• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    ملحدین کے شبہات کا رد ۔ مشورہ اور تعاون درکار ہے ۔

    السلام علیکم فورم کے فیس بک پیچ پر ایک دوست نے بتایا کہ میں نے محدث فورم اور دیگر فورمز پر موجود الحاد سے متعلقہ مضامین کو اکٹھا کرکے ایک کتابچہ کی شکل دی ہے ، ان کا جمع کردہ تمام مواد میرے پاس ورڈ فائل کی صورت محفوظ ہے ، لیکن اس میں کچھ مزید کام کرنے کی ضرورت ہے مثلا : 1۔ املاء کی غلطیوں کی...
  2. خضر حیات

    فریق مخالف سے افہام و تفہیم ، ایک مشورہ

    اپنی اپنی مجالس و مساجد ، پروگرامز ، کانفرنسز میں تو ہم فریق مخالف کے دلائل کا تیا پانچا کرتے ہی رہتے ہیں ، یہ الگ بات ہے کہ اس سے ہمارے ہمنوا ہی مستفید ہوتے ہیں ، فریق مخالف سے لوگ اس کو وہی اہمیت دیتے ہیں جو ہم ان کے دلائل کو دیتے ہیں . اب اک نیا انداز ہونا چاہیے کہ جلسہ میں اپنے ہم مسلک مولوی...
  3. خضر حیات

    تلمیذ صاحب کی وفات

    فورم پر مسلک دیوبند کے ایک اہم رکن محترم @تلمیذ صاحب ہوا کرتے تھے ، تقریبا ڈیڑھ دو سال پہلے ، بیماری وغیرہ کے سبب غیر فعال ہوگئے ، آج اچانک محترم @فلک شیر صاحب کی طرف سے فیس بک پر اطلاع موصول ہوئی کہ وہ وفات پاچکے ہیں ۔ انا للہ و انا الیہ رجعون بہت افسوس ہوا ، اللہ تعالی ان کی کمیاں کوتاہیاں...
  4. خضر حیات

    رمضان المبارک کے اختتام پر خراج تحسین

    رمضان المبارک کے اختتام پر ماؤں ، بہنوں کے لیے خراج تحسین :
  5. خضر حیات

    الكتاب المستطاب في رد فصل الخطاب

    علامہ انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ کی ’’ فصل الخطاب ‘‘ کے رد میں حافظ عبد اللہ محدث روپڑی رحمہ اللہ نے ’’ الکتاب المستطاب ‘‘ تصنیف فرمائی تھی ، جس کا علمی حلقوں میں بہت چرچا ہے ، لیکن صرف نام کی حد تک ، بہت پرانی کہیں طبع ہوئی ، اس کے بعد اب نہ تو مکتبوں میں دستیاب ہے اور نہ ہی نیٹ پر اس کی کوئی...
  6. خضر حیات

    اعلانات ’’ محدث فورم ‘‘ فیس بک پر ۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! جس طرح محدث لائبریری ، محدث فتوی ، محدث میگزین وغیرہ صفحات فیس بک ہیں اسی طرح ’’ محدث فورم ‘‘ کے نام سے بھی ایک صفحہ فیس بک پر موجود ہے ۔ اس صفحے کے اجراء کے چند ایک بنیادی مقاصد ہیں : 1۔ فورم کی بہترین تحریروں کو فیس بک پر بھی پھیلایا جائے ۔ 2۔ ایسے موضوعات جن...
  7. خضر حیات

    سعودی فرمانروا ملک عبد اللہ بن عبد العزیز وفات پاگئے ۔

    کچھ گھنٹوں سے سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین ملک عبد اللہ بن العزیز رحمہ اللہ کی وفات کے بارے میں متردد خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں ، لیکن ابھی کچھ دیر پہلے سعودی حکومت کے سرکاری خبر رساں ادارے نے ان کی وفات کا رسمی اعلان جاری کردیا ہے ۔...
  8. خضر حیات

    انٹرویو محترم محمد فیض الابرار

    بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ و الصلاۃ والسلام علی رسول اللہ ،أما بعد ! فالسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اراکین فورم اب انٹرویو کی باری ہے شیخ فیض الابرار صدیقی صاحب کی ، ان کے مراسلہ جات میں موجود عالمانہ رنگ یقینا آپ نے بھی ملاحظہ کیا ہوگا ، مزید صرف اتنا کہوں گا کہ فورم پر بہت سارے...
  9. خضر حیات

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد فالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! محترم شیخ ابن بشیر الحسینوی صاحب کا انٹرویو قارئین کرام ! اب کی بار علمی محفل لگے گی ایک ایسی شخصیت کے ساتھ جن سے انٹرنیٹ پر موجود اکثر اہل علم حضرات بخوبی واقف ہیں ، مجھے ان کے لیے تعارفی...
  10. خضر حیات

