• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انوکھی تحقیق (سائنس پر اندھا اعتماد کرنے والوں کے لئے )

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
السلام علیکم



ڈیوائیڈ کا مطلب تقسیم ہوتا ہے نہ کہ ضرب۔
ہائی کوالیفائیڈ ریاضی دان اور عام سکول کا ٹیچرز پر سمائل ہی کی جا سکتی ہے شائد کسی غلط فہمی میں مبتلا ہیں، ریاضی کے علاوہ بھی بہت سے مضامیں پر ایسے بہت سے کھیل یہاں بچوں کو بتائے جاتے ہیں، اور کبھی کبھی جاب انٹرویو ٹیسٹ میں بھی لکھے ہوتے ہیں۔



ریاضی کا اصول ہر ہندسہ صرف اور صرف اپنے برابر ہوتا ہے


والسلام
محترم میں نے صفر سے نہ ڈیوائڈ کیا ہے نہ ملٹی پلائی۔
میں نے 2=2 سے بات شروع کی جس پر اتفاق ہے کہ یہ صحیح ہے۔ اس مساوات کو آگے بڑھایا ہے۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
اس مذکورہ مساوات پر جتنے عمل کیئے ہیں ان میں کسی ”رُول“ کی ”وائلیشن“ نہیں کی۔
میں نے پہلے اس کے دونوں طرف (3-) سے ضرب دی جو کہ مساوات کے اصول کے عین مطابق ہے۔
پھر میں نے حاصل شدہ مساوات(6-=6-) کو ”فیکٹرائیز“ کیاتو مساوات حاصل ہوئی؛
9-15=4-10
پھر میں نے اس مساوات کو دو طرح سے آگے بڑھایا۔ انگلش والے تھریڈ میں ”کمپلیٹنگ دا سکوئر“ کا کلیہ استعمال کرنے کے لئے مساوات کے دونوں طرف 25/4 جمع کیا تو مساوات بن گئی؛
9-15+25/4=4-10+25/4
دونوں اطراف مکمل مربع ہیں۔ چونکہ یہاں اس مساوات کو مربع کی شکل میں لکھ نہیں سکتا اس لئے اس سے اگلا ”سٹپ“ لکھتا ہوں وہ یہ ہے کہ پھر مساوات کی دونوں اطراف کا ”سکوئر رُوٹ“ لیا تو حاصل ہؤا؛
3-5/2=2-5/2
اس مساوات کے دونوں طرف 5/2 جمع کرنے سے؛
3-5/2+5/2=2-5/2+5/2
مختصر کرنے سے؛
3=2
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
اردو والے مراسلہ میں میں نے مساوات کو مربع کی صورت میں لکھنے سے بچنے کے لئے ایک دوسرا طریقہ استعمال کیا۔ مساوات؛
9-15+25/4=4-10+25/4
کو میں نے مزید ”فیکٹرائز“
کیا اس طرح؛​
9-15/2-15/2+25/4=4-10/2-10/2+25/4
ان میں سے مشترک اعداد نکالے تو حاصل ہؤا (فارمیٹ کی خرابی کے سبب آخری حاصل مساوات لکھی جاتی)؛
3-5/2=2-5/2
اس مساوات کے دونوں طرف 5/2 جمع کرنے سے؛
3-5/2+5/2=2-5/2+5/2
مختصر کرنے سے؛
3=2
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
مساوات میں مربع مکمل کرنے اور اجزائے ضربی کا قانون جاننے والے حضرات بخوبی سمجھ سکتے ہیں کہ اوپر مساوات کے حل میں کہیں کوئی ”وائلیشن“ نہیں کی گئی۔
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
یہاں نئی دنیا کے لوگ ہیں اور ہم ٹھہرے پرانے۔۔۔ ابتسامہ
بھلے ہی میں آپ کے اعتراضات کو غلط سمجھتا ۔ لیکن ملحدوں کو آگ لگانے کے لیے کافی ہیں۔ کیونکہ ملحد سائینس کو خدا کا درجہ دیتے ہیں ۔ ان کی سائینس پر کوئی اعتراض کرئے یہ ان سے برداشت نہیں ہوتا۔میں ایک بار پھر کہتا ہوں ۔ آجائیں فیس بک پر پلیز
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
بھلے ہی میں آپ کے اعتراضات کو غلط سمجھتا ۔
آپ میرے اٹھائے گئے اعتراضات کو کیسے غلط سمجھتے ہیں؟
میرے کسی ایک اعتراض کو بھی سائنس کی رو سے غلط ثابت کریں میں آپ کا شکر گزار ہوں گا۔
 

ادب دوست

مبتدی
شمولیت
جولائی 23، 2015
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
22
سائنس اور ریاضی میں فرق شمار نہیں کیا جائے گا؟
 

ادب دوست

مبتدی
شمولیت
جولائی 23، 2015
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
22
سائنس کے لئے ریاضی ضروری ہے مگر ریاضی کے لئے سائنس کی ضرورت نہیں۔ ریاضی ذہنی اپروچ کا حاصل ہے۔
ایک ریاضی ہی کیا تخیل تو کل علم الاشیاء کا احاطہ کرتا ہے. سوال کا مقصد تھا کہ جو کچھ پوسٹ میں درج ہے اس کا بڑا حصہ تو ریاضی سے بحث کرتا ہے (جس میں الحمدالله ہم کورے ہیں) مگر عنوان میں سائنس کا تذکرہ ہے. یہ پوچھنا چاہتا تھا
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
ایک ریاضی ہی کیا تخیل تو کل علم الاشیاء کا احاطہ کرتا ہے. سوال کا مقصد تھا کہ جو کچھ پوسٹ میں درج ہے اس کا بڑا حصہ تو ریاضی سے بحث کرتا ہے (جس میں الحمدالله ہم کورے ہیں) مگر عنوان میں سائنس کا تذکرہ ہے. یہ پوچھنا چاہتا تھا
ریاضی چونکہ سائنس کے لئے ضروری ہے اور ریاضی ہی میں خامی ہو تو سائنس میںکس قدر خامایاں ہوں گی اس کا اندازہ لگانا آسان ہے۔ اسی لئے سب سے پہلے ریاضی کی خامی ظاہر کی گئی اور وہ حقیقتاً ایک پوسٹ تھی مگر اسباب سے زیادہ ہوگئیں۔
 
Top