الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاکم اللہ خیرا ۔
جب دینی سمجھ رکھنے والے حضرات اس طرح کے کاموں سے روکتے ہیں تو لوگوں کے پاس ایک معروف سوال نما جواب ہوتا ہے کہ :
’’ مولوی صاحب پھر آپ بتادیں کہ ہم کیا کریں ؟ ‘‘
فارغ بیٹھے رہیں ؟ چوریاں کریں ؟ ڈاکے ڈالیں ؟
اس کا آسان سا اور مختصر جواب تو حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں موجود ہے...
آپ کی یہ ’’ مشارکت ‘‘ تھی :
جس کے جواب میں کہا گیا تھا کہ :
آپ کی عدم موضوعیت پر کچھ کہا گیا تو فائدہ یہ ہوگیا کہ آپ کو لڑی کا موضوع یاد آگیا ۔ ورنہ شاید کافی دیر ہوجاتی ۔
بہر صورت آئندہ ذرا احتیاط کیجیے گا ۔
فصل الخطاب فی تحریف کتاب رب الأرباب ایک شیعہ مصنف محمد حسین النوری الطبرسی کی کتاب ہے۔
اس کتاب کا موضوع کیا ہے نام سےہی ظاہر ہے ۔
اب دیکھتے ہیں کہ آپ کتاب کا انکار کرتے ہیں کہ نہیں ؟
اہل حدیثوں کا خضر اہل حدیث ہے ۔
صوفیا اپنے خضر کو بطور صوفی رہنما مانتے ہیں ۔
ویسے فورم والا خضر صرف خضر نہیں بلکہ ’’ خضر حیات ‘‘ ہے اس لیے بظاہر صوفیوں کا پلڑا بھاری ہے ۔
لیکن آپ خاطر جمع رکھیے عربی کورس کے لیے کیا لائحہ عمل ہوگا اس پر مشاورت کے بعد سب تفصیلات بتادی جائیں گی ۔ اور معلم یا...
اولیاء اللہ کی صفات کامطالعہ کرنے سےایک بنیادی بات کا پتہ چلتا ہے کہ ولی ’’ خلاف شریعت ‘‘ کام نہیں کرتا ۔ یہاں ولی کی معصومیت کا دعوی نہیں لیکن یہ بات ضرور ہے کہ عوام الناس سے زیادہ پرہیز گار اور متبع سنت ہوتا ہے ۔ کوئی بھی ولی جان بوجھ کر ’’ خلاف شریعت و خلاف سنت ‘‘ کام کرے تو اس فعل کو کرامت...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
کلیمی صاحب بہت دیر بعد تشریف لائے ہیں ۔
دی فری لانسر کی اگر تمام تحاریر محدث فورم کی زینت بن جائیں تو بہت خوب رہے گا ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ !
عدنان سلفی صاحب !
محترم بھائی تعارف والے زمرے میں اپنے بارے میں کچھ بتائیں ۔
آپ عالم دین محسوس ہوتے ہیں یہاں علماء کے لیے ایک خاص زمرہ ’’ مجلس علماء ‘‘ بھی ہے ۔
آپ وہاں بھی تشریف لاسکتے ہیں ۔
محترم یوسف ثانی صاحب ’’ یوسف کا بکا جانا ‘‘ انٹرنیٹ پر موجود ہے ؟
ہم اللہ سے دعاگو ہیں کہ آپ ان ’’ بے ادبوں ‘‘ کی دنیا سے بیزاری پر قناعت نہ کریں بلکہ ’’ حقیقی ادبی دنیا ‘‘ آباد کرکے مشعل راہ ثابت ہوں ۔
میں ان دونوں میں کوئی بات بھی نہیں کہہ سکتا ۔ البتہ میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ دین میں ایسی کوئی ضرورت نہیں جس کے لیے چالیس سال تک مسلسل راتوں کو جاگنا پڑے ۔
امام صاحب رحمہ اللہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ امت کی فکر نہیں ہوسکتی ۔ امت کے فکر میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ !
