الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
کیا امام مسلم رحمہ اللہ نے ”صحیح بخاری“ کو دیکھ کر اپنی ”الصحیح” کو تالیف کیا ہے؟
تحریر : ابو المحبوب سید انور شاہ راشدی
نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم، امابعد !
حلقوں میں یہ بات مشہور ومعروف ہے کہ امام مسلم نے اپنی الصحیح کو صحیح بخاری کو دیکھ کر تالیف کیاہے، یعنی...
کیا اہل کتاب کو مشرکین نہیں کہا جا سکتا؟
بسم الله الرحمن الرحيم
اہل کتاب مشرکین ہی ہیں اور یہ خود قران و سنت سے ثابت ہے ۔ اللہ عزوجل نے ان کا شرک یوں بیان فرمایا ہے کہ :
وَ قَالَتِ الۡیَہُوۡدُ عُزَیۡرُ ۨ ابۡنُ اللّٰہِ وَ قَالَتِ النَّصٰرَی الۡمَسِیۡحُ ابۡنُ اللّٰہِ ؕ ذٰلِکَ قَوۡلُہُمۡ...
جمہوریت کی تعریف و تاریخ
تحریر : ابو معاذ القرنی
جمہوریت کی تعریف
جمہوریت کے لغوی معنی ’’لوگوں کی حکمرانی‘‘ Rule of the People کے ہیں۔ یہ اصطلاح دو یونانی الفاظ Demoیعنی ’’لوگ‘‘ اور Kratos یعنی ’’حکومت‘‘سے مل کر بنا ہے۔ بعض لوگ اس کی تعریف یوں کرتے ہیں کہ لوگوں کی ’’اکثریت کی بات ماننا‘‘ لیکن...
شـهـادت ان مـحـمـد رسـول الله
اس بات کی گواہی دینا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں
محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں یہ گواہی کیسے سچی ثابت ہوگی ؟
•اس بات کی معرفت کہ وہ محمد بن عبداللہ بن عبد المطلب بن ہاشم ہیں، جنہیں اللہ نے تمام لوگوں کے لئے بشیر (بشارت دینے والا) اور...
کچھ ایسے بھی شیعہ ہیں جو کفر نہیں کرتے تو ہم سب کو کیسے کافر مان سکتے ہیں؟
بسم الله الرحمن الرحيم
روافض سے منسوب ایک فرقہ جو تفضل کا عقیدہ رکھنے والے تھیں جن کو مفضلہ کہا جاتا تھا جو وہ خلیفۃ المسلمین علی رضی اللہ عنہ کو تمام صحابہ کرام پر یا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ پر فضیلت دیتے تھے، وہ...
مشاجرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے بارے میں خاموشی اہل سنت کا مذہب ہے
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ اپنی معروف کتاب ’’منهاج السنة النبوية في نقض كلام الشيعة القدرية، ۴۴۹،۴۴۸/۴ ‘‘ میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے مابین ہونے والے قتال کے بارے میں سلف کے موقف کی تفصیل بیان کرتے ہوئے آخر...
توحید حاکمیت کی تعریف، اقسام و اہمیت
اللہ تعالٰی کی حاکمیت دین اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے جس کو اللہ تعالٰی نے اپنی توحید میں ذکر کیا ہے. اللہ تعالٰی نے توحید حاکمیت کو قرآن مجید میں بیان کردہ توحید کی تمام اقسام میں شامل کیا ہے. توحید الوہیت میں اس طرح کہ اللہ تعالٰی ہی حاکم مطلق اور قانون ساز...
امام اہل السنہ احمد بن حنبل - رحمه الله - کا روافض کے متعلق موقف
تحریر : أبو الحسين
١) امام ابو بکر الخلالؒ نقل کرتے ہیں:
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ، قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي: مَنِ الرَّافِضَةُ؟ قَالَ: «الَّذِي يَشْتِمُ وَيَسُبُّ أَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ رَحِمَهُمَا اللَّهُ»
ہمیں...
صحابہ کرام اور تعظیمِ رسول
جب ہم کہتے ہیں میں نوکر صحابہ دا تو اس کا مطلب ہوتا ہے صحابہ کرام رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نوکر ہیں اور میں رسول پاک کے نوکروں کا نوکر ہوں، اب شیعہ رافضی چونکہ نہ خود رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تعظیم و توقیر کرتے ہیں اور نہ ہی رسول پاک کی تعظیم و...
