محمد زاہد بن فیض
سینئر رکن
- شمولیت
- جون 01، 2011
- پیغامات
- 1,957
- ری ایکشن اسکور
- 5,787
- پوائنٹ
- 354
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سب سے پہلے تو ساجد بھائی آپ کا شکریہ کہ آ پ نے یہ تھریڈ شروع کیا۔جس کی وجہ سے ہمیں ہمارے شیوخ حضرات کے بارے میں جاننے کا موقع ملا۔اور محدث فارم کی ٹیم کے بارے میں جاننے کا موقع ملا۔جزاک اللہ خیرا۔اللہ آ پ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
ماشاء اللہ شیخ محترم کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے تمام نیک مقاصد میں کامیابیاں عطا فرمائے۔اور اللہ تعالیٰ آپ پر اور آپ کے اہل وعیال پر اپنی خصوصی فضل وکرم فرمائے۔اور آپ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے۔اور آپ سے زیادہ سے زیادہ دین کا کام لے۔اور آپ کو لائبریری کی تکمیل کے کا م میں کامیابیا ں عطا فرمائے۔آمین
جب معاشرے میں موجود دوسرے ایسے لوگوں سے ملاقات ہوتی ہے جن کا مقصد صرف اور صرف دنیا کی طلب ہوتی ہے۔تو ان کے ساتھ ملنے جلنے سے شیطان ہماری سوچوں پر بھی غالب آجاتا ہے۔اور ہمیں بھی یہ سبق پڑھانا شروع کردیتا ہے کہ دنیا کی زندگانی ہی سب کچھ ہے۔اس کا مال ومتاع ہی سب کچھ ہے۔اللہ ہمیں ان خیالات سے محفوظ رکھے۔لیکن معاشرے میں شیخ محترم جیسے لوگوں سے جب واسطہ پڑتا ہے تو دل میں خواہش بڑھتی ہے کہ اللہ ہم سےبھی دین کا کام لے۔اور نیکی کا شوق وذوق بڑھتا ہے۔اور خواہش ہوتی ہے کہ اللہ ہمیں بھی ایسا ہی بنا کہ ہم بھی تیری رضا والے کام کرکےاپنی دنیا وآخرت سنوارے۔میرےمحدث فارم کے بھائیو اور بہنوں۔سچی بات ہے کہ اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ ہمیں محدث فارم کے نیک اور مخلص ساتھیوں کا ساتھ نصیب ہے۔جس کی وجہ سے عملی کاموں کی جستجو بھی اور زیادہ بڑھ گئی ہے۔آپ سے دعا کی اپیل ہے کہ میرے جیسے گناہ گار کے لئے بھی دعا کریں کہ اللہ مجھ سے بھی دین کا کام لے۔اور سستی اور کاہلی سے بچائے۔آمین
(نوٹ)لیٹ رپلائی کی معذرت اس کی وجہ نیٹ کی عدم دستیابی ہے۔
جزی اللہ الجمیع