الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جب میں کنوارا تھا اس وقت گھر کے بہت سے کام کرتا تھا جیسے اپنے اور دوسروں کے کپڑے استری کرنا، کھانا خود لینا، کبھی کبھی فرش دھونا اور دیگر اس طرح کے چھوٹے چھوٹے کام۔ کیونکہ ہماری امی شروع سے سلائی کرتی ہیں اس لئے انہوں نے ہمیں اپنے کام خود کرنے کی عادت ڈالی ہے۔ لیکن جب شادی ہوئی تو بیوی نے ساری...
میری پسندیدہ شخصیات میں حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ سرفہرست ہیں کیونکہ میں ان سے حد درجہ متاثر ہوں۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ وہ ایک عالم بھی تھے، مدرس بھی، محقق بھی، مناظر بھی، مترجم بھی، محدث بھی اور اسکے علاوہ وہ متقی، پرہیزگار اور ایمان دار شخص تھے۔ یعنی وہ بڑی حد تک ایک کامل شخص تھے۔ اللہ انکی مغفرت...
بہت خوب! یعنی آپ واضح طور پر یہ تسلیم کررہے ہیں کہ دیوبندی فرقہ جدید فرقہ ہے جو انگریز کے دور میں وجود میں آیا ہے۔ جو خود انگریز کے دور کی پیداوار ہیں وہ اہل حدیث کو کس منہ سے انگریز کے دور کی پیداوار کہتے ہیں؟ کیا آپ کے ہاں انصاف نام کی کوئی چیز ہے؟ یا دوسری چیزوں کی طرح یہ بھی بیچ کھائی ہے؟
مسلکی اختلافات ایک حقیقت ہے۔ جس کا بہترین حل قرآن و حدیث کی جانب رجوع ہے۔ اختلافی مسائل سے صرف تحقیق کے ذریعے ہی پیچھا چھڑوایا جاسکتا ہے۔ اس لئے ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے کہ وہ دین کے ہر مسئلہ میں حسب استطاعت اور اپنے علم کے مطابق تحقیق کرے تقلید نہ کرے۔
نئے مسائل کا بہترین حل اجتہاد ہے۔ قرآن...
اس شخصیت پر جو زندگی بھر گناہوں اور نافرمانیوں میں مبتلا رہتا ہے پھر مرنے سے پہلے اللہ اسے جنتیوں میں شامل فرمالیتا ہے۔ جیسے حدیث میں ایک شخص کا تذکرہ آتا ہے کہ اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آکر اسلام قبول کیا اور جیسے ہی واپسی کے لئے مڑا اونٹ سے گر کر فوت ہوگیا۔ یا ایک شخص نے...
بچپن سے جس اسلام پر عمل کررہے تھے یعنی بریلویت اور دیوبندیت یہ تو سرے سے اسلام ہے ہی نہیں اور ظاہر ہے جو اسلام نہیں اس پر عمل میں کیا مشکلات پیش آسکتی ہیں۔ میری مشکلات تو اس وقت شروع ہوئیں جب میں نے مسلک اہل حدیث قبول کیا اس لئے کہ اسلام کی حقیقی تصویر دنیا میں صرف اور صرف مذہب اہل حدیث کی شکل...
بچپن میں میرے کپڑے میرے دادا سیتے تھے جو کہ مجھے زیادہ پسند نہیں آتے تھے کیونکہ وہ ساری زندگی مخصوص قسم کے کپڑے سیتے آئے تھے فوج میں وہ وردیاں سیتے تھے فوج سے ریٹائرڈ ہونے کے بعد بلوچ عورتوں کے مخصوص لباس سیتے تھے جس کی وجہ سے وہ نئے زمانے کے فیشن سے واقف نہیں تھے اور میری خواہش ہوتی تھی کہ...
