• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    زمانہ عروج

    ٭… دوسری اور تیسری صدی ہجری کا عرصہ مصطلحات واصولِ حدیث ومناہج ِاستنباط کی پختگی اور ان کے نفاذ کا ہے۔ اس صدی میں علماء حدیث نے متداول اصطلاحات کو مزید دلائل سے مدلل کیا۔ جومتکلمین اورفلاسفہ کی اصطلاحات کی وضاحت اور جواب بھی تھے۔ ٭… انہی کے معاصرین دیگر فقہاء محدثین مثلاً: امام حمیدیؒ، عبد...
  2. محمد نعیم یونس

    زمانہ عروج

    ٭ …جو کتب موجود تھیں ان میں احادیث وآثار نیز فتاوی وغیرہ سبھی موجود تھے مگر ان میں درآئی کمزوریوں کے بارے میں ماہرین حدیث کے علاوہ کوئی بھی آگاہ نہیں تھا جب کہ دیگر ماہرین ان سے مستفید ہوکر فقہ، استنباط اور استدلال کو بھی اپنا رہے تھے۔ ایسی صورت میں یہ خیال فقہاء محدثین کے ذہن میں آیا کہ کیوں نہ...
  3. محمد نعیم یونس

    زمانہ عروج

    تیسرا مرحلہ: زمانہ عروج یہ تیسری اور چوتھی صدی کا عرصہ ہے۔ یہ دونوں صدیاں علم حدیث کے عروج کی ہیں۔ ہزاروں طلبہ اپنے معاصرسینئر مشایخ کے اردگرد بیٹھے علم حدیث اور علم سنت حاصل کرتے ہیں۔ اسلامی ممالک اور ان کے دار الخلافوں میں طالبان حدیث کا اژدحام ہے۔ مسجد، منزل، اور کھلے میدان ، جہاں کہیں شیخ...
  4. محمد نعیم یونس

    تحقیق حدیث کا طریقہ

    ٭… علماء حدیث نے اصول تنقید اور درایت یعنی عقلی حیثیت سے روایات کو پرکھنے کے اصول وقواعد الگ ترتیب دئے جن میں روایات کی تصحیح وتضعیف یا تغلیط کا ڈھنگ بتایا ہے۔ مگر اس چھان بین اور تحقیق میں بے لوث اور انتہائی دیانتدار ثابت ہوئے۔ بڑے بڑے خلفاء وامراء نے اگر روایت حدیث میں ذرہ برابر غلطی کی تو ان...
  5. محمد نعیم یونس

    تحقیق حدیث کا طریقہ

    عملی نفاذ: ٭…تنقید حدیث اور اس کا نفاذ دورِ صحابہ میں شہادتِ ذو النورین سے ہی شروع ہو گیا تھا۔امام محمد بن سیرین (م:۱۱۰ھ) کا یہ قول صحیح مسلم کے مقدمہ میں مذکور ہے: لَمْ یَکُونُوا یَسْألُونَ عَنِ الإسْنَادِ فَلَمَّا حَدَثَتِ الْفِتْنَۃُ قَالُوا: سَمُّوْا لَنَا رِجَالَکُمْ، فَیُنظَرْ إِلٰی أَہْلِ...
  6. محمد نعیم یونس

    تحقیق حدیث کا طریقہ

    ٭…محدثین کے نام، کنیت، نسبت اور لقب وغیرہ تک آپس میں بہت ملتے جلتے ہیں۔ ان کی عدالت وثقاہت اور ضعف وارسال وغیرہ میں فرق کرنا بہت دشوار ہوتا ہے۔اس فرق کو علماء حدیث نے بتایا اورکتب لکھیں۔ مثلاً چھ راوی ایسے ہیں جن کا نام زید بن اسلم بن محمد ہے مگران میں ہر ایک دوسرے سے کنیت، نسبت ، لقب یا شجرۂ...
  7. محمد نعیم یونس

    تحقیق حدیث کا طریقہ

    ٭… حدیث صحیح ہے یا ضعیف؟ اس سنجیدہ کوشش میں بھرپور اخلاص، انتھک محنت اورسخت جستجو کے بعد ہی صحیح وضعیف حدیث کی یافت ہوتی ہے۔یہ کام اس لئے بھی بابرکت اور دوام بخش رہا کہ محدثین کے نہ تو کوئی مخصوص مذہبی میلانات ورجحانات تھے اور نہ ہی ذاتی پسند وناپسند کا عمل دخل تھابلکہ ان کے لئے ذاتِ رسول اور...
  8. محمد نعیم یونس

