• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حسین بن محمد

    || بدعتی ملاووں کی صحبت ||

    || بدعتی ملاووں کی صحبت || امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ فرماتے ھے کہ :کسی موحد مسلمان کے لئیے جائز نھیں کہ وہ بدعتی ملاووں کی مجلس میں شرکت کرئے ، ان کے ساتھ اختلاط رکھے اور انکے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھے !! حوالاجات : الإبانة امام ابن بطة رحمه الله جلد 1صفحه 58/ لوامع الانوار البهية للامام...
  2. حسین بن محمد

    سوال: ہندستان کے یا مغربی ممالک کے سکول و کالجز اور یونیورسٹیز میں علم حاصل کرنا کیسا ہے؟

    سوال نمبر#0194 سوال: ہندستان کے یا مغربی ممالک کے سکول و کالجز اور یونیورسٹیز میں علم حاصل کرنا کیسا ہے؟ جواب: (1) کافروں سے یا ان کے ساتھ پڑھنا شرعی حدود میں ہو تو جائز ہے جیسے غزوہ بدر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر کے وہ قیدی جو اپنی رہائی کے لیے پیسے ادا نہیں کرسکتے تھے ان...
  3. حسین بن محمد

    کیا مشرک اور بے نمازی کا ذبیحہ حرام ہے؟

    بسم الله الرحمن الرحيم سوال نمبر#0165 ========================= سوال: کیا مشرک اور بے نمازی کا ذبیحہ حرام ہے؟ اکبار علماء میں سے کون اسکا قائل ہے، کیا اہل کتاب بھی اسی میں آتے ہیں؟ جواب: مشرک کا ذبیحہ قرآن، سنت اور اجماع تینوں شرعی دلائل سے حرام ہے۔ خواہ وہ مشرک اصلی مشرکین میں سے ہو یا...
  4. حسین بن محمد

    پرچہ دینے کے لیے وہاں پر چہرہ کھول کر عورت کا تصویرکھچونا

    بسم الله الرحمن الرحيم سوال نمبر#0358 ========================= سوال : السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ یہ سوال لڑکیوں سے متعلق ہے۔ دسویں جماعت کے امتحانات میں بوڑد کا پرچہ دینے کے لیے وہاں پر چہرہ کھول کر تصویر لی جاتی ہے، اور یہ دو دفعہ کیا جاتا ہے، ایک پرچے سے پہلے اور ایک پرچے کے دوران۔...
  5. حسین بن محمد

    کیا لڑکی بنا محرم کے ہوسٹل میں تعلیم کے حصول کے لیے ٹھہر سکتی ہے؟

    بسم الله الرحمن الرحيم سوال نمبر#0232 ========================= سوال: السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا لڑکی بنا محرم کے ہوسٹل میں تعلیم کے حصول کے لیے ٹھہر سکتی ہے؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دینی تعلیم کیلیے کسی مدرسہ کے ہاسٹل میں عورت کیلئے رہنا جائز نہیں چہ جائیکہ دنیاوی...
  6. حسین بن محمد

    کیا نماز کے بعد اجتماعی دعا ثابت ہے؟

    بسم الله الرحمن الرحيم سوال نمبر#035 ========================= سوال: کیا نماز کے بعد اجتماعی دعا ثابت ہے؟ جواب: ف 10:38 فتاوى عبر الأثير مفرغة 3 #س995 #فتاوى_عبر_الأثير (( 995 )) - السؤال:- هل يجوز الدعاء الجماعي في الصلاة بعد السلام من الصلاة؟ - الجواب:- قد سُئل الإمام أحمد -رحمه الله تعالى-...
  7. حسین بن محمد

    بھینس کی قربانی

    بھینس کی قربانی تحریر : حافظ ابو یحییٰ نورپوری قربانی کے جانور: قرآنِ کریم نے قربانی کے لیے بَھِیمَۃ الْـأَنْعَام کا انتخاب فرمایا ہے۔اللہ تعالیٰ کا ارشاد ِگرامی ہے : (وَیَذْکُرُوا اسْمَ اللّٰہِ فِيْۤ اَیَّامٍ مَّعْلُومٰتٍ عَلٰی مَا رَزَقَہُمْ مِّنْ بَہِیْمَۃِ الْـاَنْعَامِ فَکُلُوْا مِنْہَا...
  8. حسین بن محمد

    بریلوی کے ذبیحہ کا حکم

    اگر کسی پر محض بریلوی کا نام چسپاں ہو (یعنی وہ محض بریلی علاقے کی طرف اپنی نسبت کرتے ہوں) اور حقیقت میں وہ موجودہ بریلویوں کے غلط کفری اور شرکی عقائد نہ رکھتے ہوں تو ایسا شخص مسلمان ہے اور اس کا ذبیحہ حلال ہے ۔ لیکن اگر وہ واقعی بریلوی ہو ، ان کے کفری وشرکی عقائد کا حامل ہو ( جیسے رسول اللہ صلی...
  9. حسین بن محمد

    مسلمان بہن کی خدمت میں!

