• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
اگر تم نہیں جانتے تو علم والوں سے پوچھ لو.

DEAR BROTHERS.

MAY YOU ALL KINDLY STOP ARGUMENTS ON THIS ISSUE.
DEAR SAHJ IS MOVING THE SUBJECT HERE AND THERE.

ALL OF US READ THE POST OF DEAR KALEEM HAIDER ON SAHABA AND KHULAFA RASHIDEEN. .
 

ابو تراب

مبتدی
شمولیت
مارچ 29، 2011
پیغامات
102
ری ایکشن اسکور
537
پوائنٹ
0
جناب ابوتراب صاحب شاید آپ شیعہ ہیں ؟ اگر نہیں تو بتادیجءے گا ۔
باقی رہا یہ کہ میں کوءی حکم لگاوں اپنے اکابرین پر ؟ تو جناب میں اپنے اکابرین کو بہترین مسلمان مانتا ہوں ، اور جو عبارات ان سے منسوب کی گءی ہیں ان کو رد بھی کرتا ہوں اور کر بھی چکا ہوں ۔ اور جناب یہ بھی بتادیں کہ جو عبارات مستند ترین میں نے پیش کی ہیں اکابرین اہلحدیث کی ، جن کو ابھی تک ناہی کسی نے رد کیا ہے اور ناں ہی کسی میں اتنی ہمت ہے ابھی تک کہ انہیں قبول ہی کرلے ۔ یہاں بھِ وہی پرانا کھیل کھیلا جارہا ہے کہ ہم صرف قرآن و حدیث کی بات مانتے ہیں ۔ اور جس اکابر اہلحدیث کی بات بھی قرآن و حدیث کے برخلاف ہوگی اسے ہم نہیں مانتے ۔ واہ جناب کیا خوب کردار ہے اہلحدیثوں کا ۔
کہ جس کی بات پر پکڑ کرلی جاءے اور اہلحدیث ارکان پکڑے جاءیں وہاں فورا٘ اس لکھاری اہلحدیث عالم کی چھٹی ۔کہ ہم اس بات کو نہیں مانتے ۔ سبحان اللہ

باقی آپ نے جو احد سے بھاگنے والوں کا زکر کیا تھا اس معاملہ میں میں اللہ کا قرآن اور ایک روایت پیش کردیتا ہوں ۔ آپ کے لءے نہیں ان مسلمانوں کے لءے جو آپ کے صحابہ پر کءیے گءے
اعتراض کو پڑھ کر پریشان نہ ہوں ،اسلءے ۔