    انٹرویو محترم عادل سہیل صاحب

    بسم اللہ الرحمن الرحیم انٹرویو محترم عادل سہیل صاحب السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اراکین فورم امید ہے سب بخیریت ہوں گے ، آج ہم جس شخصیت کا انٹرویو کرنے جارہے ہیں ان کانام تو آپ جان چکے ہیں ، محدث لائبریری پر ان کی کئی ایک کتابیں بھی موجود ہیں جن سے ان کے علمی ذوق و شوق کا اندازہ لگایا...
  11. خضر حیات

    انٹرویو محترم عبدہ صاحب

    محترم عبدہ صاحب کا انٹرویو السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! امید ہے سب اراکین خیر و عافیت سے ہوں گے ۔ اب انٹرویو کی باری ہے ، ایک ایسی شخصیت کی ، جو فورم میں صاحب علم اراکین میں شمار ہوتے ہیں ، دعوت دین اور تفہیم شرع متین میں بہت محنتی ، سلجھا ہوا انداز گفتگو ، بحث و مباحثہ میں جدال بالأحسن...
  12. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

    بسم اللہ الرحمن الرحیم بہت سارے ساتھی وقتا فوقتا جامعہ اسلامیہ (مدینہ یونیورسٹی) میں داخلے کے بارے میں سوالات کرتے رہتے ہیں ، خود بھی حسب توفیق رہنمائی کرتا ہوں ، لیکن جامعہ کی سائٹ کی طرف رہنمائی کردیتا ہوں کہ وہاں ہر چیز عربی کے ساتھ ساتھ اردو ، انگریزی اور کئی معروف زبانوں میں پوری تفصیل کے...
  13. خضر حیات

    انٹرویو محترم محمد نعیم یونس صاحب

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم محمد نعیم یونس صاحب فورم كے ’’ خاص رکن ‘‘ ہیں ، ان کے مراسلہ جات سے اندازہ ہوتا ہے کہ موصوف مستند اسلامی معلومات کے پرچار میں ہمہ وقت مشغول ، اور لا یعنی باتوں سے پرہیز کرتے ہوئے اپنے ہدف کی تکمیل میں مصروف رہتے ہیں ۔ مکالماتی گفتگو میں اگرچہ کم حصہ لیتے...
  14. خضر حیات

    انٹرویو حافظ طاہر اسلام عسکری صاحب

    حافظ طاہر الاسلام عسکری صاحب کا انٹرویو السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! امید ہے سب اراکین خیر و عافیت سے ہوں گے ۔ آج ہم جس شخصیت کا انٹرویو کرنے جارہے ہیں ، فورم پر موجود علماء حضرات میں ان کا شمار ہوتاہے ، مصروفیات کی وجہ سے کم لکھتے ہیں لیکن جو بھی لکھتے ہیں بہترین لکھتے ہیں ، متانت و...
  15. خضر حیات

    تجویز فيس بک کا بائیکاٹ

    چند دن پہلے واٹس اپ پر کسی ہندوستانی ساتھی کی ویڈیو آئی تھی ۔ جس میں بتایا گیا تھا کہ فیس بک کا مالک ایک یہودی شخص ہے اور اسرائیل کا رہنے والا ہے ۔ باوجود اس کے کہ فیس بک کو بہت سارے مسلمان استعمال کرتے ہیں ، اس کے یہودی مالک نے اسرائیل کے ظلم کے خلاف ، اور فلسطینی مظلوموں کی حمایت میں ایک لفظ...
  16. خضر حیات

    3 روپے میں کھانا

    کراچی کے اندر ایک خاتون کی ہمدردانہ کوشش آپ اس بارےمیں کیا کہنا چاہیں گے ؟
  17. خضر حیات

    با حجاب ہوا باز

    https://www.facebook.com/ZindagiGulzarHai/photos/a.298697966822170.78133.298697793488854/728140867211209/?type=1&theater
  18. خضر حیات

    چھوٹے بچے اور معاشرے کا ایک المیہ ، دستاویز یا سازش ؟

    معاشرے کے مختلف رنگ ہیں ۔ کہیں اسلام پسند ایک دوسرے سے نالاں ہیں اور کہیں دین سے بیزار لوگ اسلام پر اعتراض کا کوئی موقعہ ہاتھ سے نہیں جانے دیتے ۔ خود کو محب وطن سمجھتا ہوں ، اسلامی تعلیمات کے پرچار کا خواہشمند اور بے دین لوگوں سے انتہائی بیزاری محسوس کرتا ہوں ۔ اس لیے دین اسلام کے مخالف بکواس...
  19. خضر حیات

    کیا واقعتا میں حق کی تلاش میں ہوں ؟

    فلاں حق پر ، فلاں باطل پر ، میں حق کا دفاع کرتا ہوں ، میرا مخالف باطل کے دفاع پر مصر رہتا ہے ۔ یہ ایسی باتیں اور رویے ہیں جو عموما سننے ، دیکھنے میں آتے رہتے ہیں ۔ مختلف فیہ مسائل میں حق بات تک پہنچنے کے لیے یہ ضروری ہے کہ ہم انصاف سے طرفین کے دلائل کو دیکھیں اور سمجھیں جو درست محسوس ہو اس پر...
Top