جی نعیم بھائی ابھی تک تو ویرانی ہی نظر آ رہی ہے، لگتا ہے ابھی تک آپ نے انفرادی سطح پر رابطوں کا سلسلہ شروع نہیں کیا ہے، اور اس دعوت کے بانی اور روح رواں محترم عبدہ صاحب بھی ابھی تک کہیں دوووووووووووور دووووووووووووور تک نظر نہیں آ رہے ہیں۔کوئی گہما گہمی نہیں،
صرف پانچ بھائیوں نے عندیہ دیا، باقی ساتھی کہاں ھیں، نعیم بھائی آپ بھائیوں کو ٹیگ کریں، یا ذاتی فردا فردا رابطہ فرمائیں تاکہ ایک اچھی مجلس ھو سکے اور ایمانی ساتھیوں کے دیدار اور ملاقات نصیب ھو سکے
اوپر معذرت کر دی ہے آپ سے پچھلے ہفتہ وعدہ کیا تھا جب یہ پوسٹ لگائی گئی تھی کہ آوں گا مگر میرا پاسورڈ گم ہو گیا تھا کیونکہ پہلا لیپ ٹاپ بیچا تھا تو پاسورڈ اسی میں سیو تھا اور پھر کافی عرصہ یہاں حاضری نہ دینے کی وجہ سے وہ بھول گیا تھا اب مشکل سے ملا ہے تو حاضر ہو سکا ہوںاس دعوت کے بانی اور روح رواں محترم عبدہ صاحب بھی ابھی تک کہیں دوووووووووووور دووووووووووووور تک نظر نہیں آ رہے ہیں۔
ما شاء اللہاوپر معذرت کر دی ہے آپ سے پچھلے ہفتہ وعدہ کیا تھا جب یہ پوسٹ لگائی گئی تھی کہ آوں گا مگر میرا پاسورڈ گم ہو گیا تھا کیونکہ پہلا لیپ ٹاپ بیچا تھا تو پاسورڈ اسی میں سیو تھا اور پھر کافی عرصہ یہاں حاضری نہ دینے کی وجہ سے وہ بھول گیا تھا اب مشکل سے ملا ہے تو حاضر ہو سکا ہوں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی ان شاء اللہ دس تاریخ کنفرم ہے! اور آپ بھی آسکتے ہیں!!.. بلکہ اس دعوت سے مستفید ہونے کے علاوہ، اللہ تعالی کی خوشنودی کے حصول کے لیے دوستوں سے ملاقات بھی کر سکتے ہیں. اور اس ضمن میں جو کرایہ خرچ ہو، اُس کا اجر اللہ تعالی کے ذمے بھی لگا سکتے ہیں...ابتسامہ! فورم کے پرانے رکن ہونے کے ناطے آپ سے مل کر ہماری خوشی دوبالا ہونے کے امکانات بھی ہیں...ابتسامہ!
اب تک
محترم @عبدہ بھائی
محترم @سجاد بھائی
محترم @ابن حسیم بھائی
محترم @محمد احمد مغیٹ مع ایک عدد دوست
محترم @عبدالروف بھائی
نے دعوت میں شمولیت کا عندیہ دیا ہے.
محترم اراکین سے التماس ہے کہ جلد از جلد مطلع کریں!!
اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ٖآمینالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
والدہ کو فالج کا اٹیک ہوا ہے۔ ہر وقت انکے پاس دو افراد کا ہونا ضروری ہے۔ آج لاہور آیا ہوں تین دن حاضری دے کر پھر نکل جاؤں گا۔ جسکی وجہ سے میں دعوت میں حاضر نہ ہو سکوں گا۔ میری طرف سے معذرت قبول فرمائیں۔
تمام بھائیوں سے دعاؤں کی بھی التماس ہے۔
جزاکم اللہ خیرا۔