إِنَّ الَّذِينَ تَوَلَّوْاْ مِنكُمْ يَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعَانِ إِنَّمَا اسْتَزَلَّهُمُ الشَّيْطَانُ بِبَعْضِ مَا كَسَبُواْ وَلَقَدْ عَفَا اللّهُ عَنْهُمْ إِنَّ اللّهَ غَفُورٌ حَلِيمٌ
3:155
صحیح بخاری کی حدیث
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا أَبُو حَمْزَةَ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مَوْهَبٍ قَالَ جَائَ رَجُلٌ حَجَّ الْبَيْتَ فَرَأَی قَوْمًا جُلُوسًا فَقَالَ مَنْ هَؤُلَائِ الْقُعُودُ قَالُوا هَؤُلَائِ قُرَيْشٌ قَالَ مَنْ الشَّيْخُ قَالُوا ابْنُ عُمَرَ فَأَتَاهُ فَقَالَ إِنِّي سَائِلُکَ عَنْ شَيْئٍ أَتُحَدِّثُنِي قَالَ أَنْشُدُکَ بِحُرْمَةِ هَذَا الْبَيْتِ أَتَعْلَمُ أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ فَرَّ يَوْمَ أُحُدٍ قَالَ نَعَمْ قَالَ فَتَعْلَمُهُ تَغَيَّبَ عَنْ بَدْرٍ فَلَمْ يَشْهَدْهَا قَالَ نَعَمْ قَالَ فَتَعْلَمُ أَنَّهُ تَخَلَّفَ عَنْ بَيْعَةِ الرِّضْوَانِ فَلَمْ يَشْهَدْهَا قَالَ نَعَمْ قَالَ فَکَبَّرَ قَالَ ابْنُ عُمَرَ تَعَالَ لِأُخْبِرَکَ وَلِأُبَيِّنَ لَکَ عَمَّا سَأَلْتَنِي عَنْهُ أَمَّا فِرَارُهُ يَوْمَ أُحُدٍ فَأَشْهَدُ أَنَّ اللَّهَ عَفَا عَنْهُ وَأَمَّا تَغَيُّبُهُ عَنْ بَدْرٍ فَإِنَّهُ کَانَ تَحْتَهُ بِنْتُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَکَانَتْ مَرِيضَةً فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ لَکَ أَجْرَ رَجُلٍ مِمَّنْ شَهِدَ بَدْرًا وَسَهْمَهُ وَأَمَّا تَغَيُّبُهُ عَنْ بَيْعَةِ الرِّضْوَانِ فَإِنَّهُ لَوْ کَانَ أَحَدٌ أَعَزَّ بِبَطْنِ مَکَّةَ مِنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ لَبَعَثَهُ مَکَانَهُ فَبَعَثَ عُثْمَانَ وَکَانَتْ بَيْعَةُ الرِّضْوَانِ بَعْدَمَا ذَهَبَ عُثْمَانُ إِلَی مَکَّةَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ الْيُمْنَی هَذِهِ يَدُ عُثْمَانَ فَضَرَبَ بِهَا عَلَی يَدِهِ فَقَالَ هَذِهِ لِعُثْمَانَ اذْهَبْ بِهَذَا الْآنَ مَعَکَ ۔رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
عبدان، ابوحمزہ عثمان بن موہب سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ ایک شخص (یزید بن بشر) بیت اللہ کا حج کرنے آیا تو کچھ اور لوگوں کو وہاں بیٹھے ہوئے دیکھا تو پوچھا یہ کون لوگ ہیں؟ جواب دیا گیا یہ قریش ہیں۔ اس نے پوچھا: یہ ضعیف العمرکون ہیں؟ کہا گیا یہ ابن عمر ہیں چناچہ وہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے قریب آیا اور کہا میں آپ سے کچھ پوچھنا چاہتا ہوں پھر اس نے کہا اس مکان کی حرمت کی قسم! کیا عثمان بن عفان احد کے دن بھاگ نکلے تھے؟ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا ہاں! پھر اس نے کہا کیا تم جانتے ہو کہ عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ جنگ بدر سے غیر حاضر تھے؟ آپ نے کہا ہاں! پھر اس نے کہا کیا تم کو معلوم ہے کہ عثمان بیعت رضوان سے بھی محروم رہے تھے؟ آپ نے کہا ہاں! اس وقت سائل نے اللہ اکبر کہا ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا آؤ میں تم کو ان سوالات کی حقیقت بتاؤں احد کے دن بھاگنے والوں کے قصور کو اللہ تعالیٰ نے معاف فرمایا (جیسا کہ مندرجہ بالا آیت سے ظاہر ہوا) جنگ بدر سے غیر حاضر ہونے کی وجہ یہ تھی کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی حضرت رقیہ بیمار تھیں تو آپ نے ان سے فرمایا کہ تم ان کی دیکھ بھال کرو۔ لیکن ثواب تم کو بھی اتنا ہی ملے گا جتنا شریک ہونے والے کو اور مال غنیمت سے بھی حصہ پاؤ گے بیعت رضوان میں شریک نہ ہونے کی وجہ یہ ہوئی کہ وہ مکہ والوں پر گہرا اثر رکھتے تھے لہذا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے انہی کو مکہ والوں کے پاس سمجھانے کے لئے بھیجا اور پھر ان کی غیر موجودگی میں بیعت واقع ہوئی تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا دایاں ہاتھ اپنے بائیں ہاتھ پر رکھ کر فرمایا کہ یہ عثمان کا ہاتھ ہے، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اعرابی سے فرمایا: اے اعرابی! یہ باتیں یاد رکھ اور انہیں اپنے ساتھ لے کر واپس جا۔
امید ہے بات سمجھ گءے ہوں گے سب مسلمان بھاءی۔

