• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    قیاس،قیاس شبہ،،قیاس کی شرائط اور ارکان،،اثبات و تقسیم کے متعلق دلائل

    قیاس: تعریف: لغت میں اندازہ اور برابری کو قیاس کہتےہیں۔ مثال کے طور پرآپ کہتے ہیں: میں نے کپڑے کابازو کے ذریعے قیاس کیا ۔ یعنی اس کا اندازہ لگایا۔ اسی طرح آپ کہتے ہیں: فلاں بندہ فلاں بندے کےبرابر ہے۔ اصطلاح میں: فرع کو حکم میں اصل کے ساتھ ان دونوں کو جمع کرنے والی کسی مشترک علت کی وجہ...
  2. ن

    قبول اور رد کے اعتبار سے اخبار آحاد کی اقسام ( اصول الفقہ)

    قبول اور رد کے اعتبار سے اخبار آحاد کی اقسام: یہ بات تو سبھی جانتے ہیں کہ خبر متواتر تو قطعی طور پر مقبول ہے۔ رہی خبر واحد تو وہ صحیح بھی ہوتی ہے اور حسن بھی ہوتی ہےاور یہ دونوں اقسام ہی مقبول ہیں۔ اسی طرح خبر واحد ضعیف بھی ہوتی ہے اور یہ مردود ہوتی ہے۔ اور ایسا صحت اور تحسین کے قرائن اور رد...
  3. ن

    مکروہ و مبین اور اسکی اقسام (اصول الفقہ)

    مکروہ: لغوی اعتبار سے مکروہ محبوب(پسندیدہ ) کا متضاد ہے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد گرامی ہے: ﴿ وَلَكِنَّ اللَّهَ حَبَّبَ إلَيكُمُ الإيمَانَ وَزَيَّنَهُ فِي قُلُوبِكُمْ وَكَرَّهَ إلَيكُمُ الْكُفْرَ وَالْفُسُوقَ وَالْعِصْيانَ ﴾ [الحجرات:7] ترجمہ: لیکن اللہ تعالیٰ نے ایمان کو تمہارے لئے...
  4. ن

    مباح یا جائز (اصول الفقہ)

    مباح: جس میں کوئی رکاوٹ نہ ہو اسے لغت میں مباح کہتے ہیں، جیسا کہ کہا گیا ہے : ولقد أبحنــا ما حميـ ـت ولا مبيح لما حمينا ترجمہ: یقیناً ہم نے اس کو حلال (مباح)کرلیا جس کی حفاظت کرنے کی تو نے کوشش کی اور جس کی ہم حفاظت کریں اس کو کوئی حلا ل نہیں...
  5. ن

    مجتہدین کی اقسام، ہر قسم کے مجتہد کا مرتبہ اور مجتہد بننے کی شرائط کا بیان

    مجتہدین کی اقسام اور ہر قسم کے مجتہد کا مرتبہ: مجتہدین کی کچھ قسمیں ہیں: 1۔ مجتہد مطلق: یہ وہ مجتہد ہوتا ہے جس میں گزشتہ بحث میں بیان کردہ اجتہاد کی تمام شرطیں پائی جائیں۔تو وہ دلیل کو ہی پکڑے ، وہ جہاں بھی ہو۔مجتہدین کی اقسام میں سے یہ وہ مجتہد ہیں جن کےلیے فتویٰ...
  6. ن

    مجمل اور اسکی اقسام

    مجمل اور اسکی اقسام 1 مجمل تعریف: لغت میں جو چیز جمع کی گئی ہو اسے مجمل کہتے ہیں، اور کسی چیز کا جملہ اس کا مجموعہ ہوتا ہے جیسے حساب کا جملہ۔ اصطلاح میں : اس لفظ کو کہتے ہیں جو دو یا دو سے زیادہ معنوں کا احتمال رکھتا ہوں، اس طرح کہ ان دونوں میں سے کسی ایک کو دوسرے پر ترجیح حاصل نہ ہو...
  7. ن

    محظور:

