• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    آ پ ہی پیش فرما دیں کیونکہ آپ تو ”اہلِ حدیث“ ہیں !
  2. T.K.H

    تحریر!(ظفراقبال ظفر )ملادالنبیﷺکو ثواب سمجھ کر منانا!طاہرالقادری صاحب آپنے الفاظ کے آئینہ میں!

    محترم بھائی ! میں نے یہ بات صرف ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کے مندرجہ بالا قول کی تردید کرنے کے لیے کہی ہے۔ باقی لیلہ القدر کے متعلق روایات سے میں بھی واقف ہوں اور آپ بھی۔
  3. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    آپ کے مطابق علم و حکمت ان علماء پر ختم ہو گئی اب ہمیں ان کا مقلد بن کر اپنی فہم پر قفل لگا لینا چاہیے۔ اگر آپ حضرات نےایسا فیصلہ کرہی لیا ہے تو دوسروں کو تو مجبور نہ کریں۔
  4. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    اسی بناء پر حضرت ابراہیم ؑ سے متعلق تین جھوٹ والی روایات صحیح نہیں ہیں۔
  5. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    آپ سے زیادہ اور کون جانتا ہو گا۔
  6. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    اتنا جان لیں کہ” طلوع ِاسلام“ والے میرے” اکابرین “میں شامل نہیں ہیں !
  7. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    میرے محترم بھائی ! جو جمود ہمارے روایت پرست علماء نے صحیح بخاری و مسلم کے حوالے سے ہم پر طاری کیا ہوا ہے اس کے تناظر میں آپ کا کہنا بجا ہے۔ آپ کہہ دیں کہ بخاری و مسلم شک و شبہ سے بالکل پاک ہے اوران کتابوں میں اور قرآن میں کوئی فرق نہیں۔ بات ختم ہو جا ئے بس !
  8. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    میرے بھائی آپ کی نظر میں بخاری و مسلم قرآن کی طرح ہیں اس لیے آپ اس کی کسی روایت پر تنقید کرنا حرام قرار دیتے ہیں مگر ہم قرآن پر کسی چیز کو ترجیح نہیں دے سکتے اس لیے اگر کوئی ہمیں اپنے اکابر کی تقلید میں منکرِ حدیث کہتا ہے تو یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ بلکہ ہم اسےبل قالوا مثل ما قال الاولون کی...
  9. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    محترم اس بناء پر ”نا پسند“کا نشان لگایا گیا ہے۔
  10. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    آپ خود ہی دیکھ لیں مجھ سے کیا پوچھتے ہیں ؟
  11. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    کیا حضرت ابراہیم ؑ سے متعلق تین جھوٹ والی بخاری کی روایت آپ کو نظر نہیں آئی ؟ صرف ”ثقہ “راوی کی ”صداقت “آپ لوگوں کو محبوب ہے حضرت ابراہیم ؑ کی ”صدیقیت “ سے۔
  12. T.K.H

    تحریر!(ظفراقبال ظفر )ملادالنبیﷺکو ثواب سمجھ کر منانا!طاہرالقادری صاحب آپنے الفاظ کے آئینہ میں!

    لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ ﴿٣﴾ شب قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے۔ قرآن، سورت القدر، آیت نمبر 03 لیکن آیت کے الفاظ یہ نہیں ہیں کہ العمل فی لیلۃ القدر خیر من العمل فی الف شھر (شب قدر میں عمل کرنا ہزار مہینوں میں عمل کرنے سے بہتر ہے) بلکہ فرمایا یہ گیا ہے کہ " شب قدر ہزار...
  13. T.K.H

    اہل بیت سے بغض رکھنے والا !!!

    شائد ان کی ”اہلِ بیت اطہار“ سے مراد صرف حضرات ”علی و فاطمہ و حسنینؓ“ ہیں باقی ”خارج“ہیں۔ حالانکہ سورۃالاحزاب ،آیت نمبر34-28 میں مخاطب صرف ”ازواج النبیﷺ“ ہیں۔
  14. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    اللہ تعالٰی آپکو جزائے خیر دے جو مجھے بتا دیا ۔ شکر ہے آپ نے قولاً قرآن کو تو پہلے نمبر پر مانا مگر صحیح حدیث دوسرے نمبر پر کیوں ہے؟
  15. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    بھائی آپ کی نظر میں ”روایا ت“کا درجہ ”قرآن“سے بڑھ کر ہو گا ۔ ہم ”روایات“کو” قرآن“ کا درجہ ہر گز نہیں دے سکتے۔
  16. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    کیا آپ حضرات امام بخاری ؒو مسلمؒ کی تمام روایات کو قرآن کی طرح من و عن نہیں مانتے ؟آپ اُن روایات کو بھی مان لیتے ہیں جن کی سند تو صحیح ہو مگر متن صحیح نہ ہو ۔
  17. T.K.H

    بریلوی کا اللہ تعالی پر اعتراض

    میں نے پہلے بھی سوال کیا تھا کہ :- مگر ابھی تک اس کا جواب نہیں آیا ۔ جب جواب آ جائے گا تب اس پر بحث ہو سکتی ہے ۔
  18. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    اس لیے کہ طبقہء اہلِ حدیث کے کچھ حضرات بھی غیر شعوری طور پر شخصیت پرستی میں بُری طرح مبتلاء ہیں۔
  19. T.K.H

    بریلوی کا اللہ تعالی پر اعتراض

    اس تھریڈ کا پہلا لفظ ہی اس سے مراد ہے۔
  20. T.K.H

    بریلوی کا اللہ تعالی پر اعتراض

    غالبا ً یہ سوال سوائے طبقہء خاص کے اور کوئی نہیں کرسکتا کیونکہ کسی غیر مسلم سے ایسے سوال کی توقع نہیں کی جا سکتی۔ عقل مند غیر مسلم بھی ہوتے ہیں لیکن ایسی عقل کی ملکیت سوائے طبقہء خاص کے کسی اور کے حصے میں نہیں آ سکتی۔ دراصل وہ یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں جس طرح اللہ تعالٰی بعض اوقات قادر مطلق...
Top