شکریہ
sahj بھائی آپ موضوع کو دوسری طرف لے جارہے ہیں، میں نے صرف یہ کہا تھا صحابہ کرام علیھم الرضوان انبیاءعلیہم السلام کی طرح"معصوم"نہیں۔جو حدیث آپ نے بیان کی ہے ا سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اللہ نے ان سب کو معاف فرمایا،اب بتائیں معاف کیوں کیا؟؟غلطی ہوئی تو معافی ہوئی،بےدلیل غلو سے بچیں۔ باقی ہم ان کو جنتی، امت میں سب سے اعلٰی وافضل تسلیم کرتے ہیں۔میں" گڈمسلم"بھائی سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں۔آپ نے کہا کہ میں ان باتوں کا رد کرتا ہوں جو آپ کے اکابر سے"منسوب"ہیں۔پہلی بات یہ ہے کہ یہ باتیں منسوب نہیں، آپ کے بڑوں نے یہ خباثتیں کی ہیں،ان کے دفتروں کے دفتر بھرے پڑے ہیں۔آپ کے"میں نہ مانوں"سے حقیقت چھپ نہیں سکتی۔آپ لوگوں میں اور ہم میں سب سے بڑا فرق ہی یہی ہے کے آپ اکابر پرست،شخصیت پرست ہیں،جبکہ اہل الحدیث کسی بات کو جو قرآن و سنہ کے منافی ہو خواہ کتنے بڑے عالم،مجتہدیا امام کی ہو اس کو چھوڑدیتے ہیں،آپ کی طرح تاویلات یا شخصیات کے دفاع میں نہیں لگ جاتے۔آپ لوگ چاہتے ہیں کہ ہم بھی شخصیات کے دفاع میں آپ کی طرح لگ جائیں۔ اس تھریڈ میں یہ حقیقیت واضح ہو گئی ہے کہ آپ ان دلائل کا جواب نہیں دے سکے اور نہ ہی کبھی دے سکیں گے بلکہ موضوع کو الجھائیں گے،اور اپنے بڑوں کا دفاع کریں گے نہ کہ صحابہ کا۔<br>
میرے شیعہ ہونے کا خیال آپکو"حُب علی میں نہیں، بغض معاویہ"میں آیا ہے،اصل چڑ آپ لوگوں کو خانوادہ نبوت علیہم السلام سے ہے،اپنے اندر کا بغض باہر نکالیں، اس میں آپ کا کوئی قصور نہیں یہ بھی آپ کے بڑوں کی وراثت ہے۔

جزاک اللہ
 

sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
اگر تم نہیں جانتے تو علم والوں سے پوچھ لو.

DEAR BROTHERS.

MAY YOU ALL KINDLY STOP ARGUMENTS ON THIS ISSUE.
DEAR SAHJ IS MOVING THE SUBJECT HERE AND THERE.

ALL OF US READ THE POST OF DEAR KALEEM HAIDER ON SAHABA AND KHULAFA RASHIDEEN. .
السلام علیکم
مکی پاکستانی صاحب ،امید ہے طبیعت بخیریت ہوگی اور جو باتیں یہاں لکھی جارہی ہیں انہیں سمجھ بھی رہے ہوں گے ۔ اور یہ بھی شاید سمجھ آگئی ہو کہ بات صحابہ کی غلطیوں کی طرف کون لے کر چلا ؟ اور کیوں ؟
جبکہ میں نے صرف اکابرین اہلحدیث کی عبارات پیش کیں تھیں۔ کیا آپ کو نہیں سمجھ آرہا کہ گڈمسلم اور دوسرے حضرات اپنے اکابرین کی عبارات پر پردہ ، بلکہ نہیں ان کا دفاع کر رہے ہیں ؟ کیونکہ انکے اکابرین نے جو لکھ دیا ہے کہ " حضرت عمر رضی اللہ عنہ دین کے موٹے موٹے مسائل میں غلطی کرتے تھے" ۔ کچھ بتائیے مجھے بھی کہ آپ سمجھے ہیں کہ نہیں ۔

