- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,584
- ری ایکشن اسکور
- 6,762
- پوائنٹ
- 1,207
یُحَرِّفُوْنَ الْکَلِمَ عَنْ مَّوَاضِعِہٖ۔۔
قرآن و حدیث میں تحریف
تألیف : ڈاکٹر ابوجابر عبداللہ دامانوی
دیوبندیوں نے اپنے مسلک کے دفاع کے لئے قرآن و حدیث کو بھی معاف نہیں کیا اور اپنے مسلک کو صحیح اور درست ثابت کرنے کے لئے قرآن و حدیث میں تحریف کر ڈالی۔ چنانچہ اس کتاب میں دیوبندیوں کی واضح اور مبینہ خیانتوں کو ان کی محرف کتابوں کی فوٹو کاپی کے ذریعے ظاہر اور واضح کیا گیا ہے۔ پھر حدیث کی اصل کتب کے بھی فوٹو دے کر ان کی خیانتوں کی نقاب کشائی کی گئی ہے جس سے بالکل واضح ہو جاتا ہے کہ دیوبندی بھی تحریف کے معاملے میں یہود و نصارٰی کے نقش قدم پر چل پڑے ہیں۔ اُمید ہے کہ متلاشیان حق اور تحقیق کرنے والوں کیلئے یہ کتاب ایک راہنما کتاب ثابت ہو گی۔اشاعت اوّل : شعبان ۱۴۲۷ھ بمطابق ستمبر۲۰۰۶ء
کمپوزنگ: دائرہ نورالقرآن وقاص سینٹر شاپ نمبر 8جامع کلاتھ کراچی۔
کتاب ڈاون لوڈ کرنے کا لنک
الناشر
مدرسۃ اُمّ المؤمنین حفصۃ بنت عمر فاروق کیماڑی کراچی
(پہلی قسط)