توحید حاکمیت میں شرک کی تاریخ
حضرت آدم علیہ السلام سے لیکر حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم تک کے مشرکین کے شرک کا اگر مطالعہ کیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ تمام مشرک اقوام کا پہلا اور بنیادی شرک توحید الوہیت وحاکمیت میں تھا. توحید حاکمیت دراصل توحید الوہیت اور عبادت کی ذیل میں سے ہے۔
مشرکین...
توحید حاکمیت اور انبیاء کرام علیہم السلام
اللہ تعالٰی نے انسانیت کو اپنی توحید الوہیت وحاکمیت سے روشناس کرانے کیلئے اور انہیں غیر اللہ کی حاکمیت اور شرک سے نکالنے کیلئے پے درپے انبیاء کرام کو نازل فرمایا اور انہوں نے انسانیت کے سامنے اللہ کا پیغام توحید رکھا۔ انبیاء نے اپنی دعوت کا آغاز ہمیشہ...
کیا روافض کو الزامی جواب دینا ناصبیت ہے ؟
کچھ احباب کا کہنا ہےکہ روافض کو الزامی جواب دینا ناصبیت ہے اس سے مشاجرات صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا دروازہ کھلتا ہے لیکن یہ لوگ جب حجر بن عدی کو سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے مقابل لائیں ۔ مالک اشتر پلید کو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم...
پچھلی امتوں کے اس شخص کے واقعے کو شرک اکبر میں جہالت کے عذر کی دلیل بنانا جو اپنے آپ کو مرنے کے بعد جلانے کا حکم دیتا ہے
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ سَمِعْتُ أَبِي ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَبْدِ الْغَافِرِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ،...
کیا سیدنا عبدالله بن عباس (رضي الله عنه) نے سیدنا معاویہ (رضي الله عنه) کو حمار (گدھا) کہا؟
تحریر : یاسر
انجینئر محمد علی مرزا کے بقول امام طحاوی (رحمه الله) نے ایک روایت نقل کی ہے کہ سیدنا عبد اللہ بن عباس (رضي الله عنھما) نے سیدنا معاویہ (رضي الله عنه) کو گدھا کہا ہے ، نعوذ بالله.
انجینئر...
اللہ تعالی کی نازل کردہ شریعت کے مطابق فیصلہ نہ کرنے والے کا حکم – فضیلۃ الشیخ المحدث المحقق سلیمان العلوان حفظہ اللہ
وَمَنْ لَمْ یَحْکُم بِمَا اَنْزَلَ اللهُ فَاُولٰئِكَ ھُمُ الکٰفِرُوْنَ.
’’ اور جو لوگ اللہ کے نازل کردہ سے حکم نہیں کرتے دراصل وہی لوگ کافر ہیں۔‘‘ ( المائدہ : ٤٤ )
شیخ سلیمان...
فضیلۃ الشیخ احمد موسیٰ جبریل حفظہ اللہ کے خلاف مدخلی جُہلاء کے پروپیگنڈے کی حقیقت
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :
إِنَّ فَضْلَ الْعَالِمِ عَلَى الْعَابِدِ كَفَضْلِ الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ عَلَى سَائِرِ الْكَوَاكِبِ، وَإِنَّ الْعُلَمَاءَ وَرَثَةُ...
زیادہ بڑی داڑھی حماقت کی نشانی ہے
بعض سلف سے مروی ہے کہ لمبی اور بڑی داڑھی حماقت کی نشانی ہے، بلکہ اکثر سے ایسی ہی بات ملتی ہے۔ اس کی مخالفت شاید ہی کسی نے کی ہو۔
امام ابو حنیفہؒ نے فرمایا:
من كان طويل اللحية لم يكن له عقل
ترجمہ: جس شخص کے پاس بڑی داڑھی ہو، اس کے پاس عقل نہیں ہے۔
[الثقات لابن...
اعفاء لحیہ اور ائمہ اربعہ
تحریر : أبو رجب الحنبل
[ اعفاء لحیہ اور امام احمد رحمہ اللہ کا مسلک ]
امام احمد رحمہ اللہ داڑھی کے مطلق ارسال کے قائل نہیں تھے۔ ائمہ اربعہ میں داڑھی کے بارے میں ان کا مسلک سب سے زیادہ واضح ہے، آپ داڑھی کے طول و عرض سے کاٹتے بھی تھے اور اس کا فتویٰ بھی دیتے تھے،...
کیا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کو گالی دی تھی؟
مرزا جہلمی اور اس جہلمی کے اندھے مقلدین کی جانب سے سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی طرف سے سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کو گالیاں دینے کا الزام لگایا جاتا ہے جو کہ تاریخ کائنات کے بڑے جھوٹوں میں سے ایک جھوٹ...