• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جس مجلس میں دیوبند کی علمی خدمات کا ذکر نہ ہو، وہ ’’نحوست بھری‘‘ ہے۔ شیخ السعود الشریم

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
حق کو شخصیات سے پہچاننے کو یہ عمل نہایت بھودا معلوم ہوتا ہے اہل حدیث کا نعرہ قرآن و حدیث جھوٹا ثابت ہوا۔ انکا دعوٰی جناب شریم و جناب سدیس ہونا چاہیے۔ دیوبند کو شریم و سدیس کے سرٹیفیکیٹ کی ضرورت ہے؟
یہ اب آپ کو یاد آیا ہے ۔ جب لالکائی صاحب نے موضوع شروع کیا تھا ۔ تو آپ کو فورا وہاں یہ کلمات کہہ دینے چاہیےتھے ۔ اس وقت تصدیق کی ضرورت تھی اور اب اتنی جلدی ختم ہوگئی ۔
حق کو دلائل کے بالمقابل شخصیات سے پہچاننے کا غلط طریقہ کار تقلید کی پیداوار یا تقلید اس کی پیداوار ہے ۔ جس سے آپ کو بہت پیار ہے ۔ دوسرے لفظوں میں تقلید جیسے بھودے عمل سےآپ کو بہت پیار ہے ۔

ہم تو یہ کہتے ہیں کہ نہ تو سعودی لوگ ہماری اتباع کرتے ہیں اور نہ ہی ہم ان کی پیروی کےمکلف ہیں ۔ ہر مسلمان کتاب و سنت کا مکلف ہے ۔
سعود و شریم کی اہل حدیث کے حق میں یہاں تقاریر پیش کرنا ان کی پیروی نہیں بلکہ إنہم یکیدون کیدا و أکید کیدا کہ تحت آپ کی اینٹ کا جواب پتھر سےدیا گیا ہے کہ آپ دارلعلوم دیوبند کے بارے میں چند کلمات سن کر آسمان سر پر اٹھائے پھر رہےتھے ۔
اور اس کی واضح دلیل یہ ہے کہ موضوع مقلدین کی طرف سے شروع ہوا ہے نہ کہ اہل حدیث کی طرف سے ۔
 
قاسم

مبتدی
شمولیت
مارچ 11، 2012
پیغامات
34
ری ایکشن اسکور
97
پوائنٹ
0
حضر حیات صاحب جب ابن داود بھائی سے مکالمہ ختم ہو پھر آپس میں دودو ہاتھ ہوجائیں کیا خیال ہے ؟؟؟؟؟تھووووووووووووووووڑا انتظار
ابن داود صاحب
دیوبندیوں کی کونسی کتاب سے ثابت ہے کہ ہم نظری عقیدہ میں تقلید نہیں کرتے ؟؟؟؟؟؟؟
جہمی ہونے کا مطلب ذرا سمجھائیں تو نوازش ہوگی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
فاسئلوا اہل الذکر نے تحت اگر کوئی عامی آج کل غیر مقلدین کے مختلف گروہوں کے علماء سے مسئلہ معلوم کرے اس سے اچھا نہیں کہ ایک تابعی امام اعظم رضی اللہ عنہ کے اجتھاد پر عمل کرے
 
شمولیت
دسمبر 28، 2011
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
420
پوائنٹ
57
http://http://www.youtube.com/watch?v=z_eVKySlt9A&feature=related

یہ کیا ہے؟ دیو بندی عالم محمد مکی حجازی حرم کا امام ہے اور دیوبندی بھی ہے۔ اب بھی کہتے ہو جناب شریم و سدیس کو علماء دیوبند کے عقائد کا پتہ نہیں۔
اہل حدیث جناب شریم و سدیس کو اپنے حق پر ہونے کی علامت کے طور پر پیش کرتے ہیں۔ مطلب یہ کہ حق کو شخصیات سے پہچانتے ہو۔ دیوبند ان سے محبت و عقیدت اس لیے رکھتے ہیں کہ حنابلہ بھی انکی طرح حق پر قایم مقلدین ہیں
 
الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
تقلید اور عدم تقلید پر بحث کرنے والوں کیا ملیگا اس بحث سے فرض نماز بھی نھی پڑہتے ھو اس میں سستی کرتے ہو تم لوگ اور تقلید پر بحث میں سرگرم ہو اب بس کرو خدا کیلیے سب کی صحیح باتوں کو مان کر غلط باتوں کو چھوڑو تقلید کرناہے یا اتباع تو پیغمبر کا کرو
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
اگر کوئی شخص دیوبندی عقائد ونظریات سے ناواقفیت کی بنا پر ان کی تعریف کر بیٹھتا ہے تو کیا یہ دیوبندی افکار کے حق ہونے کی دلیل ہے؟
اگر آپ ائمہ حرمین کے پسند کردہ اور ان کے نزدیک قابل تعریف مسلک کو اختیار کرنےکی تلقین میں سچے ہیں تو آپ کو فورا سلفی منہج اور سنت پر عمل اختیار کر لینا چاہیے .
کیا آپ ایسا کریں گے؟
میرے بھائی بہتر یہ ہے کہ ایسے اصلاحی مشورے اور ٹوٹکے بتانےکے بجائے آپ اپنی ہی اصلاح کر لیں تو بہتر ہے. اردو زبان کے محاورے ڈوبتے کو تنکے کا سہارا کی بہترین مثال بتانے پر آپ کی محنت واقعی قابل داد ہے . بہت بہت شکریہ..!
جزاک الله خیرا
بلکل درست فرمایا آپ نے محترم
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
http://http://www.youtube.com/watch?v=z_eVKySlt9A&feature=related

یہ کیا ہے؟ دیو بندی عالم محمد مکی حجازی حرم کا امام ہے اور دیوبندی بھی ہے۔ اب بھی کہتے ہو جناب شریم و سدیس کو علماء دیوبند کے عقائد کا پتہ نہیں۔
اہل حدیث جناب شریم و سدیس کو اپنے حق پر ہونے کی علامت کے طور پر پیش کرتے ہیں۔ مطلب یہ کہ حق کو شخصیات سے پہچانتے ہو۔ دیوبند ان سے محبت و عقیدت اس لیے رکھتے ہیں کہ حنابلہ بھی انکی طرح حق پر قایم مقلدین ہیں
سبحان اللہ ۔ اب محمد مکی حجازی کی بات آگئی ہے ۔ دیکھتے ہیں کب تک چلتی ہے ؟
ہم نے کبھی نہیں کہا کہ دیوبندی غیر مسلم ہیں اور ان کا داخلہ حدود حرم میں ممنوع ہے ۔ کہ آپ مثالیں دے دے کے سمجھانے لگیں کہ نہیں ہم تو حرم میں جاتے بلکہ درس دیتے ہیں ۔
پہلے آپ نے شریم کو بطور دلیل کے پیش کیا کہ اس نے ہماری تعریف کی ہے ۔ وہاں بھی آپ کو دینے کے لینے پڑ گئے اب آپ نے محمد مکی الحجازی کا حرمین میں مدرس ہونا بطور دلیل کے پیش کردیا ہے ۔ ہم بھی جوابا کئی ایسے اہل حدیث علماء کے نام پیش کرسکتے ہیں جو حرمین میں دروس دیتے ہیں اور سعودی جامعات میں بطور استاذ کے مقرر ہیں ۔
مثال کے طور پر دکتور وصی اللہ عباس ، دکتور فضل الہی صاحب ، دکتور عتیق صاحب وغیرہم ۔ یہ حضرات ادہر خالص عقیدہ توحید کی دعوت دیتے ہیں اور قرآن و سنت کی اتباع کی طرف بلاتے ہیں ۔

رہی یہ بات کہ انہوں نے حجازی صاحب کو جب بطور مدرس کے رکھا ہے تو ان کے عقائد جانتے ہوں گے ۔
ویسے تو اللہ بہتر جانتا ہے لیکن دیکھا گیا ہے کہ اس طرح کے معاملات میں عام طور پر ہمارے دیوبندی بھائی یا دیگر حضرات عقائد کو چھپا کر رکھتے ہیں ۔
یہی وجہ ہے کہ حرمین میں ’’ فضائل اعمال ‘‘ یا ’’ المہند علی المفند ‘‘ وغیرہ کا درس کبھی نہیں ہوا ۔
بلکہ اس کی بجائے ’’ بلوغ المرام ‘‘ ’’ کتاب التوحید ‘‘ ’’ کتب ستہ ‘‘ اور قرآن کی تفاسیر و تراجم وغیرہ ہی ہوتے ہیں ۔

تنبیہ : شاید بھائی سمجھ گئے ہوں محمد مکی الحجازی حرم میں امام نہیں ہیں بلکہ اردو جاننےوالوں کو درس دیتے ہیں ۔ جس بھائی نے ان کے حرم کے امام ہونے کا دعوی کیا ہے ان کو دلیل پیش کرنی چاہیے ۔ ویڈیو کا جو لنک دیا گیا ہے وہ کھل نہیں رہا ۔
 