رد باطل
خاص طور پر ایسی محفل جس میں ابوحنیفہ کے امت کو دئے گئے زخموں، امت مسلمہ کو اپنی فضول رائے کے ذریعے تقسیم کرنے اور مسلمانوں میں قیامت تک کے لئے فتنہ کا بیج بونے کا تذکرہ ہو۔
صحیح وقت پر نکاح۔
دو چیزیں ہیں جو انسان کو سب سے زیادہ اپنی جانب کھینچتی ہیں ایک جنسی خواہشات اور دوسرا مذہب۔
مذہب یا دین اسلام پر سنجیدگی سے عمل میں سب سے بڑی رکاوٹ جنسی خواہشات ہیں۔ اگر یہ خواہشات جائز طریقے سے پوری ہوجائیں تو انسان متقی اور پرہیزگار بن جاتا ہے اور خود بخود راہ راست پر آجاتا ہے۔
زندگی کی حقیقت یہ ہے کہ اتنے سارے لوگوں کے ہوتے ہوئے بھی انسان تنہاء اور اکیلا ہے۔
اگر انسان خوش اور مطمئن رہنا چاہتا ہے تو اسے لوگوں سے تمام امیدیں ختم کرلینی چاہییں کیونکہ توقعات پوری نہیں ہوتیں چاہے وہ بیوی سے قائم کی جائیں یا اولاد سے۔ پھر اس کے بعد کون سے رشتے دار یا دوست احباب ہیں جن سے...
والدین وہ ہستی ہیں جن سے باآسانی اسلام سیکھا جاسکتا ہے لیکن بدقسمتی سے والدین ہی اسلام سے صحیح طور پر واقف نہیں اس لئے نوجوان ازخود اپنی کوششوں سے اسلام سیکھتے اور سمجھتے ہیں پھر اپنے والدین کو بھی سکھاتے اور سمجھاتے ہیں۔ یعنی جو کام اصل میں والدین کا تھا اب وہ ان کی اولاد کررہی ہے۔
محدث فورم پر مجھے احساس دلایا گیا کہ میری تحریر میں سختی بہت ہے۔ میرے خیال سے محدث فورم پر موجودگی کی وجہ سے تحریر کی سختی اور شدت میں کچھ کمی ہوئی ہے اسکے علاوہ کلام میں کافی احتیاط بھی پیدا ہوئی ہے اور اسکے پیچھے خاص طور پر محترم @شاکر بھائی کی مخلصانہ کوششیں اور بے غرض نصیحتوں کا کافی عمل...
میں سمجھتا ہوں کہ معاشرے کی سب سے بڑی برائی جس نے سارا نظام درہم برہم کر رکھا ہے وہ صحیح وقت پر نکاح نہ کرنا ہے۔ اسی سبب معاشرے میں بے حیائی کو فروغ مل رہا ہے، لڑکیاں اپنی عصمتوں سے ہاتھ دھو رہی ہیں اور ایک بدکار اور خودغرض معاشرہ تشکیل پارہا ہے۔
نوجوان نسل کی سب سے بڑی برائی یہی ہے کہ اسکی...
جس طرح طاغوتی نظام دنیا پر مسلط کیا گیا ہے اور طاغوت کے پجاری اس نظام کو بچانے کے لئے آخری حد تک جانے کو تیار ہیں ان حالات میں شریعت کے نفاذ کے لئے تمام لائحہ عمل بے کار ہیں۔ جہاد، قتال، قربانی اور خون بہائے بغیر شریعت کے نفاذ کا خواب دیکھنا بے کار ہے۔
یہی سوچتا ہوں کہ ان پرفتن اور خراب حالات میں جو اللہ کو راضی کرکے چلاگیا وہی خوش نصیب ہے۔ میں بھی آخرت میں کامیاب ہونے والوں کی فہرست میں شامل ہونا چاہتا ہوں۔
اے میرے رب مجھے دنیا اور آخرت میں کامیابی و کامرانی عطا فرمادے۔ آمین یا رب العالمین