور محنت درکار ہے۔ اور بعض اوقات...
  12. رضا میاں

    شیخ کفایت اللہ کہاں ہیں؟

    اسلام علیکم۔ بڑی دیر سے شیخ صاحب نظر نہیں آ رہے۔ یہ سوال میں بہت پہلے پوچھنے والا تھا لیکن انتظامیہ کے کسی رکن کی پوسٹ سے پتہ چلا تھا کہ وہ ایک مہینہ کے لیے کہیں گئے ہوئے ہیں، اس لیے انتظار کرلیا۔ لیکن اب تو شاید ایک مہینہ سے بھی بہت اوپر ہو گیا ہے۔ آجکل تو جیسے فورم سونا ہو گیا ہے، اور نہ ہی...
  13. رضا میاں

    حسن البصری، کثیر التدلیس!

    اسلام علیکم اکثر امام حسن البصری کی تدلیس کو صرف اس لیے نظر انداز کر دیا جاتا ہے کیونکہ وہ ابن حجر کی تقسیم کے مطابق دوسرے درجے کے مدلس ہیں جو کثرت سے تدلیس نہیں کرتے تھے۔ حالانکہ اس کے برعکس حافظ صلاح الدین العلائی فرماتے ہیں: "الحسن بن أبي الحسن البصري واسم أبيه يسار أحد الأئمة الأعلام تقدم...
  14. رضا میاں

    مراسیل قتادۃ بن دعامۃ

    اسلام علیکم، حدیث اور علوم الحدیث کے سیکشن کا مطالعہ کرتے ہوئے نظر آیا کہ یہ سیکشن بیچارا ابھی تک خالی پڑا ہے اور کسی نے ایک بھی موضوع اس میں نہیں لکھا تو سوچا کیوں نہ اس کا افتتاح کیا جائے، ابتسامہ۔ ویسے تو امام قتادۃ رحمہ اللہ مشہور مدلس ہیں لیکن ساتھ ہی ساتھ وہ کثرت سے ارسال بھی کرتے تھے۔...
  15. رضا میاں

    صلاۃ المفترض خلف المتنفل

    اسلام علیکم ماہنامہ السنہ کے پہلے تین شماروں میں اس مسئلے پر بڑی تفصیلی اور تحقیقی بحث کی گئی ہے جس کو دیکھ کر میں نے اس کا انگلش ترجمہ کرنے کی ٹھانی، اور کرتے کرتے یہ مضمون اتنا لمبا ہو گیا کہ 65 صفحات کی ایک مکمل کتاب بن گئی۔ اور اب آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں۔...
  16. رضا میاں

    شیخ عبد المحسن العباد کی شیخ ربیع بین ہادی کو نصیحت!

    اسلام علیکم مجھے ہمیشہ سے لگتا تھا کہ شیخ ربیع علماء و طلباء کی تبدیع کرنے میں بہت جلد بازی کرتے ہیں، اور انہیں کے اقوال کو بنیاد بنا کر گمراہ کن سلفی پبلیکیشنز والے رائی کا پہاڑ بنا کر آج تک کتنے ہی علماء کو اہل سنت والجماعت سے نکال چکے ہیں۔ لیکن شیخ ربیع کے اس طریقے کے متعلق کبھی کسی عالم کو...
  17. رضا میاں

    تراجم پراجیکٹ

    اسلام علیکم، جس طرح آپ نے ٹائپنگ پراجیکٹ شروع کیا ہے، اسی طرح اگر ترجمہ پراجیکٹ بھی شروع کریں تو بہت اچھا ہو گا۔ جیسے کوئی کتاب، مثلا، عربی میں آن لائن ڈال دیں، اور جو جو ترجمہ کرنے کے قابل ہو گا ان کو اس سیکشن میں آنے کی اجازت دیں۔ اسی طرح عربی کے ساتھ ساتھ انگلش اور اردو سیکشن بھی رکھیں۔ اس...
  18. رضا میاں

    لائیو پرسن کے زریعے آن لائن آمدن کمائیں

    اسلام علیکم، اگر آپ کسی فن میں مہارت رکھتے ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اکونٹ بنائیں اور آمدنی کمائیں۔ میں نے بھی اپنا اکاونٹ آج ہی بنایا ہے، مترجم کے طور پر۔ یہ دیکھیں: Lahoree - LivePerson Expert - Translation
  19. رضا میاں

    مشکاۃ المصابیح کا انگلش ترجمہ

    اسلام علیکم۔ آجکل انٹرنیٹ پر پیچیدہ سے پیچیدہ کتب آ گئی ہیں لیکن آج تک مشکاۃ المصابیح کا انگلش ترجمہ انٹرنیٹ پر نہیں لگایا گیا۔ اگر آپ لوگ یہ کام کر دیں تو آپ وہ پہلے ہوں گے جو اتنی بنیادی اور اہم کتاب کو انٹرنیٹ پر لائے! جزاک اللہ خیرا
  20. رضا میاں

    راویوں پر مفصل مضامین لکھنے کا آسان اور تیز طریقہ

    اسلام علیکم، راویوں پر مکمل تحقیق اور اسے فارمیٹ کرنے کے لیے میں نے ایک word template بنایا ہے جس نے میرا بہت سا وقت اور انگلیوں کی ٹائپنگ بچا لی۔ یہاں سے ڈونلوڈ کریں: Asmaa ur-Rijaal Format Template1.dotx
Top