Ukashah

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
53
ری ایکشن اسکور
214
پوائنٹ
65
http://http://www.youtube.com/watch?v=z_eVKySlt9A&feature=related
یہ کیا ہے؟ دیو بندی عالم محمد مکی حجازی حرم کا امام ہے اور دیوبندی بھی ہے۔ اب بھی کہتے ہو جناب شریم و سدیس کو علماء دیوبند کے عقائد کا پتہ نہیں۔
اہل حدیث جناب شریم و سدیس کو اپنے حق پر ہونے کی علامت کے طور پر پیش کرتے ہیں۔ مطلب یہ کہ حق کو شخصیات سے پہچانتے ہو۔ دیوبند ان سے محبت و عقیدت اس لیے رکھتے ہیں کہ حنابلہ بھی انکی طرح حق پر قایم مقلدین ہیں
ابتسامہ ۔ بھائی جی ہلکا چھوڑا ہوتا ،
یہ صاحب مسجد الحرام میں صرف تقریر کرتے ہیں وہ بھی اردو میں ، عربی کمیونٹی میں انہیں کوئی نہیں جانتا ، اردو مسائل بیان کرتے ہوئے اتنی ڈنڈیاں مارتے ہیں اور اتنا جھوٹ بولتے ہیں کہ ذرا بھی مقدس جگہ پاس نہیں ۔ اور ان کا عربی کا درس لو تو ہنسی نہ رکے ، یقین نہیں آتا کہ یہ وہی ہیں جن میں عبدالحئ لکھنوی رحمہ اللہ جیسے محدث موجود ہیں ۔ گویا عربی بھی شرما جائے ۔ ہمارے ممدوح الطحاوی(جمشید ) کو چاہے کہ وہ ان کا ایک عربی کا درس ضرور اٹینڈ کریں ۔

جہاں تک بات ہے کہ شیخ شریم حفظ اللہ کی کہ وہ دیوبند تشریف لے گئے تو میرا خیال ہے کہ آئمہ حرم کو دعوت دین کے لیے ہر کسی کے پاس جانا چاہے ، مسجد الحرام کا امام ہونے کی وجہ سے ہر کوئی شیخ سے مھبت کرتا ہے ، اور ان کے جانے سے ہو سکتا ہے کہ کسی شخص کو ہدایت مل جائے ۔ وہاں انہوں نے جو نصیحت کی کہ دعوت دین کے لیے دو چیزوں کا ہونا ضروری ہے ایک : اخلاص اور دوسری : محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے سنہری اصول ۔ یہ الفاظ ہی واضح کرتے ہیں کہ وہ حنبلی بن کر نہیں بلکہ محمدی بن کر گئے تھے ۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
حضر حیات صاحب جب ابن داود بھائی سے مکالمہ ختم ہو پھر آپس میں دودو ہاتھ ہوجائیں کیا خیال ہے ؟؟؟؟؟تھووووووووووووووووڑا انتظار
ابن داود صاحب
دیوبندیوں کی کونسی کتاب سے ثابت ہے کہ ہم نظری عقیدہ میں تقلید نہیں کرتے ؟؟؟؟؟؟؟
جہمی ہونے کا مطلب ذرا سمجھائیں تو نوازش ہوگی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
فاسئلوا اہل الذکر نے تحت اگر کوئی عامی آج کل غیر مقلدین کے مختلف گروہوں کے علماء سے مسئلہ معلوم کرے اس سے اچھا نہیں کہ ایک تابعی امام اعظم رضی اللہ عنہ کے اجتھاد پر عمل کرے
میں اپنے تمام بھائیوں سے گذارش کرتا ہوں کہ اب وہ اس تھریڈ میں مزید کچھ نہ لکھیں! ذرا قاسم صاحب! کے ساتھ دو دو ہاتھ ہو ہی جائیں!!
قاسم صاحب تھوڑا انتظار میں ابھی کام پر جا رہا ہوں، واپس آکر آپ کی تحریر کا جواب لکھتا ہوں۔ ان شاءاللہ!!
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,014
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
شاہد بھائی ذرا وضاحت فرمائیں کہ کیسے امام اعظم؟؟؟ رضی اللہ عنہ؟؟؟ مقلد ہوئے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ امام اعظم اور رضی اللہ عنہ لکھ کر نہ جانے کس شخصیت کا ذکر کر رہے ہیں؟
اگر خدانخواستہ یہ ابوحنیفہ کا ذکر ہے تو میرے بھائی میں نے بہت آسان سی بات لکھی تھی اگر آپ کو سمجھ میں نہیں آئی تو کچھ انتظار فرمالیں میں اس موضوع پر مضمون لکھ رہا ہوں عنوان ہے: ابوحنیفہ الکوفی مجتہد نہیں مقلد تھے!
 
Top