• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    عربی سے اردو مترجم کی ضرورت

    مواد پر انحصار کرتا ہے کہ اس کی نوعیت کیا ہے اسے دیکھنے کے بعد ہی حتمی بتایا جا سکتا ہے
  2. محمد فیض الابرار

    مرد اور عورت کو سمجھنا .... کتنا فرق کتنا فاصلہ؟

    اور اس کا تعلق ایک انتہائی کٹر بریلوی خاندان سے ہے ہری پگڑی گروپ جہاں ابتدا میں میرے کھانے پینے کے برتن بھی چھوت چھات کی طرح الگ رکھے جاتے تھے اہلحدیث ہونے کے ناطے برداشت اور ضبط کا اک امتحان تھا جو گزرا لیکن بارہ سال میں اس نے اپنی کوششوں سے اپنے خاندان کی تین خواتین کو تبدیل کر دیا ہے
  3. محمد فیض الابرار

    مرد اور عورت کو سمجھنا .... کتنا فرق کتنا فاصلہ؟

    گو کہ یہ طنز و مزاح کا تھریڈ ہے پھر بھی ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن میں اپنی کامیابیوں کا کریڈٹ اپنی اہلیہ کو دیتا ہوں ہر مشکل وقت میں اس کا تعاون میرے حوصلے بڑھاتا رہا اور اس کی قربانیوں کا جواب جس طرح دیا جانا چاہیے تھا میں نہیں دے سکا اتنی شدید آزمائشیں تھی اور ہمیشہ ہنستی مسکراتی حالانکہ دینی تعلیم نہیں...
  4. محمد فیض الابرار

    اُم المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کی شان میں بد سے بدترین گستاخی

    https://www.dropbox.com/home/self/موسوعة%20عائشة سیرت عائشہ رضی اللہ عنہا پر اس سے اچھا مجموعہ نہیں ہے کاش کہ اس کا اردو میں ترجمہ ہو جائے
  5. محمد فیض الابرار

    عربی سے اردو مترجم کی ضرورت

    میرے بہت سے شاگرد یہ کام کرتے ہیں لیکن یہ فون نمبر واضح نہیں ہے
  6. محمد فیض الابرار

    یزید کا معاملہ نئے اہلحدیثوں کے لئے پریشانی کا باعث تو نہیں؟

    پچھلا لیکچر تو سنا تھا میں نے اسے بھی سنوں گا
  7. محمد فیض الابرار

    یزید کا معاملہ نئے اہلحدیثوں کے لئے پریشانی کا باعث تو نہیں؟

    اعتدال پرستی اچھی بات ہے لیکن جہاں اس کی مناسبت ہو ہر جگہ نہیں شادی شدہ زانی کو انتہائی سخت سزا دی جاتی ہے اور قحط سالی میں سید نا عمر رضی اللہ عنہ نے ایک چور کے ہاتھ نہیں کاتے تھے ہر امر کا مناسب موقع ہوتا ہے
  8. محمد فیض الابرار

    یزید کا معاملہ نئے اہلحدیثوں کے لئے پریشانی کا باعث تو نہیں؟

    عرض ہے کہ میرے پاس یو ٹیوب نہیں چلتا اور دوسری بات یہ ہے کہ جب ہمیں معلوم ہے کہ یزید رحمہ اللہ قتل حسین رضی اللہ عنہ سے بری تھا تو ہم خاموش کیوں رہیں اور اس کی برات کا اظہار سرعام کیوں نہ کریں اگر یزید رحمہ اللہ کا فسق و فجور ثابت کرنا ہو تو علی الاعلان کریں لیکن اگر ان کی اچھائی بیان کرنی ہو تو...
  9. محمد فیض الابرار

    کیا حجر بن عدی صحابی تھے؟

    http://ur.wikipedia.org/wiki/تبادلۂ_خیال:حجر_بن_عدی
  10. محمد فیض الابرار

    یزید کا معاملہ نئے اہلحدیثوں کے لئے پریشانی کا باعث تو نہیں؟

    اس گفتگو میں بھی وہی روایتی انداز اور اسلوب موجود ہے جس کے تحت حسب سابق الزامات اور ضعیف روایات پر انحصار کرتے ہوئے قصہ ختم کر دیا ہے
  11. محمد فیض الابرار

    کیا ہماری معاشرت اسلامی ہے؟

    جزاک اللہ خیرا کہیں کہیں واقعی یہ غلطی رہ گئی ہے
  12. محمد فیض الابرار

    یزید کا معاملہ نئے اہلحدیثوں کے لئے پریشانی کا باعث تو نہیں؟

    میں نے اس کے ابتدائی صفحات سکین کر کے لگائے ہیں
  13. محمد فیض الابرار

    یزید کا معاملہ نئے اہلحدیثوں کے لئے پریشانی کا باعث تو نہیں؟

    اگر آپ کراچی میں رہتے ہیں تو جامعہ ابی بکر میں مجھ سے رابطہ کر لیں میرے پاس اس کتاب کے کچھ نسخے تقسیم کے لیے اآئیں اور اگر کراچی سے باہر کے ہیں تو ایڈریس لکھ دیں میں بھیج دوں گا
Top