• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    حقائقِ دینیہ و کونیہ

    حقائقِ دینیہ و کونیہ بہت سے لوگوں پر حقائقِ امر یہ دینیہ ایمانیہ اور حقائقِ خلقیہ کونیہ قدریہ باہم مشتبہ ہوجاتے ہیں۔ (اوّل الذکر دین و ایمان کے ساتھ اور ثانی الذکر تقدیر و تکوین کے ساتھ تعلق رکھتے ہیں) اور خلق و امر دونوں اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہی کے ہاتھ میں ہیں۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے...
  2. محمد نعیم یونس

    لفظ مَعَ کا منطوق

    لفظ مَعَ کا منطوق رہا اللہ تعالیٰ کا قول{وَھُوَمَعَکُمْ} سو اس میں لفظ مَعَ لغت عرب میں اس کا مقتضی نہیں ہے کہ ایک چیز دوسری سے ملی ہوئی ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اتَّقُوا اللہَ وَ کُوْنُوْا مَعَ الصّٰدِقِیْنَ ۔ توبہ اور فرمایا: مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ ۰ۭ وَالَّذِيْنَ مَعَہ اَشِدَّاۗءُ...
  3. محمد نعیم یونس

    معصیت کی صحیح تعریف

    معصیت کی صحیح تعریف ظاہر ہے کہ یہ اس امر کے سراسر خلاف ہے جس کے ساتھ اللہ تعالیٰ نے رسول مبعوث فرمائے اور کتابیں نازل فرمائیں۔ اس لیے وہ معصیت جو کہ مذمت کی مستحق اور عذاب کی موجب ہے۔ اللہ تعالیٰ کے اور اس کے رسول کے حکم کی مخالفت سے عبارت ہے۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: تِلْكَ حُدُوْدُ...
  4. محمد نعیم یونس

    معصیت کی غلط تعریف

    معصیت کی غلط تعریف ً یہ لوگ شہود کے تین مراتب قرار دیتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ بندے کو پہلے طاعت و معصیت کا شہود حاصل ہوتا ہے۔ پھر طاعت بلا معصیت کا اور آخر کار اس درجہ کا شہود ہوتا ہے جہاں نہ طاعت ہو نہ معصیت۔ شہود اوّل صحیح شہود ہے اور وہ طاعات و معاصی کے درمیان فرق کرتا ہے۔ رہا شہود ثانی سو اس سے...
  5. محمد نعیم یونس

    حلول اور اتحاد

    حلول اور اتحاد یہ لوگ حلول کے لفظ سے اس لیے بھاگتے ہیں کہ وہ حال اور محل کا مقتضی ہے، اتحاد کے لفظ سے اس لیے گریزاں ہیں کہ وہ دو چیزوں کو مستلزم ہے۔ جن میں سے ایک دوسرے سے متحد ہوگئی ہو حالانکہ ان کے نزدیک وجود صرف ایک ہے۔ کہتے ہیں کہ نصاریٰ اس لیے کافر ہوگئے ہیں کہ انہوں نے خصوصیت کے ساتھ مسیح...
  6. محمد نعیم یونس

    صدر قونوی کے قول کی حقیقت

    صدر قونوی کے قول کی حقیقت صاحب ''فصوص'' کا دوست صدر قونوی جو کہ فلسفہ سے زیادہ قریب تھا، مطلق و معین میں فرق کرتا ہے۔ اس نے اس بات کا اقرار نہیں کیا کہ معدوم کوئی چیز ہے لیکن حق کو وجود مطلق قرار دیا اور ایک کتاب لکھی جس کا نام ''مفتاحِ غیب الجمع و الوجود'' ہے۔ یہ قول خالق کو اور بھی زیادہ معطل...
  7. محمد نعیم یونس

    سلام کا مسنون طریقہ

    متفق گڈ مسلم بھائی۔ یہ حدیث تو سلام کرنے میں "على من اتبع الهدى" کی قید لگا کر پہل کرنے کی دلیل بنتی ہے نہ کہ سلام کا جواب دینے کی دلیل ہے۔ اور اگر جواب بھی دیا جائے تو کیا صرف "سلام على من اتبع الهدى"کہنا کافی نہیں۔ کیونکہ اس کے ساتھ "وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ" کے اضافہ کی دلیل بھی...
  8. محمد نعیم یونس