    تحقیق حدیث کا طریقہ

    ٭…امام مؤملؒ کہتے ہیں کہ ایک زاہد شیخ نے مجھے قرآن مجید کی سورتوں کے فضائل پر مبنی ایک حدیث سنائی۔ میں نے ان سے پوچھا کہ یہ حدیث آپ کو کس نے روایت کی ہے۔ اس نے کہاایک ایسے شخص نے جو مدائن میں تھا اور وہ زندہ ہے۔ چنانچہ میں مدائن اس شخص کے پاس آیا اس سے دریافت کیا کہ یہ حدیث آپ نے کس سے سنی ہے؟...
  9. محمد نعیم یونس

    تحقیق حدیث کا طریقہ

    ٭… سلیمانؒ بن یسار ، ہشام بن عبد الملک کے دربار میں آئے۔ ہشام نے ان سے پوچھا : سلیمانؒ !یہ بتاؤ کہ {والذی تولی کبرہ منہم لہ عذاب عظیم}سے مراد کون ہے؟انہوں نے کہا: عبد اللہ بن ابی منافق ہے۔خلیفہ نے کہا: تم جھوٹ بولتے ہو۔ انہوں نے کہا: پھر امیرالمومنین جو سوچ کر کہہ رہے ہیں ۔۔۔اسے وہ زیادہ بہتر...
  10. محمد نعیم یونس

    تحقیق حدیث کا طریقہ

    ٭… امویوں کا دور شیعیت سے نفرت اور عباسیوں کا دور شیعیت کی حمایت کی تاریخ ہے۔ معروف امام و فقیہ امام محمد بن شہاب زہریؒ،جن کی شجاعت اور حق گوئی پر محدثین نازاں تھے انہوں نے احادیث رسول کو چھانا، پرکھا اورتدوین حدیث کا تاریخی کام سرانجام دے کر امت پر احسان عظیم کیا۔ عجیب بات ہے کہ یہودی اور...
  11. محمد نعیم یونس

    تحقیق حدیث کا طریقہ

    چند شاندارتاریخی مثالیں: ٭… کسی گورنر نے سیدناابوہریرہ ؓ کو بلا بھیجا اور کہا : وہ مجھے یا اہل دربار کواحادیث سنائیں۔پس پردہ اس نے کاتب کو اس طرح بٹھایا کہ اس کا علم سیدنا ابوہریرہ ؓکو نہ ہوسکا۔سیدنا ابوہریرہؓ نے احادیث سنادیں۔ کاتب نے انہیں لکھ لیا اور گورنر نے انہیں محفوظ کرلیا۔ سال بعد دوبارہ...
  12. محمد نعیم یونس

    تحقیق حدیث کا طریقہ

    تحقیق حدیث کا طریقہ کسی بھی حدیث یا اس کے راوی کے بارے میں بحث وتحقیق کا طریقہ یہی ہوا کرتا کہ جس سے روایت سنی ہے اس کے حالات معلوم کئے جائیں کہ کون ہے؟ کہاں پلا بڑھا ہے؟ کون اس کے مشایخ تھے؟ اس کی اپنی دینی حالت کیسی ہے؟ مثلاً: راوی کے حالات پر گہری نظر رکھنا کہ کیا وہ بندگی پر قائم اور معاصی...
  13. محمد نعیم یونس

    نقد روایت اور اس کا عملی نفاذ

    ٭… محدثین آخر کوئی Gospal-Writer نہ تھے جو عیسیٰ علیہ السلام کے آسمان پہ اٹھ جانے کے بہت عرصہ بعد بغیر کسی سند کے انجیل کی تالیف وتدوین کرتے ہیں۔اور الفاظ وترجمہ تک بدل دیتے ہیں۔بلکہ ایک آدھ لفظ کو سامنے رکھ کر اس پر صفحات کے صفحات لکھتے چلے جاتے ہیں۔ اور پھر یہی کہتے ہیں : ہو من عند اللّٰہ۔...
  14. محمد نعیم یونس

