الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قال عمر بن الخطاب: «لا تغرنكم صلاة امرئ ولا صيامه، ولكن إذا حدث صدق، وإذا اؤتمن أدى»
مكارم الأخلاق للخرائطي (٥٥٦)
کسی آدمی کی نماز اور روزہ تمھیں دھوکے میں نہ ڈال دے۔ اصل یہ ہے کہ بات کرے تو سچ بولے اور امانت دی جائےتو اسے پورا لوٹائے! (امیر المومنین عمر بن خطابؓ)
اللہ کا ذکر، اللہ کی طرف پلٹ جانا، لوٹ جانا، آزمائش آتے ہی نماز کی طرف لپکنا ؛ کتنے ہی بیمار محض اسی سے شفایاب ہو جاتے ہیں اور کتنے ہی مریضوں کو اسی سے عافیت نصیب ہو جاتی ہے۔"
- *( امام ابن القيم رحمه الله || مفتاح دار السعادة : ٢٥٠/١ )
عوام كو نصيحت كا معنى ..
شيخ محمد بن صالح العثيمين رحمہ اللہ فرماتے ہیں : عوام كو نصيحت كا معنى يہ نہيں كہ آپ ان كے مذہب پر حملہ آور ہوں اور ان كے باطل طريقہ پر حملے كريں، نہيں ايسا نہيں، بلكہ نصيحت يہ ہے كہ آپ ان كے ليے حق بيان كريں اور سنت كى وضاحت كريں، پھر اس كے بعد جب آپ ان كے ليے سنت...
صدقہ سے علاج کا حیرت انگیز واقعہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذہبی رحمہ اللہ نے ابن شقیق سے روایت کیا ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابن المبارک سے ایک آدمی کے بارے میں سنا جو ان سے اپنے عارضہ کے بارے میں پوچھتے ہیں جو سات سالوں سے گھٹنے میں لاحق تھا اور مختلف قسم کا علاج...
جس میں اخلاص ہو وہ اولیاء الله میں سے ہے :
شیخ الاسلام ابن تیمیة رحمه الله فرماتے ہیں:
فمن كان مخلصا في أعمال الدين يعملها لله كان من أولياء الله المتقين أهل النعيم المقيم.
جو مسلمان دین کے اعمال میں الله کی ذات کے لیے مخلص ہو اور اسی کے لیے کرے تو وہ اولیاءاللہ میں سے ہے جو متقی ہیں اور...
"جو مُسلمان دِین کے اعمال میں الله کی ذات کیلئے مُخلص ہو اور اُسی کیلئے کرے تو وہ اولیاء اللہ میں سے ہے جو متقی ہیں اور اُنہیں ہی نعمتیں دی جاتی ہیں!"
امام ابن تیمیة رحمه الله
(مجموع الفتاوی 1/8)
"تُم جو بھی عِلم سیکھنا چاہتے ہو سیکھ لو، پَر الله تمہیں عِلم کا فائدہ اُس وقت تک نہیں دے گا جب تک خود عمل نہ کرو گے!"
سیدنا معاذ بن جبل رضی الله تعالى عنه
(ألزهد لأبي داؤد : ١٩٦)
امام ابن قدامہ رحمہ اللہ مناظرہ کرتے وقت مسکراتے رہتے یہاں تک بعض لوگ یہ کہ دیتے کہ
"یہ شیخ تو مسکراہٹ کےساتھ اپنے مخالف مناظرکو قتل کر دیتا ہے."
(ذیل طبقات الحنابلہ لابن رجب 3/288)
"تعجب ہے اُس شخص پر جو اپنے رب کو جاننے کے باوجود اُسکی نافرمانی کرے، اور شیطان کو جانتے ہوئے بھی اُسکی اطاعت کرے!"
امام ابن رجب رحمہ اللہ
(لطائف المعارف : ٦١)
حاسد کو حسد سے ذرہ فائدہ نہیں ہوتا بلکہ اسکے غم و حسرت میں اضافہ ہوتا ہے؛دوسروں کے لیے بھلائی چاہیں آپ کو بھلائی نصیب ہوگی!
شیخ ابن عثیمین
(كتاب العلم 107)