اہلا وسہلا ۔ مختار بھائی آپ کی تشریف آوری اور خاص طور پر فورم پر آپ کی پہلی شراکت ( پوسٹ ) دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔
آپ چند روز میں جلدی جلدی فورم میں لکھنا پڑھنا سیکھ لیں پھر آپ کو ’’ تعارف ‘‘ کی زحمت دیں گے ۔ پھر سیکھنے سکھانے کا سلسلہ چل نکلے گا ۔ ان شاء اللہ
فی...
مجھے لگ رہا ہے کہ اب تک چند باتیں طے ہوچکی ہیں :
1۔ اس سلسلے کا اصل ہدف قرآن وسنت کو سمجھنا ( یعنی کتابی عربی ) ہے البتہ ضمنی طور پر اگر مشارکین دلچسپی رکھیں گے تو روز مرہ بول چال کے حوالے سے ان کی ممکن حد تک رہنمائی کی جاتی رہے گی ۔
2۔ کلاسیں کسی اور ویب سائٹ کی مدد لینے کی بجائے محدث فورم پر...
بہت خوب ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر سےنوازے ۔
یہی آخری بات پر توجہ رکھنےکی ضرورت ہے کہ یہ اختلافات اگر صرف مشائخ تک رہتے تو کوئی زیادہ مسئلہ نہ ہوتا لیکن نچلے طبقے نے اس کو بگاڑ کر پیش کیا ہے ۔ لہذا ہمیں اس نچلے طبقے اور اس کی باتوں کے رد عمل میں بڑے مشائخ کے علمی فوائد سے محروم نہیں ہونا۔ ان شاء اللہ ۔
بھائی اس بات میں کوئی شک نہیں کہ شیخ البانی رحمہ اللہ نے ان کو اس لقب سے ملقب فرمایا ہے ۔ میری آپ سے گزارش ہے کہ ان چکروں میں نہ پڑيں اور علماء سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں ۔ ربیع بن ہادی المدخلی و اصحابہ اور ان کے مخالفین میں دونوں طرف کبار علماء ہیں ان کے متفقہ علوم سے فائدہ اٹھانے کی کوشش...
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔
اور امت کی اصلاح کے لیے مزید آپ سے کام لے ۔
دینی فکر رکھنے والے ایسے لکھاری جو دنیاوی موضوعات پر بھی لکھ سکتے ہوں ان کی معاشرے کو بہت ضرورت ہے ۔
اللہ یہ کمی پوری فرمائے ۔
رضا بھائی !
آپ کا عذر میرے نزدیک یہ ہے کہ آپ عربی صحیح سمجھتے نہیں ۔ کسی ایسے آدمی کے پاس بیٹھیے جو آپ کی زبان بھی صحیح جانتا ہو اور عربی بھی صحیح جانتا ہو پھر اس کے سامنے ویڈیو کا یہ ٹکڑا پیش کریں تو امید ہے آپ کے جذبات میں کمی آئےگی ۔
اگر میرے پاس وقت ہوتا تو میں یہ کام خود سر انجام دے سکتا...
یہ طے کرنا پہلے ضروری ہے ۔ کہ ہم عام بول چال والی عربی سیکھنا چاہتے ہیں یا کتابی عربی ؟
میرے خیال سے اس سلسلے میں استاد محترم انس نضر صاحب بہتر رائے دے سکتے ہیں ۔
متفق ۔ پڑھنے کے لیے جو مرضی آئے( لہذا وہ اراکین جو باقاعدہ شرکت نہیں کرنا چاہتے انہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ) لیکن سوال وجواب کی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
اس ’’ لڑی ‘‘ میں وہ معلومات ذکر کی جائیں گی جو جامعہ لاہور الاسلامیہ (رحمانیہ ) لاہور پاکستان کے ان طلباء یا فاضلین سے متعلق ہیں جنہیں جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ سعودی عرب میں طلب علم کا شرف حاصل ہوا ہے ۔
فی الوقت ان طلبا کے نام درج ہیں جو اس وقت جامعہ اسلامیہ...