• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی کراچی کیمپس میں دینی مدارس کے منتظمین کا ایک اجلاس منعقد بروز پیر...

    علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی کراچی کیمپس میں دینی مدارس کے منتظمین کا ایک اجلاس منعقد بروز پیر بعد نماز طہر منعقد کیا جا رہا ہے
  2. محمد فیض الابرار

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    لیں میرے بھائیوں میں حبیب الرحمن کاندھلوی کی کتاب سے کچھ صفحات جو میرے ایک ساتھی نے مجھے سکین کر کے بھیجے ہیں وہ یہاں پوسٹ کر رہا ہوں اب باقی دور دور کی ساری باتیں ترک کر کے ان مشتملات پر بحث کریں تاکہ عنوان کا کچھ حق ادا ہو سکے
  3. محمد فیض الابرار

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    اسحاق بھائی فریقین کی کتب میں ابن سبا کا وجود ثابت ہے اس حوالے سے عصر حاضر میں عرب مورخین اور پاکستانی علماء نے خاصہ کام کیا ہے
  4. محمد فیض الابرار

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    ویسے میری ناقص رائے کے مطابق دونوں امور ہی اہم ہیں جیسا کہ سورۃ الحجرات کی معروف آیت ثابت کرتی ہے لیکن ایک سوال میرے ذہن میں بھی ہے کہ اگر واقعی سند کی اتنی اہمیت ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ سند کی اہمیت ایک مسلمہ امر ہے اور اس کی مزید تائید امام طبری رحمہ اللہ کا اپنی تاریخ میں سند کا...
  5. محمد فیض الابرار

    انٹرویو محترم محمد فیض الابرار

    تعلیمی اوقات میں تشریف لے آئیں یعنی صبح آٹھ بجے سے دوپہر ایک بجے تک لیکن اتوار اور جمعرات کے دن نہیں اس دن میرا شیڈول بہت سخت ہوتا ہے
  6. محمد فیض الابرار

    تجویز اِلتجا

    اللہ ان کا حامی و ناصر ہو آمین یعنی اب کاروائیاں اندر سے ہوں گی اور ہم اپنا نشانہ آپ ہوں گے
  7. محمد فیض الابرار

    تجویز اِلتجا

    اب بھی ہم اکٹھے نہیں ہوئے اور اپنی اپنی جماعت کے جھنڈے لہرانے سے باز نہ آئے تو پھر ذکر ہمارا ہو گا داستانوں میں
  8. محمد فیض الابرار

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    بالکل جیسا کہ بحیرا راہب کا قصہ ہے جس میں سید نا ابو بکر رضی اللہ عنہ اور سید نا بلال رضی اللہ عنہ کا ذکر موجود ہونے کی بنیاد پر حافظ ذہبی نے امام ترمذی کی اس روایت کو منکر گردانا ہے جبکہ البانی رحمہ اللہ نے روایت کے اتنے حصے کو مدرج مانتے ہوئے باقی حدیث کو صحیح کہا ہے
  9. محمد فیض الابرار

    انٹرویو محترم محمد فیض الابرار

    ایک گورنمنٹ سکول کے ٹیچر تھے اور سابقہ کٹر بریلوی پھر ابی جی رحمہ اللہ کے سوالات کا طویل سلسلہ تھا جس نے تحقیق کرنے پر مجبور کیا اور پھر اہلحدیث ہوئے اور اہلحدیث کیا ہوئے تھے کہ آزمائشوں کا پہاڑ تھا سگے بہن بھائیوں نے ساری زندگی شدید نفرت کی اور نفرت کا اندازہ اس امر سے لگا لیں کہ دادا ابو رحمہ...
  10. محمد فیض الابرار

    انٹرویو محترم محمد فیض الابرار

    لیں جی خضر حیات بھائی آپ کی بات پوری کر دی میں اس کے حق میں نہیں تھا لیکن پھر یہ سوچ کر شاید کسی کو میرے کسی جملے سے کچھ فائدہ ہو جائے اور میری عاقبت میں کچھ نیکیوں کا اضافہ ہو جائے بس نیکیوں کی حرص نے ان سوالات کے جوابات لکھوا دیے ہیں اگر کہیں کوئی غلطی ہوئی تو ضرور بتائیں اور کسی کی دل آزاری...
Top