شکریہ
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
بھائی جان آپ کو معلوم ہی نہیں کہ بات کس ٹاپک پہ ہورہی ہے ۔بس ایسے ویسے آئیں بائیں کررہے ہیں ۔جناب مسٹر مسٹر اور جناب جناب اور تعصب سے بری ہوکر بات پر غور و فکر کریں گے تب ہی معلوم ہوگاکہ بات ہے کیا ۔اور اس کا جواب کیا ہے۔
جناب اعلی باتیں دو ہیں ۔
1۔ اصحاب رسول ﷺ سے غلطی ہوئی کہ نہیں
2۔ جو اصحاب رسول سے غلطیاں ہوئیں ان کے بارے میں کیاحکم ہے۔
ہماری بات جو شروع ہوئی تھی وہ نمبرایک والی ہے کہ اصحاب رسولﷺ سے غلطی ہوئی کہ نہیں ۔؟ اور اس بات کو آپ دلیل دے کر مان بھی چکے ہیں ۔اب اس پر بات کرنے کی کوئی گنجائش ہی نہیں رہی
جس بات کو منوانے کےلیے ہم نے بات شروع کی تھی وہ الحمدللہ آپ مان گئے ہیں ۔سہج بھائی جان اللہ تعالی ایسے ہی آپ کو باقی مسائل میں تحقیق کرکے ماننے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
بس آپ اپنے لیے دعا کریں اور ہم دوا کررہے ہیں ۔ان شاءاللہ اللہ بہتری کرے گا۔
مجھے یقین ہے کہ آپ پھر بھی کہیں گے کہ میں نے کہا ں کہا ہے ۔بھائی جان اگر آپ نے کہا نہیں تو انکار بھی نہیں کیا اورقرآنی آیت و حدیث جو پیش کی اس کامطلب کیا ہے پھر۔؟ اس میں واضح معلوم ہے ۔اور آپ کا پیش کرنا ہی اس بات کی بین دلیل ہے کہ آپ بھی اس حدیث میں موجودہ بحث کو مانتے ہیں۔
باقی جس بات کی طرف آپ بازو کھینچ رہے ہیں وہ ہماری اس بات سے الگ ہے۔اور اس بات پر آپ کو چیلنج ہے کہ آپ ہماری طرف سے یہ ثابت کردیں کہ کسی بھی اہل حدیث نے کہا ہو کہ اصحاب رسولﷺ نے جو غلطیاں کی ہیں ۔کل قیامت کو اللہ ان سے پوچھے گا ۔نعوذباللہ۔
بھائی جان غلطیاں جو ہوئیں اللہ کریم نے ان کو معاف کردیا۔اور یہ بات قرآن میں بھي ہے۔ اور ہم سب کا یہی عقیدہ ہے ۔باقی احناف کے ہاں جتنی صحابہ کرام کی عزت ہے وہ بھی ہمیں معلوم ہے۔شاید بتانے کی ضرورت نہیں۔اللہ تعالی ہدایت دے۔آمین
 

sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
بھائی جان آپ کو معلوم ہی نہیں کہ بات کس ٹاپک پہ ہورہی ہے ۔بس ایسے ویسے آئیں بائیں کررہے ہیں ۔جناب مسٹر مسٹر اور جناب جناب اور تعصب سے بری ہوکر بات پر غور و فکر کریں گے تب ہی معلوم ہوگاکہ بات ہے کیا ۔اور اس کا جواب کیا ہے۔
ہماری بات جو شروع ہوئی تھی وہ نمبرایک والی ہے کہ اصحاب رسولﷺ سے غلطی ہوئی کہ نہیں ۔؟ اور اس بات کو آپ دلیل دے کر مان بھی چکے ہیں ۔اب اس پر بات کرنے کی کوئی گنجائش ہی نہیں رہی
مجھے یقین ہے کہ آپ پھر بھی کہیں گے کہ میں نے کہا ں کہا ہے ۔بھائی جان اگر آپ نے کہا نہیں تو انکار بھی نہیں کیا اورقرآنی آیت و حدیث جو پیش کی اس کامطلب کیا ہے پھر۔؟ اس میں واضح معلوم ہے ۔اور آپ کا پیش کرنا ہی اس بات کی بین دلیل ہے کہ آپ بھی اس حدیث میں موجودہ بحث کو مانتے ہیں۔
بھائی جان غلطیاں جو ہوئیں اللہ کریم نے ان کو معاف کردیا۔اور یہ بات قرآن میں بھي ہے۔ اور ہم سب کا یہی عقیدہ ہے ۔باقی احناف کے ہاں جتنی صحابہ کرام کی عزت ہے وہ بھی ہمیں معلوم ہے۔شاید بتانے کی ضرورت نہیں۔اللہ تعالی ہدایت دے۔آمین
مسٹر گڈ مسلم ، آپ سے درخواست کی تھی کہ اپنے اکابرین پر بھی روشنی ڈالدیجئے اور صحابہ کو اب آڑ نا بناکر اپنے اکابرین کو چھپانا اب بند کردیجئے ۔ مجھے الحمدللہ معلوم ہے صحابہ کا مقام کیا ہے اور مجھے اپنا مقام بھی معلوم ہے اور ان لوگوں کا بھی جو حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور عثمان رضی اللہ عنہ جیسی جلیل القدر ہستیوں پر تعن کرتے ہیں کہ "حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے موٹے موٹے مسائیل میں غلطی کی " معاذ اللہ۔ اور ایسا لکھنے والوں کو صرف یہ کہہ کر چھپانے کی کوشش کرتے ہیں کہ "ہم انکو نہیں مانتے " ۔
مسٹر گڈ مسلم اب کچھ لکھ ہی دیں ڈئیر سر ، اپنے اکابرین کی عبارات پر بھی ۔

