• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    سیدانورشاہ راشدی کا تعارف

    جزاک اللہ خیرا۔ بہت خوب بھائی۔ آپ کی اس سے قبل بھی جو تحریریں ہوں وہ ضرور شیئر کریں پلیز۔
  2. شاکر

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    عجیب بات ہے۔ آپ نے دعویٰ کیا کہ قرآن کی آیت سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ عورت دوسرے شوہر سے ہمبستری کے بعد پہلے کے لئے حلال ہو جائے گی۔ اس پر محترم محمد علی جواد بھائی نے بالکل جائز اور مناسب اعتراض قائم کیا کہ اگر قرآن کے ظاہری الفاظ کو احادیث کی تفسیر و توضیح کے بغیر پڑھا جائے تو ایسی کئی دیگر آیات...
  3. شاکر

    سیدانورشاہ راشدی کا تعارف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ماشاءاللہ ایک اور علمی شخصیت کو اپنے درمیان دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ امید ہے کہ ان شاءاللہ آپ کے مفید علمی مضامین سے ہم سب مستفیض ہوتے رہیں گے۔
  4. شاکر

    محدث فورم پر حروف کا مسئلہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بھائی کچھ تفصیلات مہیا کریں۔ موبائل کون سا ہے؟ ماڈل کیا ہے۔ اور براؤزر کون سا استعمال کر رہے ہیں؟ اور آیا یہ مسئلہ صرف محدث فورم ہی کے ساتھ خاص ہے یا اردو کی دیگر سائٹس میں بھی یہی مسئلہ درپیش ہے؟
  5. شاکر

    تدریس سبق نمبر 2 (گرائمر ابتدائیہ 2)

    بھئی۔ مجھے تو بہت غور کر کے بھی کچھ خاص سمجھ نہیں آیا۔ فعل لازم میں مفعول نہیں لایا جا سکتا۔ یہ طے ہے۔ مفعول کیوں نہیں لایا جا سکتا یہ بھی آپ نے اوپر واضح کر دیا کہ ایسے افعال جو خود پر ہی انجام دئے جا سکتے ہوں، ان میں ایک طرح سے فاعل ہی مفعول ہوتا ہے۔ اب یہ "اور وجہ" کیا ہو سکتی ہے مفعول نہ لا...
  6. شاکر

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    آپ اس آیت کا استثناء صراحت سے ثابت کیجئے: وَأَشْهِدُوا إِذَا تَبَايَعْتُمْ ۚ وَلَا يُضَارَّ كَاتِبٌ وَلَا شَهِيدٌ ۚ سوره البقرہ ٢٨٢ جب آپس میں سودا کرو تو گواہ بنا لو اور لکھنے والے اور گواہ بنانے والے کو تکلیف نہ دی جائے - حلالہ والے نکاح نہ ہونے کی صراحت متعدد احادیث میں مذکور ہے...
  7. شاکر

    تدریس سبق نمبر 2 (گرائمر ابتدائیہ 2)

    استاد جی ، مجھے اس کا جواب پہلے سے پتہ ہے۔ اس لئے نہیں دے رہا تھا کہ دوسرے احباب کوشش کر لیں۔ اب معلوم نہیں کہ مجھے بھی ٹھیک ہی جواب آتا ہے یا غلط۔ فعل لازم میں مفعول اس لئے نہیں آ سکتا کہ اس قسم کے فعل کا فاعل ہی کسی حد تک مفعول بھی ہوتا ہے۔ یعنی فعل کا اثر ہی فاعل پر ہوتا ہے۔ جیسے چلنا، جاگنا،...
  8. شاکر

    تجویز مشورہ مفت

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، سلیوٹ سر۔ متفق۔
  9. شاکر

    روزمرہ کی گفتگو --- بریک ٹائم

    ویسے کمال کی بات ہے میں نے دو دن انتظار کیا کہ شاید دوسری کلاس میں کوئی جواب دے گا۔ لیکن لگتا ہے کہ سبق سب کے سر پر سے گزرا ہے۔ ابھی تک ایسی خاموشی چھائی ہے جیسے کلاس ہوئی ہی نہ ہو۔۔!
  10. شاکر

    روزمرہ کی گفتگو --- بریک ٹائم

    بالکل الٹ۔۔۔ میں پوچھ ہی اس لئے رہا ہوں کہ اپنی کچھ ذمہ داریاں اس پر ٹرانسفر کر سکوں۔۔! لیکن اب بتانے سے یہ مقصد فوت ہو گیا۔ اب کسی شکار کا ہاتھ آنا مشکل ہے۔ استاد محترم کو ہی کہنا پڑے گا کہ کسی کو منتخب کر لیں۔
  11. شاکر