    نقد روایت اور اس کا عملی نفاذ

    ٭…یحییٰ ؒبن سعید القطان(۱۲۰۔۱۹۸ھ) بھی حدیث کو قبول کرنے میں بہت سخت تھے۔عبد الرحمنؒ بن مہدی(۱۳۳۔ ۱۹۸ھ) معتدل نقاد میں سے تھے۔ان سے پوچھا گیا: إِنَّکَ تَقُوْلُ لِلشَّیْئِ ہَذَا صَحِیْحٌ وَہَذَا لَمْ یَثْبُتْ فَعَمَّنْ تَقُوْلُ ذَلِکَ؟ فَقَالَ: أَرَأَیْتَ لَو أَتَیْتَ النَّاقِدَ ، فَأَرَیْتَہُ...
  15. محمد نعیم یونس

    نقد روایت اور اس کا عملی نفاذ

    تحقیق سند کا آغاز: تابعین کرام کا دور بھی صغار صحابہ کا یہ اثر لے کر ابھرا کہ حفاظت وروایت حدیث میں بہر صورت محتاط رہنا ہے۔ جہاں سند کے بارے میں وہ سوال کرتے وہاں خود بھی اس کا التزام کرتے۔ امام ابن عبد البر لکھتے ہیں: امام شعبی ، جو اپنے دور کے معروف فقیہ وقاضی تھے۔ اپنے ذوقِ تحقیق کا ذکر وہ...
  16. محمد نعیم یونس

    نقد روایت اور اس کا عملی نفاذ

    ٭…سند اور کی اہمیت کو علماء نے آیت ِقرآنیہ سے مستنبط کیا۔امام مطر الوراقؒ کہتے ہیں: اس آیت {أو أثٰرۃ من علم} یا کوئی علمی دلیل (الاحقاف: ۴)سے مراد اسنادِ حدیث ہے ۔ انہوں نے أثٰرۃ سے مراد علم ِاسناد لیا ہے۔ ٭…راوی حدیث یا استاذ حدیث کون اور کیسا ہو؟ اس کے بارے میں امام ابنؒ سیرین کا یہ قول بھی...
  17. محمد نعیم یونس

    نقد روایت اور اس کا عملی نفاذ

    نقد روایت اور اس کا عملی نفاذ ان دونوں صدیوں میں احادیث کو ہر ایک سے قبول کرنے کی بجائے روز اول سے ہی اس پر تحقیق ونقد کا سایہ کردیا گیا تاکہ اسے جلتی دھوپ سے بچایا جاسکے۔اسکی وجوہات ظاہر ہے نومسلموں کی بے احتیاطی اور باغیوں کی بدخواہی تھی۔ ٭…قبول حدیث میں انتہائی محتاط شخص سیدنا ابو بکرؓ صدیق...
  18. محمد نعیم یونس

    تدوین ِحدیث اور اس کی تاریخ

    ٭… حدیث کے بارے میں معترضانہ گفتگو کرنے سے بہترہے کہ عیسائیوں کی انجیل پر یہ لوگ لکھ ڈالتے جسے کم از کم خدمت دین تو کہا جاسکتا۔ عیسائی حضرات نے اپنی بائیبل کے ساتھ جو کچھ کیا آج یہ انہی کے اندر کے سوالات ہیں:Who wrote the Bible? یا What Did Jesus really Say? مگر پھر بھی انہوں نے سینٹ پال کے...
  19. محمد نعیم یونس

    تدوین ِحدیث اور اس کی تاریخ

    ٭…دین ایسی چیز نہیں جو بے عمل ، بدکردار یا جاہل لوگوں کے ذریعے مسلمانوں کو منتقل ہوا ہو۔ الحمد للہ ہر دور میں سینکڑوں علماء، فقہاء، محدثین اور مفسرین اس کے محافظ رہے ہیں۔ ایک لمبی قطار ہے صحابۂ رسول کی، تابعین کی اور تبع تابعین کی۔ جسے پیارے رسول نے خیر القرون سے یاد فرمایا ہے۔اس منتقلی کا اپنے...
  20. محمد نعیم یونس

    تدوین ِحدیث اور اس کی تاریخ

    کتب التفاسیر: یہ وہ کتب ہیں جو تفسیر قرآن میں آثار کو بھی جگہ دیتی ہیں۔ چند اہم تفسیری کتب جو دوسری وتیسری صدی ہجری میں لکھی گئیں ان کے نام یہ ہیں: ۱۔ تفسیر مجاہد بن جبر (م: ۱۰۱ھ)، تفسیر ابن جریج، تفسیرسعید بن ابی عروبۃ اور تفسیر زائدہ بن قدامہ۔ تفسیر سفیان الثوری (م:۱۶۱ھ) اس تفسیرمیں تمام...
Top