الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قرآن پڑھتے ہوئے جماہی آ جائے تو تعظیمِ قرآن کی خاطر قرات روک دو یہاں تک کہ وہ کیفیت ختم ہو جائے!
امام مجاہد رحمہ اللّٰہ
قال مجاهد:
-
"إذا تثاءبت وأنت تقرأ القرآن، فأمسك عن القراءة تعظيمًا حتى يذهب تثاؤبك".
-
الجامع لأحكام القرآن للقرطبي : ١/ ٤٩.
عقل مند مومن کو کسی بھی نیک عمل کو حقیر نہیں سمجھنا چاہیے، بعض اوقات وہ چھوٹی سی نیکی کے بدلے بخش دیا جاتا ہے!
حافظ ابن عبدالبرؒ
قَالَ الْحَافِظ أَبُو عُمَر يُوسُفُ بْنُ الْبَرِّ النَّمَرِيُّ - رحمه الله تعالى :
وَلَا يَنْبَغِي لِلْعَاقِلِ الْمُؤْمِنِ أَنْ يَحْتَقِرَ شَيْئًا مِنْ أَعْمَالِ...
حضرت ابوبکر ؓ کی وفات ہوئی توانھوں نے کوئی درہم و دینارترکےمیں نہیں چھوڑا،موت سے پہلے انھوں نے اپناسارا مال بیت المال میں دےدیاتھا
قالت عائشة رضي الله عنها :
مات أبو بكر ( رضي الله عنه ) فما ترك دينارًا ولا درهمًا ،
وكان قد أخذ قبل ذلك ماله فألقاه في بيت المال .
( عبدالله بن أحمد في زوائد...
امام ابن جریرطبری رحمه اللہ صاحب تفسیر
فرماتےہیں۔
جوشخص حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنه اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنه کو
ہدایت کےامام نہیں سمجھتا وہ واجب القتل ہے۔
تزکرةالحفاظ۔جلد2صفحہ۔595۔
دوسرانسخہ۔1/202۔طبع مکتبہ رحمانیہ لاہور
شان صدیق رضی اللہ عنہ
سيدنا عمر إبن الخطاب رضي الله عنہ فرماتے ہیں:
« لَو وُزِنَ إيمانُ أبي بكرٍ بإيمانِ أهلِ الأرضِ ، لَرَجَحَ به »
" اگر ابو بکر رضي الله عنہ کے ایمان کو زمین والوں کے ایمان سے تولا جائے تو ابوبکر رضي الله عنه کا ایمان وزنی ہوگا "
{كتاب السُنة للعبدالله بن أحمد بن حنبل...
حب صحابہؓ اور اس کا مفہوم
صحابہؓ کی محبت جزوِ ایمان ہے۔ ان سے محبت کا مطلب یہ ہے کہ ان کے فضائل کا اعتقاد رکھا جائے اور ان کی فضیلت کا اعتراف کیا جائے۔ ان کے محاسن نشر کیے جائیں، ان کے لیے بھلائی کی دعا کی جائے اور دینی مسائل سے متعلق ان سے جو کچھ منقول ہے، اس کی پیروی کی جائے۔
(امام بیہقی رحمہ...
{ صدیق #اکبر پر ابن امام #تیمیہ کا #خوبصورت تبصرہ }
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
پس وہ ابو بکر رضی اللہ عنہ صحابہ کے ساتھ تھے، انہیں سکھاتے جب وہ کسی معاملے میں لا علم ہوتے،۔انہیں مضبوط کرتے جب وہ کمزور پڑجاتے، پس اللہ نے (ابوبکر الصدیق) کے ذریعے صحابہ کا عمل اور دین مضبوط کیا اور انکی...
شیخین ابو بکر و عمر -رضی اللہ عنہما- کا گستاخ ...
امام ذہبی کہتے ہیں: مجھے امام محمد بن منتاب نے بیان کیا کہ عز الدین یوسف الموصلی -رحمہم اللہ- نے انہیں ایک خط لکھا - اور ابن منتاب نے مجھے (یعنی ذہبی کو) وہ خط دکھایا - عز الدین کہتے ہیں :
ہمارا ایک ساتھی تھا جو الشمس ابن حشیشی کے نام سے معروف...
'' حب أبی بکر و عمر إیمان و بغضھما کفر ''
” ابو بکر و عمر رضی اللہ عنہما کی محبت ایمان ہے اور ان سے بغض رکھنا کفر ہے ۔“
سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ :
( رجال کشی صفحہ : 283 مطبوعہ بیروت لبنان )
امام مالک فرماتے ہیں:سلف صالحین(صحابہ،تابعین)اپنے بچوں کو ابوبکر وعمررضی اللہ عنھما کی محبت اسطرح سکھاتےتھے جیسے قرآن کی کوئی سورت
عن مالك بن أنس رضي الله عنه قال : كان السلف يعلمون أبنائهم حب أبي بكر وعمر كما يعلمون السورة من القرآن .
شرح السنة للالكائي ( 2325 )
قال مالك بن أنس : كان صالحو...
امام اہلسنت احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے فرمایا
جب تم کسی ایسے شخص کو دیکھو جو نبیﷺکے صحابہ کو برا کہتا ہے تو اسکے اسلام پرتہمت لگاؤ
( مناقب احمد لابن الجوَزی ص 160وسندہ صحيح، تاریخ دمشق62/144)
نبیﷺکی وفات کے بعد عرب مرتد ہونےلگے نفاق پھیلنے لگا
اگر پہاڑوں پر یہ آفتیں گرتی وہ ٹوٹ جاتے!جو میرے بابا پر گزری
عائشہ رضی عنہما
فضائل صحابہ ابن حنبل رحمہ اللہ 68
المطالب العالیہ 3/252
عیون الاخبار لابن قتیبة2/313
⭕اسنادہ صحیح
امام عبدالزاق رحمہ اللہ فرماتے ہیں اہل مکہ کہا کرتے تھے ہم نے نماز میں خشوع و خضوع ابن جریج رحمہ اللہ سے سیکھا وہ فرماتے میں نے امام عطاء رحمہ اللہ سے انہوں نے ابن زبیر رضی اللہ عنہ سے اور ابن زبیر فرماتے! میں نے سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے سیکھا اور صدیق رضی اللہ عنہ نے محمد رسول اللہ صل...
علی بن حسین سے سوال کیا؟نبیﷺکی نظر میں صدیق وعمر کاکیا مقام تھا فرمایاوہی جوآج قبر مبارکہ کے نزدیک رفاقت اورقربت سبکونظر آرہی ہے
الزھد احمد 111
تاریخ عمر ابن جوزی 51
فضائل صحابہ احمد 223
امام مسروق تابعی فرماتے ہیں:
ابوبکر و عمر کی محبت، اور انکی فضیلت جاننا، سنت میں سے ہے۔
رضی اللہ عنھما
قال التابعي المخضرم مسروق بن الأجدع :
حبُّ أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ وَمَعْرِفَةُ فَضْلِهِمَا
مِنَ السُّنَّةِ.
(ابن أبي شيبة في المصنف٣٢٦٠٠)