    تدریس سبق نمبر 2 (گرائمر ابتدائیہ 2)

    جزاک اللہ خیرا۔ سبق دو تین مرتبہ دہرانے سے سمجھ آیا ہے۔ غالباً سبق کا مقصد فقط معلومات مہیا کرنا ہے، انہیں یاد کرنے کی ضرورت تو نہیں ہوگی نا؟ کیونکہ آئندہ ہم انہی اقسام پر قواعد پڑھیں گے اور اس کی مشق کیا کریں گے؟
  12. شاکر

    روزمرہ کی گفتگو --- بریک ٹائم

    میرے خیال میں عربی کلاس کا کوئی مانیٹر بھی ہونا چاہئے۔۔!
  13. شاکر

    جی میرے پاس اوپن ہو رہی ہے۔ آپ یہاں سے چیک کر کے دیکھیں: anonymouse.org

    جی میرے پاس اوپن ہو رہی ہے۔ آپ یہاں سے چیک کر کے دیکھیں: anonymouse.org
  14. شاکر

    روزمرہ کی گفتگو --- بریک ٹائم

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، لیجئے شاہد بھائی۔ یہ کتاب تو مجھے مل گئی۔ اسکینر تھا نہیں تو اینڈروائڈ کی ایک ایپ ڈھونڈی اور موبائل کیمرے سے تصاویر کھینچ کر اس کی پی ڈی ایف بنا ڈالی۔ ابھی سائز کم کرنے کا موقعہ نہیں ملا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے احباب یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔...
  15. شاکر

    نوٹ بک کی ضرورت

    صراط الہدیٰ میں زین فورو کا وہی اپ ڈیٹڈ ورژن ہے جس کا میں اوپر ذکر کر رہا تھا۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہم بھی جب فورم اپ گریڈ کریں گے تو یہ سہولت میسر ہو جائے گی ان شاءاللہ۔
  16. شاکر

    روزمرہ کی گفتگو --- بریک ٹائم

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اسکول، کالج، یونیورسٹی میں بریک پیریڈ یاد ہے؟ اور بریک میں دوستوں کے ساتھ خوش گپیاں؟ اب ڈیجیٹل دور میں مصنوعی بریک ہی سہی۔۔! عربی گرائمر کی کلاسز میں ڈسکشن کافی خشک ہو جاتی ہے۔ اور بعض اوقات ہلکی پھلکی باتیں کرنے سے کلاس کا ڈسپلن خراب ہونے کا ڈر ہوتا ہے۔...
  17. شاکر

    والدہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست

    اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں اور اس تکلیف کو ان کے لئے درجات کی بلندی کا ذریعہ بنا دیں۔۔ آمین یا رب العالمین۔
  18. شاکر

    تاریخ وتعارف مدرسہ دار الحدیث رحمانیہ دہلی

    کوئی مسئلہ نہیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔ اگر کاپی رائٹس سے آزاد کچھ کتب آپ کو میسر ہوں تو ضرور شیئر کر دیجئے گا۔ اب یا پھر جب بھی ملیں۔
  19. شاکر

    انٹرویو محترم محمد شاکر صاحب ( تکنیکی ناظم )

    میری تاریخ پیدائش 5 نومبر، 1982 ہے۔ لیکن چونکہ میں ساڑھے تین سال کی عمر سے ہی اسکول جانا شروع ہو گیا تھا تو میٹرک میں میری عمر کم ہو گئی اور امتحانات میں بیٹھنے کے لئے کم سے کم 14 سال عمر کی شرط پر پورا نہیں اتر سکتا تھا۔ اس لئے ڈاکومنٹس میں عمر میں چند ماہ کا اضافہ ہے۔ یعنی 5 فروری، 1982۔
  20. شاکر

    انٹرویو محترم محمد شاکر صاحب ( تکنیکی ناظم )

    اگرچہ ڈگری تو الیکٹرانکس انجینئرنگ میں ہے۔ لیکن انجینئرنگ کے جس شعبے سے منسلک ہوں، وہاں الیکٹریکل اور میکینیکل انجینئرنگ سے بھی نتھی ہوں۔ شاہراہ فیصل پر ایک پرائیویٹ فرم میں گزشتہ کم و بیش گیارہ سال سے بطور مینجر ٹیکنیکل (سیلز اینڈ سروسز) کام کر رہا ہوں۔ ہماری کمپنی فوڈ انڈسٹریز میں بی ٹو بی...
Top