• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    نبیﷺ نے فرمایا: جبرائیل میرے پاس آئے اور فرمایا اللہ آپ کو حکم دیتا ہے کہ ابوبکر ؓ سے مشورہ کیا کریں الریاض النضرہ 1/161
  2. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    روز قیامت سب سے زیادہ حساب اس کا ہو گا جو صحت مند اور صاحبِ فراغت ہے! معاویہ بن قرة رحمہ اللّٰہ ‏قال معاوية بن قرة - رحمه الله -: (أكثر الناس حساباً يوم القيامة الصحيح الفارغ). "اقتضاء العلم العمل" (ص103)
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    اپنے نفس کی اصلاح کرلو!لوگوں کا رویہ آپ سے خودبخود درست ہوجائے گا : قول!سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    کثرت کلام بعض ضروری اور اہم باتوں کو بھلا دیتا ہے۔ قول:سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ماں کی شان عوام بن حوشب نے امام مجاہدؒ سے پوچھا: نماز کھڑی ہو جائے اور ماں بلا لے تو کیا کروں؟ فرمایا: ماں کی پکار پہ لبیک کہو! ‏قال العوام بن حوشب: سألتُ مجاهدًا: تُقَام الصلاة وتدعوني والدتي؟ قال: أجِب والدتك. مصنف ابن أبي شيبة (٨٠٩٩)
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    سلف کے ہاں بچہ بڑا ہونے لگتا تو اسے حفظِ قرآن اور سماع حدیث میں مشغول کرتے، یوں ایمان اس کے دل میں پختہ ہو جاتا! ابن الجوزیؒ ‏كان السّلف إذا نشَأ لأحدهم ولد شغلوهُ بحفظ القُرآن، وسمَاع الحَديث، فيثبت الإيمان في قلبه." [ابن الجوزي -رحمهُ الله-]
  7. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "سب سے زیادہ بد گمان شخص وہ ہے جس کا خیال ہے کہ اللہ اسے معاف نہیں کرے گا !" [شیخ عبد الرزاق البدر حفظه الله ]
  8. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں : " تكفیر میں وه لوگ جلدی كرتے ہیں جن كی طبیعت پر جهالت غالب ہوتی ہے " قال شیخ الاسلام ابن تیمیة رحمه الله: '' المبادرة إلی التکفیر إنما تغلب علی طباع من یغلب علیھم الجھل '' (السبعینیة:345)
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    راستے سے تکلیف دہ چیزوں کو ہٹانا صدقہ ہے تو اذیت ناک چیزیں وہاں پھینکنا گناہ ہے۔ (شیخ ابن عثیمین رحمہ اللّٰہ) يقول العلامة العثيمين رحمه الله « وإذا كانت إماطة الأذى عن الطريق صدقة فإن إلقاء الأذى في الطريق سيئة ». [ شرح رياض الصالحين للعلامة ابن عثيمين (٣٧/٣) ].
  10. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جھوٹی باتوں کی اشاعت اور جھوٹ سے چند گھڑیوں میں اتنا فساد ہوتا ہے جتنا جادوگر ایک سال میں نہیں کرسکتا یحیی بن أبی کثیر رحمتہ اللہ بهجة المجالس لابن عبدالبر [٤٠٣/١]
  11. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "کنوارے شخص کی مثال بیاباں میں لگے درخت کی طرح ہے ؛ جسے ہوا کبھی اِدھر موڑ دیتی ہے تو کبھی اُدھر !" وهب بن منبه رحمه الله مصنف عبد الرزاق : ١٧٠/٦
  12. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    اعتبارعبادت کےزیادہ ہونے کا نہیں؛اعتبار اس بات کاہے کہ عبادت کتنی سنت کےمطابق اوربدعت سے بچی ہوئی ہے ناصرالدين الألباني رحمه الله سلسلة الأحاديث الصحيحة : ١٣/٥
  13. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    نیک سیرت خاتون خود اس بات کو ناپسند کرتی ہے کہ اس کا خاوند اُس کو اپنے نیک والدین پر فوقیت دے۔ شیخ مقبل بن هادي الوادعي رحمه الله الرحلة الأخيرة : ٢٤٠
  14. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    تین چیزیں دنیا چاہنے والے کے ساتھ ہمیشہ رہتی ہیں:چمٹ جانے والا غم،مسلسل تھکاوٹ،کبھی نہ ختم ہونے والی حسرت امام ابن القيم رحمه الله إغاثة اللهفان : ٥٨/١
  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جسے ابوبکرؓ و عمرؓ کی فضیلت معلوم نہیں! وہ سنت سے بے خبر ہے! امام ابو جعفر محمد الباقر رحمہ اللہ قال أبو جعفر محمد بن علي الباقر: من لم يعرف فضل أبي بكر وعمر رضي الله عنهما فقد جهل السنة. (أبو نعيم في الحلية)١٨٥/٣
  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    میں اٹھارہ برس امام مالکؒ کی خدمت میں رہا، اٹھارہ سال ان سے ادب سیکھا اور دو سال میں علم حاصل کیا۔ عبدالرحمن بن قاسم مصریؒ
  17. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جو بھی شخص کتاب و سنت کے مطابق بات کرے اسے قبول کر لو۔ اگرچہ وہ شخص گنہگار اور منافق ہی کیوں نہ ہو! ابن تیمیہ رحمہ اللہ
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جوشخص فجر کی نماز باجماعت ادانہیں کرتا،وہ چاہے لاکھ دعوےکرے کہ میں اللہ سےڈرتا ہوں،وہ اللہ سے نہیں ڈرتا! سليمان الرحيلي حفظه الله
  19. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    خوش آواز قاری سے قرآن مجید سننا دلوں کو محبوب اور فہم و تدبر میں معاون ہوتا ہے! امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ
  20. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    بے حیائی کی بات کرنے والا اور پھیلانے والا دونوں گناہ میں برابر ہیں۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ الادب المفرد 324 حسن
Top