• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن و حدیث میں تحریف

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
یُحَرِّفُوْنَ الْکَلِمَ عَنْ مَّوَاضِعِہٖ۔۔
قرآن و حدیث میں تحریف

تألیف : ڈاکٹر ابوجابر عبداللہ دامانوی​
دیوبندیوں نے اپنے مسلک کے دفاع کے لئے قرآن و حدیث کو بھی معاف نہیں کیا اور اپنے مسلک کو صحیح اور درست ثابت کرنے کے لئے قرآن و حدیث میں تحریف کر ڈالی۔ چنانچہ اس کتاب میں دیوبندیوں کی واضح اور مبینہ خیانتوں کو ان کی محرف کتابوں کی فوٹو کاپی کے ذریعے ظاہر اور واضح کیا گیا ہے۔ پھر حدیث کی اصل کتب کے بھی فوٹو دے کر ان کی خیانتوں کی نقاب کشائی کی گئی ہے جس سے بالکل واضح ہو جاتا ہے کہ دیوبندی بھی تحریف کے معاملے میں یہود و نصارٰی کے نقش قدم پر چل پڑے ہیں۔ اُمید ہے کہ متلاشیان حق اور تحقیق کرنے والوں کیلئے یہ کتاب ایک راہنما کتاب ثابت ہو گی۔

اشاعت اوّل : شعبان ۱۴۲۷ھ بمطابق ستمبر۲۰۰۶ء
کمپوزنگ: دائرہ نورالقرآن وقاص سینٹر شاپ نمبر 8جامع کلاتھ کراچی۔
کتاب ڈاون لوڈ کرنے کا لنک
الناشر
مدرسۃ اُمّ المؤمنین حفصۃ بنت عمر فاروق کیماڑی کراچی
(پہلی قسط)​
 
Top