• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کبھی آپ نے سنا کہ تحریک طالبان پاکستان نے ہندو فوجی کو قتل کیا ہو ؟؟؟؟

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
شمولیت
اکتوبر 28، 2013
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
17
یعنی باطل اعظم امریکہ اور نام نہاد مجاہدین کے مقاصد مشترکہ ہیں یہ تو کمال ہوگیا !!!! ابتسامہ
ان نام نہاد(بقول آپکے) مجاہدین کی حمایت تو آپکے بڑے بھی کرتے رہے، شاید ریال کے خاطر، اور جناب آپ نے میری جو بات ہائلائٹ کی اس کا جواب تو آپ نے دیا ہی نہیں سوائے بھپتی مارنے کے۔
اگر آپ کے یا آپکے ساتھیوں کے پاس کوئی دلیل ہو جزباتی باتوں کے بغیر القائدہ کے غیور مجاہدین کو غلط ثابت کرنے کے لیے تو دیجئے ورنہ یونہی ساری عمر کبھی ریالوں اور کبھی ڈالروں کی خاطر اپنا دین و ایمان بیچتے رہوگے(ابتسامہ)
موقع ملے تو کتاب'' گوانتاموبے کی ٹوٹتی زنجیریں '' کا مطالعہ فرمالیجیئے گا
طبیعت صاف ہوجائیگی(ابتسامہ)
 
شمولیت
اکتوبر 28، 2013
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
17
ایک خبر یہ بھی پڑھ لیں کہ اسرائیل اور شامی باغیوں کے مقاصد بھی مشترکہ ہیں ایسی لئے اسرائیل شام پر مزائیل حملے کررہا ہے
http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2013/11/131031_syria_israel_air_strike_latakia_tk.shtml
شرم تم کو مگر نہیں آتی
گویا کہ جناب بشارالاسدی نکلے
سبحان اللہ ۔۔۔۔ پھر تو سجدہ کیجیئے بشار الاسد کو(ابتسامہ)
 
شمولیت
اکتوبر 31، 2013
پیغامات
85
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
28
اس پاک فوج (حقیقت میں ناپاک فوج) نے لال مسجد کے نہتے مسلمانوں کو خوں میں نہلا کر ان کے جسد خاکی کو کیمیکل میں ڈال کر گھول دیا -کیا آپ نے سنا کہ کبھی کسی غیر مسلم نے بھی مسلمانوں کے جسد خاکی کے ساتھ اس طرح کا سلوک کیا ہو ؟؟؟

ویسے یہ حکمران اور ان کے حواری ہی ہیں جو یہود و نصاری اور ہندوں کو چھوڑ کر اپنے مسلمانوں (چاہے وہ اپنی فوج ہی کیوں نا ہو) کو قتل کروا رہے ہیں - تو خود ہی فیصلہ کر لیں کہ خوارج کون ہیں -؟؟؟؟ ٹی ٹی پی یا حکمران ؟؟؟
بھائی کیا آپ پاس کھڑے تھے جب فوجی کیمیکل میں ڈال رہے تھے؟سب سنی سنائی باتیں ہیں۔غازی صاحب تو لوگوں کی بہنوں کا مروا کر خود برقعہ پہن کر بھاگ رہے تھے۔وہ پھر بھی غازی ہیں۔کیا آپ نے یہ بھی سنا ہہے کہ غازی اس طرح کے ہوتے ہیں۔
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
یعنی باطل اعظم امریکہ اور نام نہاد مجاہدین کے مقاصد مشترکہ ہیں یہ تو کمال ہوگیا !!!! ابتسامہ
سب باتوں کی ایک بات اللہ اسلامی مجاہدین کی مدد کرے آمین یا رباالعالمین
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
یہ دو سوالات کئے گئے جن کے جوابات ابھی تک نہیں دئے گئے سب صرف آئیں بائیں شائیں ہی ہورہی ہے اگر ان سوالات کی جانب توجہ مذکور رہے تو نوازش ہوگی
لگتا ہے کہ آپ حقائق سے آشنا نہیں ہیں
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
Top