الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
«عصارة الناظر في تكفير العاذر»
شهدت الساحة العلمية في الآونة الأخيرة حربا ضروسا في مسائل الأسماء والأحكام، فكان لمسألة العذر بالجهل النصيب الأوفى تنازعا وتصنيفا، لا تغيب مناسبتها، ولا تغرب شمسها، حتى ألبسوها لباس النازلة التي يجلس لها المجتهدون ليبحثوا مناطها، ويقرروا حكمها، ومن ثم فرّعوا عن...
ایک صاحب کو مناسخہ سمجھنا ہے
تحریر: جلال الدین القاسمی
میت اول۔ (راشد)
ابن۔۔ ماجد۔ 2
ابن۔ خالد۔۔ 2
بنت۔۔ کریمہ۔۔ ا
بنت۔۔ رحیمہ۔ ا
مسئلہ مذکورہ 6۔ سے بنا۔
قاعدہ۔ اگر وارثین صرف عصبات ہوں اور مذکر ومونث دونوں ہوں تو مذکر کو 2 اور مونث کو 1 فرض کیا جائے۔۔
میت ثانی (ماجد)
اخ شقیق۔
اخت شقیقہ۔
اخت...
کیا سیدنا معاویہ ؓ شہادت حسن ؓ پر خوش ہوئے؟
ابو داؤد کی ایک ضعیف روایت کے ذریعے مقلدین مرزا کا شور و غل
اس روایت میں بقیہ بن ولید مدلس راوی یے وہ عام تدلیس کے ساتھ تدلیس تسویہ بھی کرتا یے اور تدلیس تسویہ کرنے والے راوی کی وہی روایت صحیح ہوتی یے جس روایت کی پوری سند میں سماع کی صراحت ہو
اب اگر...
ابن القیم کا مقامِ عالی اپنے تلامذہ کی زبانی
تحریر: محمد معاذ أبو قحافة
الحمد لله وحده والصلاة والسلام على من لا نبي بعده، وبعد!
کسی بھی معلِّم کے حق میں؛ تلامذہ کی زبانی تعریفی وتوصیفی کلمات بہت اہم ہوتے ہیں، استاد کی محنت، استاد کا وسعت علم، استاد کی طلبہ کے تئیں فکرمندی، وغیرہ امور کے...
الاشتغال کی وضاحت
تحریر: حافظ جلال الدین القاسمی
الاشتغال، الجملةالتی یتقدم فیھا اسم ویتاخر عنہ فعل عامل فی ضمیر الاسم المتقدم بحیث لو حذف الضمیر لتسلط الفعل علی الاسم المتقدم۔۔
الکتاب اشتریتہ، اس میں اشتغال ہے۔
الکتاب اشتریت۔اس میں اشتغال نہیں ہے
اسم متقدم کی پانچ حالتیں ہیں۔۔
ترجیح النصب۔...
تمہارا رزق آسمانوں میں ہے
تحریر : حافظ محمد طاھر
حنبل بن اسحاق رحمه الله بیان کرتے ہیں:
«حضرت أبا عبد اللَّه أَحْمَد، ويحيى بْن معين عند عفان بعد ما دعاه إسحاق بْن إبراهيم للمحنة، وكان أول من امتحن من الناس عفان، فسأله يحيى بْن معين من الغد بعد ما امتحن، وأبو عبد اللَّه حاضر، ونحن معه، فقال...
پیغام پاکستان کے نام سے اسلام آباد میں منقعد کی گئی کانفرنس پر ایک نظر
بسم الله الرحمن الرحيم
فرمان الہی ہے:
وَاِذَا قِيۡلَ لَهُمۡ اٰمِنُوۡا كَمَآ اٰمَنَ النَّاسُ قَالُوۡٓا اَنُؤۡمِنُ كَمَآ اٰمَنَ السُّفَهَآءُ ؕ اَلَاۤ اِنَّهُمۡ هُمُ السُّفَهَآءُ وَلٰـكِنۡ لَّا يَعۡلَمُوۡنَ۔
ترجمہ: اور...
کیا شرک اکبر میں جہالت کا عذر معتبر ہے؟
بسم الله الرحمن الرحيم
شرک اکبر میں قطعاً عذر بالجہل (جہالت کا عذر) معتبر نہیں ہے۔ بلکہ دنیا میں ہر حالت شرک اکبر کا مرتکب مشرک ہی ہوگا۔ اللہ عزوجل نے جہنمیوں کے بارے میں حکایت کرتے ہوئے فرمایا:
وَقَالُوا لَوْ كُنَّا نَسْمَعُ أَوْ نَعْقِلُ مَا كُنَّا...
کیا صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں صرف صحیح احادیث ہی موجود ہیں؟
بسم الله الرحمن الرحيم
چونکہ آج کل ایک بار پھر منکرین حدیث کا شور اٹھا ہوا ہے اور عوام الناس کے اذہان کو تشویش میں ڈالتے ہیں ان کو شک میں ڈالتے ہیں کہ بخاری میں اتنے اتنے احادیث ضعیف ہیں مسلم میں اتنے اتنے احادیث ضعیف ہیں۔ کبھی...