    مسلمان بہن کی خدمت میں! آپ کے حیاء کی قیمت سامان کی قیمت سے بہت زیادہ قیمتی اور مہنگی ہے!! شاپنگ کرتے وقت دوکاندار کے ساتھ مزاحیہ باتیں یا ریٹ کم کرانے کے لئے زیادہ باتیں کرنا آپ کے لئے جائز نہیں فلا تخضعن بالقول فيطمع الذي في قلبه مرض..(الأحزاب) مفتي فاروق حسن زئي كراتشي 28زوالقعدة 1443
  10. حسین بن محمد

    اسلامی کلاسز/کورسز کے لیے لوگوں سے پیسے لینے اور فارم بھروانے والوں کو اہم تجویز۔ عِلم کے نام پر پیسے وصول کرنا

    اسلامی کلاسز/کورسز کے لیے لوگوں سے پیسے لینے اور فارم بھروانے والوں کو اہم تجویز۔ عِلم کے نام پر پیسے وصول کرنا "تمام حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے: اسلامی کورسز اور کلاسز کے لیے پیسے لینا اور فارم بھروانا، یہ سب کو معلوم ہونا چاہیے کہ یہ اسے مشکوک بناتا ہے۔ اس سب کی بالکل ضرورت نہیں ہے۔ میں نے...
  11. حسین بن محمد

    مسلمانوں کے خلاف آپ کی جنگ میں کافروں کا سب سے بڑا حامی کون ہے؟

    ایک رپورٹر نے پینٹاگون میں ایک جنرل سے پوچھا۔ مسلمانوں کے خلاف آپ کی جنگ میں آپ کا سب سے بڑا حامی کون ہے؟ جنرل نے کہا: مسلمان علماء! صحافی نے کہا: وہ کیسے جنرل صاحب؟ جنرل نے کہا: تصور کریں کہ ہم مسلمان عورتوں اور بچوں کو قتل کر دیں، ان کی مساجد کو مسمار کر دیں، اور ان کے گھروں کو تباہ کر دیں۔...
  12. حسین بن محمد

    یہ حسرت بھی کیسی حسرت ہے۔

    یہ حسرت بھی کیسی حسرت ہے۔ دو دن قبل شام کے قصاب مجرم بشار الاسد نے 2013 سے جیلوں میں قید لگ بھگ 100 افراد کو رہا کیا تھا۔ جن میں سے اکثر کی حالت بہت نازک تھی اور کچھ ظلم و تشدد کی وجہ سے ذہنی توازن کھو چکے ہیں۔ زیر نظر تصویر بھی انہی میں سے ایک ایسے شخص کی ہے جو رہا ہوا لیکن جب اپنے علاقے میں...
  13. حسین بن محمد

    مسجد نبوی سے محبت سیاسی یا حقیقی ؟

    مسجد نبوی سے محبت سیاسی یا حقیقی ؟ اللہ کے بندو ! خدارا کچھ تو اپنی عقل سے کام لو ۔۔۔ دلائل میں غور کرو ۔۔۔ اگر دلائل سمجھ میں نہیں آتے تو واقعات کو ذرا دیکھو ۔۔۔ ہر دلیل تمہیں جمہوریت سے توبہ کی طرف بلا رہی ہے ۔۔۔ ہر واقعہ تمہیں جھنجھوڑ رہا ہے کہ جمہوریت لعنت ہے جمہوریت کفر ہے جمہوریت سے نکلو...
  14. حسین بن محمد

    قوم پرستی گندی! وطن پرستی اچھی!