    '' اشاعرہ''۔ ۔ اہل سنت کا منہج تعامل

    جزاک اللہ خیرا
  9. محمد نعیم یونس

    صوفیوں کی افسوس ناک بے باکی

    صوفیوں کی افسوس ناک بے باکی رہے یہ ملاحدہ! سو ان کا وہی دعویٰ ہے جو تلمسانی کا ہے، وہ ان کے ''اتحاد'' میں سب سے زیادہ ماہر ہے۔ جب اس کے سامنے ''فصوص'' پڑھی گئی اور اس سے کہا گیا کہ قرآن تمہارے ''فصوص'' کا مخالف ہے تو اس نے کہا قرآن سارے کا سارا شرک ہے اور توحید ہمارے کلام میں ہے۔ اس سے کہا گیا...
  10. محمد نعیم یونس

    ابنِ عربی اور جنید رحمہ اللہ

    محدث و قدیم جنید رحمہ اللہ ائمہ ھدی میں سے تھے۔ آپ سے پوچھا گیا کہ توحید کیا ہے؟ تو آپ نے فرمایا کہ اس طرح آپ نے واضح فرمایا کہ توحید یہ ہے کہ قدیم اور محدث اور خالق و مخلوق میں امتیاز کیا جائے۔ جبکہ صاحب ِ ''فصوص'' نے اس کا انکار کیا اور اپنے خیالی و شیطانی مخاطبہ میں کہا ''اے جنید! محدث و...
  11. محمد نعیم یونس

    شیطانی وحی

    شیطانی وحی ایسے لوگوں کے پاس روحیں آکر باتیں کرتی ہیں اور ان کے سامنے معین صورت میں ظاہر ہوتی ہیں۔ یہ ارواح جن اور شیطان ہوتے ہیں۔ جنہیں یہ نادان فرشتے سمجھ بیٹھتے ہیں۔ بتوں اور ستاروں کے پجاریوں سے بھی اسی طرح کی ارواح مخاطب ہوتی ہیں۔ ظہور اسلام کے بعد سب سے پہلے جن لوگوں نے یہ دھوکا کھایا۔ ان...
  12. محمد نعیم یونس

    شیطان دوستی اور وعدہ وعید

    شیطان دوستی اور وعدہ وعید ارشادِ باری تعالیٰ ہے: وَمَنْ يَّعْشُ عَنْ ذِكْرِ الرَّحْمٰنِ نُقَيِّضْ لَہ شَيْطٰنًا فَہُوَلَہ قَرِيْنٌ۳۶ وَاِنَّہُمْ لَيَصُدُّوْنَہُمْ عَنِ السَّبِيْلِ وَيَحْسَبُوْنَ اَنَّہُمْ مُّہْتَدُوْنَ۳۷ حَتّٰٓي اِذَا جَاءَنَا قَالَ يٰلَيْتَ بَيْنِيْ وَبَيْنَكَ بُعْدَ...
  13. محمد نعیم یونس

    حافظ انس نضر، فاضل مدینہ یونیورسٹی، پی ایچ ڈی (تفسیر)

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ۔ اللہ تعالی آپکے علم وعمل میں برکت عطا دے۔ اور دین کے لیے کی گئی مساعی کو قبول کرے۔ آمین۔ ہمارے درمیان تعلیمی میدان میں قدر مشترک یہ ہے کہ پنجاب کالج آف کامرس سے بی کام میں نےبھی کیا تھا ۔ اللہ تعالی شاکر بھائی کے صالح اعمال قبول کرے۔ آمین۔
  14. محمد نعیم یونس

    منتظم اعلی کو 3 ہزاری ہونا مبارک ہو

    آمین یا رب العالمین۔ بارک اللہ لکم یا اخی انس اللہ تعالی آپکے نیک اعمال قبول کرے اور آپ کی حسنات میں برکت عطا کرے۔ آمین۔
  15. محمد نعیم یونس

    کچھ ہمارے بارے میں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ اللہ تعالی اس ادارے کے سرپرستوں، ہدایت کاروں، مفتیوں، ماہرینوں، دیگر دوستوں اور تمام منتظمین کی حفاظت و معاونت کرے۔ آمین یا رب العالمین۔
  16. محمد نعیم یونس

    کچھ ہمارے بارے میں

    جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء ربنا اتنا فی الدنیا حسنۃ و فی الاخرۃ حسنۃ وقنا عذاب النار۔ آمین۔
  17. محمد نعیم یونس

    مینشن ٹیگ

    محمد ارسلان جزاک اللہ خیرا۔ بہت خوب!!!!!!!!
  18. محمد نعیم یونس

    نعیم یونس بھائی کو 2،000 مراسلات پورے کرنے پر مبارکباد

    یہ بھائی ناراض کم ہی ہوتے ہیں۔ ماشاء اللہ آمین یا رب العالمین۔ جزاک اللہ خیرا کلیم حیدر بھائی۔
Top