تھینکس
 

sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
سہج صاحب ویسے صحیح بات ہے آپ جیسے پڑھے لکھے آدمی کو ااِدھر اُدھر کی ٹامک ٹوئیاں زیب نہیں دیتیں۔دلیل کا جواب دلیل سے دیں۔
السلام علیکم جناب ارسلان صاحب
کون سی دلیل ؟؟ کیا صحابہ کو غلطیاں کرنے والا ثابت کرنے والی دلیلیں ؟ یعنی آپ بھی دفاع فرمارہے ہیں اپنے جلیل القدر اکابرین کا ، کہ جو فرماتے ہیں کہ "حضرت عمر رضی اللہ عنہ موٹے موٹے مسائیل میں غلطیاں کرتے تھے"؟
کچھ روشنی عنایت فرمائیے۔

شکریہ
 

ابو تراب

مبتدی
شمولیت
مارچ 29، 2011
پیغامات
102
ری ایکشن اسکور
537
پوائنٹ
0
جب کسی عورت کا خاوند لاپتہ ہو جائے۔۔۔،کہیں اس کے بارے میں معلوم نہ ہو۔۔۔۔، عورت مقررہ وقت تک انتظار کرے۔۔۔۔، پھر نکاح ختم ہو جاتا ہے،عورت نکاح کرسکتی ہے۔ یہی فتوٰی سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا بھی ہے۔۔۔ فقہ حنفیہ اس کے کھل کر مخالف ہے،ان کے مطابق عورت کا نکاح نہین ٹوٹتا خواہ خاوند کتنے سال لاپتہ رہے۔اسی مسئلہ کی وجہ سے سید مودودی علیہ الرحمۃ نے احناف کی ان کتب کو"دھرم شاستر" کہا تو اس کوفی فرقے کو آگ لگ گئی۔۔۔۔اسی طرح کے دسییوں بیسیوں مسائل ہیں جن میں احناف فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کی کھل کر مخالفت کرتے ہیں۔۔۔
sahj بھائی صاحب، حضرت[/B] ٍفاروق اعظم رضی اللہ عنہ آپ کو اس مسئلہ میں یاد نہیں آتے،ریال کھا کھا کر آپ"ناموس صحابہ"کے چیمپیئن بنے بیٹھے ہیں، آپ کے احناف کے بڑے بڑے "تھمب"اس مسئلے کی روشنی میں کہتے ہیں کہ ہم نہیں مانتے عمر رضی اللہ عنہ کے فتوے کو۔۔۔آپ رضی اللہ عنہ کی ناموس،حرمت اس وقت کہاں جاتی ہے؟؟؟

جزاک اللہ
 

محمد فہد

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
172
پوائنٹ
0
بھائیوں سہج بھائی دعوی کر بیٹھے ہیں اور مکی پاکستانی بھائی صحیح کہہ رہے ہیں کہ اب وہ تاویلات کر رہے ہیں اور کچھ نہیں انہوں نے اتنا بھی گوارہ نہیں کیا کہ دارالعلوم دیوبند کا جو فتوی میں نے پیسٹ کیا اس کو ہی اچھی طرح پڑھ لیتے ، باقی جو سہج بھائی آپ نے کہا کہ میرے والے الفاظ اس میں موجود نہیں تو عرض ہے کہ میرے پاس چونکہ فتوی آن لائن موجود تھا لیکن ویب سائیٹ فی الحال موجود نہ ہونے کی وجہ سے میرے وہ الفاظ تھے ، امیج میں نے بعد میں کہیں سے لیا تھا ،خیر آپ ان کے ذاتی اجتہاد کو کون سا مانتے ہیں ، اس پر بحث کی جائے تو بات کہیں اور نکل جائے گی ، فی الحال جس پر بات ہو رہی ہے اس پر بات ہو جائے ،ذرا جو امیج میں نے دیا اس میں ان الفاظ پر غور کریں کہ "ممکن ہے ان کا مذہب یہی رہا ہو اور اس کے بارے میں اصل حکم ان کو معلوم نہ ہو "
معلوم نہیں وہ دارالعلوم کہ مفتیوں کا فتوی کیوں نہیں مان رہے ۔جب کہ مندرجہ بالا الفاظ کا واضح یہی مطلب ہے کہ صحابہ رضی اللہ عنہ سے انجانے میں خطا ہو سکتی ہے ۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top