    قوم پرستی گندی! وطن پرستی اچھی! یہ وہ دقیانوسیت ہے جس کو کسی کا باپ بھی دلائل سے ثابت نہیں کر سکتا۔ قوم پرستی اگر باطل ہے، جو کہ یقیناً ہے، تو وطن پرستی اس سے بھی بڑا اور جاہلانہ باطل ہے! قوم پرستی کی بنیاد پھر بھی زبان، نسل، تہذیب، تمدن جیسے مشترک اقدار پر قائم ہوتی ہے، تووطن پرستی کی کونسی...
  15. حسین بن محمد

    او عقل کی فیکٹریوں !

    او عقل کی فیکٹریوں ! جس نے تمھیں تخلیق کیا پھر باہر نکالا پھر بڑا کیا پھر جوان کیا مضبوط بنایا کھلاتا ہے پلاتا ہے صحت دیتا ہے تمھارا خیال رکھتا ہے ضروریات پوری کرتا ہے تمھارے منہ سے سرگوشی نکلتی ہے وہ اس پر آڈر جاری کردیتا ہے اس کےلئے تو تم دن میں ایک گھنٹہ بھی نہیں نکالتے اور یہ عمران خان...
  16. حسین بن محمد

    ایک مولوی صاب ایک عورت پر عاشق ہوگئے

    ایک مولوی صاب ایک عورت پر عاشق ہوگئے تھے لکن مسئلہ یہ تھا کہ عورت شادی شدہ تھی اب مولوی صاب نے اس مسئلے پر سوچ بچار کے بعد ایک حل نکالا اور جمعے کے دن خطبے میں کہا کہ جو شخص اپنا آلہ تناسل قبلہ رخ کر کے پیشاب کرے گا اس کی بیوی کو طلاق واقع ہوجائے گی مسئلہ بتانے کے بعد مولوی اس شخص کا تعاقب کرنے...
  17. حسین بن محمد

    اہلِ نصاریٰ اور یہود کو دارالاسلام میں رہنے کی صورت میں بہت سے اُمور کا پابند کیا

    اہلِ نصاریٰ اور یہود کو دارالاسلام میں رہنے کی صورت میں بہت سے اُمور کا پابند کیا، جن سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ بہت ہی مظبوط انداز میں اسلامی تہذیب و تمدن اور اسلامی اَقدار کی حفاظت کی گئی ہے۔ چنانچہ! فتح شام کے موقع پر نصاریٰ شام کے عہدِ صلح کے بعد جو شرائط طے کی گئیں وہ یہ تھیں: ”ہم (نصاریٰ شام)...
  18. حسین بن محمد

    عجیب بات ہے اسرائیل کو تسلیم کرنےکی بات پر ایسے اچھلتے ہیں

    عجیب بات ہے اسرائیل کو تسلیم کرنےکی بات پر ایسے اچھلتے ہیں جیسے کسی نےلال مرچ کی دھونی دی ہو اسرائیلی تو پھر بھی اہل کتاب ہیں جن کا ذبیحہ بھی کھایا جا سکتا اور ان کی عورت سے نکاح بھی ہوسکتا ارے تم نے تو ان ممالک کو تسلیم کر رکھا ہے جو پکے ٹکے مشرک اور بتوں کے پجاری ہیں ذبیحہ یا نکاح تو دور کی...
  19. حسین بن محمد

    وطن کی محبت/ وطن پرستی ۔۔۔ ایک جائز اور ایک ناجائز کیوں ؟

    وطن کی محبت/ وطن پرستی ۔۔۔ ایک جائز اور ایک ناجائز کیوں ؟ وطن کی محبت ایک فطری چیز ہے جس کا اسلام یا کفر سے کوئی تعلق نہیں ۔۔۔ انسان مسلم ہو یا کافر اپنے وطن سے محبت رکھتا ہے ۔۔۔ اگر معاملہ اس حد تک ہو تو اسلام میں اس کی کوئی ممانعت نہیں ۔۔۔ لیکن اگر اسی جذبے کو حد سے بڑھا دیا جائے تو یہ ناجائز...
  20. حسین بن محمد

    جشن آزادی منانا ناجائز ہے

    جشن آزادی منانا ناجائز ہے مسلمین کی دو عیدیں ہیں تیسری عید کی اجازت نہیں ہے چاہے اسے دینی عید کا نام دیا جائے یا قومی اور ملی عید کا ۔۔۔۔ اسلام میں عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کے علاوہ کسی "ڈے" منانے کی اجازت نہیں ہے ۔۔۔۔ تشبہ بالکفار والفساق کی وجہ سے ۔۔۔۔ چاہے اسے دین نہ بھی سمجھا جائے ۔۔۔۔ تشبہ...
Top