طالب علم بمقابلہ مقلد مرزا انجینئر
طالب علم: (ثبوت دیتے ہوئے)
مرزا نے حدیث رسول میں تحریفات کی ہیں،
مقلد مرزا: 2812
طالب علم: (ثبوت دیتے ہوئے)
مرزا نے ضعیف روایات بیان کی ہیں،
مقلد مرزا: The damage has been done
طالب علم: (ثبوت دیتے ہوئے)
مرزا نے اہل بیت کی شان میں گستاخیاں کی ہیں،...
میرے اہل بیت کشتی نوح کی مانند ہیں
روایت :
«مَثَلُ أَهْلِ بَيْتِي مَثَلُ سَفِينَةِ نُوحٍ، مَنْ رَكِبَهَا نَجَا، وَمَنْ تَخَلَّفَ عَنْهَا غَرِقَ»
میرے اہلِ بیت کی مثال حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کی طرح ہے جو اس میں سوار ہوگیا وہ نجات پاگیا اور جو اس سے پیچھے رہ گیا وہ غرق ہو گیا۔
یہ روایت...
مرزا جہلمی کا وسوسہ صحابہ رضی اللہ عنہم میں بارہ منافق
مرزا جہلمی چونکہ صحابہ کرام کا بدترین دشمن یے اور اس نے ایک پلاننگ کے تحت لوگوں کو اپنے قریب کیا اور اب وسوسے دے دے کر انکو صحابہ کرام سے متنفر کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
اسی مقصد کے لیے مرزا جہلمی صحیح مسلم 7035 کا حوالہ دیتا یے جس میں...
سیکولرازم کی اسلام میں کیا حیثیت ہے؟
بسم الله الرحمن الرحيم
سیکولرازم سے مراد دنیاوی امور سے مذہب اور مذہبی تصورات کا اخراج یا بے دخلی ہے یعنی یہ نظریہ کہ مذہب اور مذہبی خیالات و تصورات کو ارادتاً دنیاوی امور سے علاحدہ کر دیا جائے۔
سیکولرازم جدید دور میں ریاست کو مذہبی اقدار سے الگ کرنے کی...
کیا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کافروں اور شرک میں مبتلا لوگوں کی شفاعت کریں گے؟
بسم الله الرحمن الرحيم
اللہ عز وجل فرماتے ہیں:
يَوْمَ يَقُومُ الرُّوحُ وَالْمَلائِكَةُ صَفّاً لا يَتَكَلَّمُونَ إِلاَّ مَنْ أَذِنَ لَهُ الرَّحْمَنُ وَقَالَ صَوَاباً۔ (النبا 78:38)
جس دن جبرئیل اور فرشتے صف بستہ کھڑے...
کیا گستاخ رسول کو صرف اسلامی حکومت قتل کر سکتی ہے یا کوئی مسلمان بھی اس کو انفرادی طور پر قتل کر سکتا ہے؟
بسم الله الرحمن الرحيم
اگر کسی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کی تو اس کو انفرادی طور پر بھی قتل کرسکتے ہیں بلکہ اسلامی حکومت کو خبر پہنچانے سے پہلے پہلے ہی اس کو قتل کیا...
الحاكم بغير التنزيل والتحاكم إلى الطاغوت.
للحاكم بغير التنزيل حالات تندرج في الكفر والخروج من الإسلام بعد الدخول فيه:
الحالة الأولى:
الواضع للقانون كافر، سبيله سبيل عمرو بن لحي وجنكيزخان وغيرهما من علماء اليهود والنصارى.
قال تعالى: ﴿أم لهم شركاء شرعوا لهم من الدين ما لم يأذن به الله﴾
﴿اتخذوا...
ومن لم یحکم بما انزل اللہ کے ظاہر سے خوارج استدلال کرتے ہیں
بسم الله الرحمن الرحيم
سب سے پہلے چند ضروری باتیں جان لینا ضروری ہیں یہ تمام باتیں مستقل قواعد ہیں ۔
نصوص شرعیة اپنے ظاہر پر حمل ہوگی۔ یہاں تک کہ قرینہ صارفہ نہ مل جاۓ ۔
یہاں کوٸی قرینہ نہیں کہ مذکورہ آیت میں کفر سے مراد کفر اصغر ہی...
التوكل.. حقيقته وثماره
توکل کی حقیقت اور اس کے ثمرات
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اللہ تعالیٰ پر توکل کرنا اس کے حضور عاجزی اختیار کرنے والے اس کے مؤمن بندوں کی صفات میں سے ایک صفت ہے، وہ لوگ کہ جن کی صفات کو اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب عظیم میں واضح فرمایا ہے، پس ان کے بارے میں ارشاد ہے:
إِنَّمَا...
اختصارُ الكلامِ في الدَّعوةِ للإسلام
اسلام کی طرف دعوت دیتے وقت بات میں اختصار
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
الحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله وعلى آله وصحبه ومن والاه، أما بعد.
ہم ایسے دور میں ہیں جہاں آدمی وہ کچھ سیکھنے کے لیے بہت ہی کم وقت صرف کرتا ہے کہ جس کا سیکھنا لازم ہے، بس اللہ ہی سے...