عبداللہ ہندی
مبتدی
- شمولیت
- فروری 04، 2016
- پیغامات
- 203
- ری ایکشن اسکور
- 13
- پوائنٹ
- 27
ما شاء اللہ
جناب آپ کا دعوی کیا ھے اور آپ کیا کہ رھے ھیں؟؟؟جو کچھ بھی نماز میں اذکار و افعال ہیں وہ مسنون یا مستحب ہیں جن کے بغیر نماز ہوجاتی ہے گو درجہ کم ہو جائے گا۔
جناب اسکی دلیل بھی ذکر کر دیں.نماز میں اذکار و افعال ہیں وہ مسنون یا مستحب ہیں
جناب والا ابھی تو سلسلہ شروع ہی نہیں ہوا بے قرار نہ ہو۔ذارا مصروفیت ہے۔پھر کر لیتے ہیں روایت مذکورہ پر بھی گفتگو۔ویسے آپ دونوں کے پاس اگر کچھ نہیں بچا تو سکون تو اختیار کرسکتے ہو۔ کیا کوئی مجبوری لاحق ہے؟
کہاں کا ترجمہ؟اور غور سے دیکھیں وہاں میں لگایا ہے آپ کے گھر کا ترجمہ۔اور برائے مہربانی ایک تھریڈ کی بات دوسرے سے نہ کریں۔اور کس پر کیا کیا قرض ہے وہ تو فورم کے تھریڈز گواہ ہیں۔وہاں بهی آپ سے ترجمہ مانگا گیا جو آج تک نا دے سکے ، وہ قرض ، قرض ہی رہا ۔
یہ عنوان میں نے قائم نہیں کیا؟"کیا امام بخاری رحمہ اللہ علیہ بدعتی تہے "