الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جہا ں تک عمل پر مضبو طی سے قائم رہنے اور احکامات الٰہی کو مضبو طی سے تھامنے کا تعلق ہے ، تو اس کے با رے میں اللہ تعالیٰ نے فرما یا :’’ہم نے جو تمہیں دیا ہے اسے مضبوطی سے تھام لو ۔‘‘ (سورۃالبقر ۃ :۶۳)
نیز فر ما یا :
’’ تم ان کو پو ری طاقت سے پکڑ لو اور اپنی قوم کو حکم کرو کہ ان کے اچھے اچھے...
ارسلان بھائی پریشان نہ ہوں پتہ نہیں کسی گھڑی آ ہی جائے گی اور یہ بھی آپ کا تجربہ ہو جائے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے لیے شادی میں جو پریشانیاں ہیں ان کو حل فرمائے۔ آمین
سوال: الیکشن کی شرعی حیثیت کیا ہے، جماعتی اختلافات ختم کرنے کے لیے الیکشن یا انتخاب کا شرعی طریقہ کیا ہے، کیا الیکشن کمیشن میں سے بعض حضرات کابینہ کے ارکان منتخب ہو سکتے ہیں؟ قرآن وحدیث کے مطابق جواب دیں۔
جواب: واضح رہے کہ موجودہ الیکشن جمہوریت کی پیداوار ہیں ہاں، اگر سنجیدہ فکر اور درد دل...
اپریل فول کی حقیقت
اپریل لاطینی زبان کے لفظ Aprilis یا Aprire سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے پھولوں کا کھلنا،کونپلیں پھوٹنا،قدیم رومی قوم موسم بہار کی آمد پر شراب کے دیوتا کی پرستش کرتی اور اسے خوش کرنے کیلئے لوگ شراب پی کر اوٹ پٹانگ حرکتیں کرنے کیلئے جھوٹ کا سہارا لیتے یہ جھوٹ رفتہ رفتہ اپریل فول...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے تیایا جان کافی دن بیمار رہنے کے بعد آج وہ دنیا فانی سے رخصت ہوگئے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی تمام دنیاوی لغزشوں کو معاف کرتے ہوئے جنت الفردوس میں اعلی مقام دے۔ آمین ثم آمین
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
بھائی جان غلطی کی نشاندہی کا بہت شکریہ: اصل میں ہم عبد المنان نور پوری صاحب کا فتاویٰ احکام ومسائل محدث فتویٰ سائیٹ پر یونیکوڈ میں ڈال رہے ہیں اور اس میں اسی طرح مذکور ہے اور وہاں جو نور پوری صاحب نے حوالہ دیا ہوا ہے اس کو میں نے آپ کی نشاندہی کے بعد چیک کیا...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میرے تایا جان کو 3 دن پہلے فالج کا جھٹکا لگا ہے۔ اور اس کے ساتھ وہ شوگر کے مریض ہیں تو آپ حضرات سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔ آمین