• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابو داؤد

    اہل بیت سے محبت کے جھوٹے دعویدار شیعہ رافضیوں کی حقیقت خود اہل بیت کی زبانی

    اہل بیت سے محبت کے جھوٹے دعویدار شیعہ رافضیوں کی حقیقت خود اہل بیت کی زبانی بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تحریر: شیخ محمد موسیٰ سبحانی حفظہ اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت کی محبت ہر مسلمان پر واجب ہے اور جو کوئی بھی اہل بیت سے ذرا سا بھی بغض و عداوت رکھے اس کا ایمان معتبر نہیں۔ رسول...
  2. ابو داؤد

    شیعت یہودیت کی پیداوار

    شیعت یہودیت کی پیداوار بسم اللہ الرحمن الرحیم جب اسلام دشمن عناصر مسلمانوں کو عسکری و نظریاتی میدانوں میں شکست دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو گئے تو انھوں نے اسلام کو نقصان پہنچانے کے لیے ایک نیا حربہ استعمال کیا ۔ اس غرض سے کچھ منافقین نے اسلام کا لبادہ اوڑھ کر غلط نظریات کی ترویج کرنا شروع کر...
  3. ابو داؤد

    مرکب کی تعریف مع اقسام

    مرکب کی تعریف مع اقسام تحریر : زاہد خان بسم اللہ الرحمن الرحی مرکب وہ لفظ ہے جو دو یا دو سے زائد لفظوں سے مل کر بنے اور ایک سے زائد معنی بتائے، جیسے: عَبْدُاللّٰہِ (اللہ کا بندہ) ، رَسُوْلٌ کَرِیْمٌ (مہربان رسول) ، اَللّٰہُ أَحَدٌ (اللہ ایک ہے) ، وغیرہ۔ {مُرَکَّب کی قسمیں} مرکب کی دو...
  4. ابو داؤد

    فعل اور حرف کی تعریف مع اقسام

    فعل اور حرف کی تعریف مع اقسام تحریر : زاہد خان بسم اللہ الرحمن الرحیم {فعل} فعل: وہ کلمہ ہے جس کے ذریعہ کسی کام کے ہونے نہ ہونے، یا کرنے نہ کرنے کے بارے میں معلوم ہو، اور اس میں تینوں زمانوں میں سے کوئی ایک زمانہ پایا جائے۔ جیسے( ذھب )وہ چلا گیا (یذھب) وہ جارہا ہے یا جائے گا۔ زمانے تین ہو...
  5. ابو داؤد

    لفظ اور اس کی اقسام

    لفظ اور اس کی اقسام تحریر : زاہد خان بسم اللہ الرحمن الرحیم لفظ کا لغوی معنی ہے۔۔پھینکنا۔۔جیسے۔۔کہتے ہیں۔۔(اکلت التمرۃ ولفظت النواۃ) میں نے کھجور کھائی اور اس کی گھٹلی پھینک دی۔ لفظ کی اصطلاحی تعریف لفظ وہ ہے جس پر انسان ادائیگی کریں۔ یعنی جو بات آدمی کی زبان سے نکلے اس کو لفظ کہتے ہیں،...
  6. ابو داؤد

    حرمت رسالتمآب ﷺ اور مسئلہ فلسطین کے تناظر میں منهج جہاد، دعوتی ماڈرنزم، حکام عرب، مدخلیت اور روایتی علماء

    بسم اللہ الرحمن الرحیم حرمت رسالتمآب ﷺ اور مسئلہ فلس طین کے تناظر میں (۱) منهج جہاد (۲) دعوتی ماڈرنزم (۳) حکام عرب (۴) مدخلیت اور (۵) روایتی علماء تحریر : حافظ ضیاء اللہ برنی روپڑی [قسط-۱] پہلے چند شگوفے سُنیے.. ”عرب حکمران کیا کریں؟ زمینی حقائق موافق نہیں“، ”پہلے سب مسلمان ایمان مضبوط کریں...
  7. ابو داؤد

    اسلام میں داخل ہونے کے لئے مشرکین سے نفرت و دشمنی ضروری ہے

    اسلام میں داخل ہونے کے لئے مشرکین سے نفرت و دشمنی ضروری ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اﷲ فرماتے ہیں: اگر کوئی شخص جس پر اﷲ نے یہ احسان کیا ہے کہ اسے اسلام لانے کی توفیق دی ہے وہ یہ کہے کہ اﷲ کے علاوہ کوئی معبود نہیں یہی حق ہے اس کے سوا جو کچھ ہے وہ میں نے چھوڑ دیا ہے...
  8. ابو داؤد

    شیعہ روافض کفار پر اللہ کی لعنت کیوں

    شیعہ روافض کفار پر اللہ کی لعنت کیوں بسم اللہ الرحمن الرحیم ((عن عائشة رضی اﷲ عنھا قالت قال رسول اللّٰہ ﷺ لاتسبوا أصحابی لعن اللّٰہ من سب اصحابی)) ’’حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : میرے صحابہ رضی اللہ عنہم کو برا نہ کہو، اللہ نے لعنت کی ہے اس شخص...
  9. ابو داؤد

    ایمان باللہ توحید اور اس کی اقسام

    ایمان باللہ توحید اور اس کی اقسام بسم اللہ الرحمن الرحیم ایمان باللہ توحید سب سے بڑی نیکی اور شرک سب سے بڑا گناہ ہے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : قال موسى عليه السلام : يا رب علمني شيئا أذكرك به وأدعوك به قال : يا موسى قل : لا...
  10. ابو داؤد

    علم نحو کی تعریف، موضوع غرض و غايہ، وجہ تسمیہ

    علم نحو کی تعریف، موضوع غرض و غايہ، وجہ تسمیہ تحریر : زاہد خان بسم الله الرحمٰن الرحیم نحو کا لغوی معنی راستہ ، کنارہ یا ارادہ کرنا ہے علم نحو کی تعریف عربی کا علمِ نحو وہ علم ہے جس میں اسم، فعل اور حرف کو جوڑ کر جملہ بنانے کی ترکیب اور ہر کلمہ کے آخری حرف کی حالت معلوم ہو۔ فائدہ...
  11. ابو داؤد

    عید سے ایک، دو دن قبل فطرانہ دینا

    [عید سے ایک، دو دن قبل فطرانہ دینا] تحریر : ابو المحبوب سید انور شاہ راشدی بسم اللہ الرحمن الرحیم صدقۃ الفطر دینے کے دو طریقے ہیں: ایک : آدمی ڈائریکٹ عید کے دن نماز سے پہلے مساکین کو دے دے۔ دوسرا : بیت المال میں جمع کرا دے، ایسی صورت میں عید سے ایک دو دن پہلے بیت المال میں جمع کروایا...
  12. ابو داؤد

    صیغوں کا بیان

    صیغوں کا بیان التقديم: خولة اخت ضرار بسم الله الرحمن الرحیم ماضی اور مضارع میں کل چودہ صیغے ہوتے ہیں : تین مذکر غائب کے لیے۔ تین مؤنث غائب کے لیے۔ تین مذکر حاضر کے لیے۔ تین مؤنث حاضر کے لیے ۔ اور دو متکلم کے لیے ۔ مذکر غائب کا پہلا صیغہ واحد کے لیے ہوتا ہے، دوسرا تثنیہ کے لیے اور تیسرا جمع...
  13. ابو داؤد

    زمانے اور افعال کی توضیح

    زمانے اور افعال کی توضیح التقديم : خولة اخت ضرار بسم الله الرحمن الرحیم زمانہ مطلقا وقت کو کہا جاتا ہے، اور زمانے تین طرح کے ہوتے ہیں : ماضی : یعنی گزرا ہوا زمانہ ۔ حال : یعنی موجودہ زمانہ ۔ مستقبل : یعنی آنے والا زمانہ ۔ فعل کام کو کہتے ہیں اور فاعل اسے کہتے ہیں جو کسی فعل کو کرے ۔ افعال...
  14. ابو داؤد

    علم الصرف کے مبادیات

    علم الصرف کے مبادیات المقدمة: خولة اخت ضرار بسم الله الرحمن الرحیم یہ بات ظاہر ہے کہ احکام شریعت کا کما حقہ سمجھنا عربی زبان پر بقدر کفایہ دسترس اور قدرت پر موقوف ہے ، اس لیے عربی زبان کو سیکھنے کے لیے جن چند علوم کی ضرورت پڑتی ہے ان میں ایک "علم الصرف" بھی ہے، چنانچہ جب تک کوئی شخص اس فن...
  15. ابو داؤد

    نقدی فطرہ کے قائلین کے بعض اعتراضات وشبہات کا جائزہ

    نقدی فطرہ کے قائلین کے بعض اعتراضات وشبہات کا جائزہ تحریر: ابو احمد کلیم الدین یوسف جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ بسم اللہ الرحمن الرحیم اعتراض: جب حدیث میں چند اجناسِ طعام سے فطرہ نکالنے کا ذکر ہے تو پھر ماسوا اجناسِ طعام سے کیوں نکالا جاتا ہے؟ محترم قارئین: اسلامی احکام ہر زمان ومکان کیلئے...
  16. ابو داؤد

    ﻓﻄﺮﮦ ﻣﯿﮟ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺼﻠﺤﺖ ﮐﺎ خیال

    ﻓﻄﺮﮦ ﻣﯿﮟ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺼﻠﺤﺖ ﮐﺎ خیال تحریر: ﺍﺑﻮ ﺍﺣﻤﺪ ﮐﻠﯿﻢ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﯾﻮﺳﻒ ﺟﺎﻣﻌﮧ ﺍﺳﻼﻣﯿﮧ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮﺭﮦ ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﯾﮧ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺼﻠﺤﺖ ﻧﻘﺪﯼ ﺩﯾﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻋﯿﺪ ﮐﮯ ﺩﻥ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﻦ ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﻧﯿﺎ ﮐﭙﮍﺍ، ﺟﻮﺗﺎ، ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮨﯿﮟ، ﺍﺏ ﻓﻘﯿﺮ ﮐﯽ ﻣﺼﻠﺤﺖ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ...
  17. ابو داؤد

    ﻧﻘﺪﯼ ﻓﻄﺮﮦ ﺍﻭﺭ ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺚ

    ﻧﻘﺪﯼ ﻓﻄﺮﮦ ﺍﻭﺭ ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺚ تحریر: ﺍﺑﻮ ﺍﺣﻤﺪ ﮐﻠﯿﻢ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﯾﻮﺳﻒ ﺟﺎﻣﻌﮧ ﺍﺳﻼﻣﯿﮧ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮﺭﮦ ﺑﻌﺾ ﻓﺎﺿﻞ ﺍﮨﻞ ﻋﻠﻢ ﺣﻔﻈﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯿﺠﯽ ﮔﺌﯽ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﮐﭽﮫ ﯾﻮﮞ ﮨﮯ : "ﺷﺮﻉ ﺷﺮﯾﻒ ﺳﮯ ﯾﻘﯿﻨﺎ ﻏﻠﮧ ﺭﺍﺟﺢ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﺳﻨﺖ ﮐﮯ ﺍﻧﻄﺒﺎﻕ ﮐﯽ ﺣﺮﺹ ﮨﻮ ﺗﻮ ﻣﻘﺎﺻﺪ ﮐﯽ ﺭﻋﺎﯾﺖ ﻏﻠﮧ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻧﻘﺪ ﮐﻮ ﯾﮑﺴﺮ ﺧﻼﻑ ﺳﻨﺖ ﻗﺮﺍﺭ...
  18. ابو داؤد

    ﻧﻘﺪﯼ ﻓﻄﺮﮦ ﮐﮯ ﻗﺎﺋﻠﯿﻦ ﮐﮯ ﺩﻻﺋﻞ کا ﺟﺎﺋﺰﮦ

    ﻧﻘﺪﯼ ﻓﻄﺮﮦ ﮐﮯ ﻗﺎﺋﻠﯿﻦ ﮐﮯ ﺩﻻﺋﻞ کا ﺟﺎﺋﺰﮦ تحریر: ﺍﺑﻮ ﺍﺣﻤﺪ ﮐﻠﯿﻢ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﯾﻮﺳﻒ ﺟﺎﻣﻌﮧ ﺍﺳﻼﻣﯿﮧ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮﺭﮦ ﺑﻌﺾ ﺍﺣﺒﺎﺏ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﭽﮭﻠﯽ ﭘﻮﺳﭧ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﻓﺎﺿﻞ ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﯽ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﮐﯽ ﻟﻨﮏ ﮐﻤﯿﻨﭧ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺍﺳﮯ ﺳﻨﯿﮟ. ﻣﺤﺘﺮﻡ ﻓﺎﺿﻞ ﻋﺎﻟﻢ ﻭﻓﻘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﻓﻄﺮﮦ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺟﻮ ﮐﮩﺎ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺧﻼﺻﮧ ﻣﻨﺪﺭﺟﮧ ﺫﯾﻞ ﮨﮯ : ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮯ...
  19. ابو داؤد

    ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﺍﻭﺭ صدقة ﺍﻟﻔﻄﺮ

    ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﺍﻭﺭ صدقة ﺍﻟﻔﻄﺮ تحریر: ﺍﺑﻮ ﺍﺣﻤﺪ ﮐﻠﯿﻢ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﯾﻮﺳﻒ ﺟﺎﻣﻌﮧ ﺍﺳﻼﻣﯿﮧ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮﺭﮦ ﺟﻨﯿﺪ ﻧﮯ ﺍﺣﻤﺪ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ : ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺗﻢ ﻟﻮﮒ ﺑﯿﺲ ﺭﮐﻌﺎﺕ ﺗﺮﺍﻭﯾﺢ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﮨﻮ؟ ﺍﺣﻤﺪ : ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﮬﯽ. ﺟﻨﯿﺪ : ﺗﻢ ﻟﻮﮒ ﺍﯾﮏ ﻣﺠﻠﺲ ﮐﯽ ﺗﯿﻦ ﻃﻼﻕ ﮐﻮ ﺗﯿﻦ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ؟ ﺍﺣﻤﺪ : ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﻧﺒﯽ...
  20. ابو داؤد

    ﺑﻌﺾ ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺜﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﺘﮯ ﺍﺻﻮﻝ

    ﺑﻌﺾ ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺜﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﺘﮯ ﺍﺻﻮﻝ تحریر: ﺍﺑﻮ ﺍﺣﻤﺪ ﮐﻠﯿﻢ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﯾﻮﺳﻒ ﺟﺎﻣﻌﮧ ﺍﺳﻼﻣﯿﮧ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮﺭﮦ ﺩﻭ ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﻓﻄﺮﮦ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﮨﻮﮔﯿﺎ : ﭘﮩﻠﮯ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﻧﻘﺪﯼ ﺟﺎﺋﺰ ﻧﮩﯿﮟ. ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﺟﺎﺋﺰ ﮨﮯ. ﭘﮩﻠﮯ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﭼﻠﻮ (( ﻓﺈﻥ ﺗﻨﺎﺯﻋﺘﻢ ﻓﯽ ﺷﯽﺀ ﻓﺮﺩﻭﮦ ﺍﻟﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻭﺍﻟﺮﺳﻮﻝ )) ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﮐﺎ ﺣﻞ ﻗﺮﺁﻥ...
Top