    محظور: لغت میں محظور اس کو کہتے ہیں جس سے منع کیا گیا ہو، اور اصطلاح میں محظور اسے کہتے ہیں جس کے چھوڑنے والے کو فرمانبرداری کی وجہ سے ثواب ملے اور کرنے والےکو گناہ، جیسے زنا، چوری، شراب نوشی، سگریٹ نوشی، شیو اور اس طرح کی دوسری چیزیں۔ اس کے دوسرے نام محرم ،معصیت، گناہ اور حجر (ممنوع)...
  8. ن

    مخصصات اور مخَصِّصَات منفصلہ

    مخَصِّصات: عام کی تخصیص کرنے والی اشیاء کی دو قسمیں ہیں: ۱۔ متصل ۲۔ منفصل 1۔ متصل وہ مخَصِّص ہے جس کا اپنا کوئی ذاتی وجود نہیں ہوتا بلکہ اس کا معنی لفظ کے ساتھ ایک تعلق ہوتا ہے تو اس طرح یہ اس عام سے ہمیشہ ملا رہتا...
  9. ن

    مرسل کی اقسام اور حکم

    مرسل کی اقسام: مرسل کی تین قسمیں ہیں: ۱۔ صحابہ کی مراسیل ۲۔ تابعین کی مراسیل ۳۔ ان کے بعد آنے والوں کی مراسیل اس کی تفصیل پیش ِ خدمت ہے: 1۔ صحابی کی مرسل روایت: یہ کہ صحابی کہے کہ اللہ کے رسول ﷺ...
  10. ن

    مفتی اور مستفتی اور اس کے آداب (اصول الفقہ)

    مفتی اور مستفتی: مفتی کا لفظ إفتاء کے باب سے اسم فاعل کا صیغہ ہے۔شیخ ابوطاهر مجد الدین محمدبن یعقوب کارزینی معروف بہ فیروزآبادی قاموس میں فرماتے ہیں: اس نے اس مسئلہ میں فتویٰ دیا کا مطلب یہ ہے کہ اس نے اس مسئلہ کو اس کےلیے واضح کردیا۔ اور فتیا اور فتویٰ (فتحہ کے ساتھ)اس چیز کو کہتے ہیں جس کا...
  11. ن

    مندوب یا مستحب ( اصول الفقہ)

    مندوب: لغت میں مندوب ،ندب سے اسم مفعول کا صیغہ ہے ، جس کا مطلب ہے : کسی کام کےلیے پکارنا اور بلانا ، بقول شاعر لا يسألون أخاهم حين يندبهم وفي النائبات على ما قال برهانا ترجمہ: وہ (بنو مازن قبیلے والے)اپنے بھائی سے اس کی بات کی دلیل کا مطالبہ اور سوال نہیں...
  12. ن

    مُبَیِّن کا مبَیَّن کے مقابلے میں درجہ: ( اصول الفقہ)

    مُبَیِّن کا مبَیَّن کے مقابلے میں درجہ: مبَیِّن (اسم فاعل کا صیغہ) ہونے کےلیے یہ شرط نہیں ہے کہ وہ مبَیَّن (اسم مفعول کا صیغہ)سے سند میں یا دلالت میں زیادہ قوی ہو۔ بلکہ اخبار متواتر کا اخبار آحاد کے ذریعے اور منطوق کا مفہوم کے ذریعے بیان کرنا بالکل جائز ہے۔ مثالیں: 1۔ سنت...
  13. ن

    نکرہ کاعموم میں نص اور ظاہر ہونا:

    نکرہ کاعموم میں نص اور ظاہر ہونا: آنے والے حالات میں نفی کے سیاق میں نکرہ عموم میں نص صریح ہوتا ہے: 1۔ جب نکرہ لائے نفی جنس کا اسم ہو۔جیسے: ” لا إله إلا الله “ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں ہے۔ 2۔ جب نکرہ سے پہلے ’مِنْ‘ کا اضافہ کیا جائے ، اور یہ زیادتی تین...
  14. ن

    نہی کی تعریف , حکم , الفاظ اور اسکا تقاضا ، حالتیں

    نہی: تعریف: لغت میں نہی کے معنی روکنے کے ہیں ، اسی وجہ سے عقل کو نہیۃ کہا جاتا ہے کیونکہ یہ آدمی کو ان چیزوں سے روکتی ہے جو اس کی شان کے لائق نہ ہوں۔ اصطلاح میں نہی کی تعریف کچھ یوں کی جاتی ہےکہ : حاکمانہ انداز میں کسی (شخص)سے کسی کام سے رکنے کا مطالبہ کرنا ، کف، ذر وغیرہ جیسے الفاظ کے...
  15. ن

    نبی ﷺ کے ساتھ خاص خطاب کے عموم کے حکم کا بیان:

    نبی ﷺ کے ساتھ خاص خطاب کے عموم کے حکم کا بیان: نبی کریمﷺ کے ساتھ خاص خطاب میں جو حکم ہوتا ہے وہ امت کو بھی شامل ہوتا ہے۔ ہاں اگر کوئی دلیل مل جائے تو پھر وہ نبی کریمﷺ کےساتھ ہی خاص ہوگا۔ زیر بحث قاعدے کے دلائل میں سے ایک دلیل اللہ تبارک وتعالیٰ کا یہ فرمان ذیشان ہے: ” ﴿ فَلَمَّا قَضَى...
  16. ن

    نبی کریمﷺ کے اجتہادات: (اصول الفقہ)

    نبی کریمﷺ کے اجتہادات: نبی کریمﷺ کی طرف سے اجتہاد کا ہونا جائز ہے اور ایسا ہوا بھی ہے۔ اس کے وقوع کی چند مثالیں پیش خدمت ہیں: آپﷺ کا غزوہ تبوک سے پیچھے رہ جانے کو بغیر ان کے سچ یا جھوٹ کو جانے ، پیچھے رہ جانے کی اجازت دینا۔ بدر کے قیدیوں کو قید کرنا اور ان سے فدیہ لینا۔ کھجوروں کو پیوند...
  17. ن

    نسخ (اصول الفقہ)

    نسخ: تعریف: لغت میں نسخ کا مطلب ہے زائل کرنا، ”نسخت الشمس الظل“سورج نے سایہ کو منسوخ کردیا،اسی معنی میں ہے۔یعنی سورج نے سایہ کو ختم کرکے سایہ کو اس کی جگہ پر پہنچا دیا۔ اسی طرح :”نسخت الريح الأثر“ ہوا نے قدموں کے نشانات منسوخ کردیئے۔ یعنی انہیں مٹادیا۔ نسخ کا لفظ نقل کے مشابہ چیز پر بھی...
  18. ن

    نسخ کا جائز اور واقع ہونا (اصول الفقہ)

    نسخ کا جائز اور واقع ہونا: نسخ عقلاً جائزہے اور شریعت میں واقع بھی ہوا ہے۔ اس کی دلیل اللہ رب العالمین کا یہ فرمان گرامی ہے: ﴿ مَا نَنْسَخْ مِنْ آيةٍ أَوْ نُنسِهَا نَأْتِ بِخَيرٍ مِّنْهَا أَوْ مِثْلِهَا ﴾ [البقرة:106] ہم جو بھی آیت منسوخ کرتے ہیں یا اسے بھلوا دیتے ہیں تو اسی جیسی یا اس سے...
  19. ن

    واجب , کی تعریف اقسام اور حکم

    واجب , کی تعریف اقسام اور حکم واجب: لغت میں واجب ’ثابت ‘ اور ’لازم‘ کو کہتے ہیں، جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: ”﴿ فَإذَا وَجَبَتْ جُنُوبُهَا فَكُلُوا مِنْهَا ﴾ [الحج:36]“ ترجمہ: تو جب وہ (اونٹ)اپنے پہلو کے بل گر جائیں (اور زمین پر قرار پکڑ لیں) تو ان میں سےکھاؤ۔ اور شاعر...
  20. ن

    تین سانس میں پانی پینے کاطریقہ

    تین سانس میں پانی پینے کاطریقہ عن أبي هريرة : أن رسول الله كان يشرب في ثلاثة أنفاس إذا أدنى الإناء إلى فيه سمى الله فإذا أخره حمد الله يفعل به ثلاث مرات (معجم الاوسط للطبرانی : ج١ص٢٥٧ رقم٨٤٠وانظرسلسلۃ الصحیحۃ للالبانی:٢٧٢/٣رقم ١٢٧٧ صحابی رسول ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے...
Top