• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    مدینہ منورہ کے حرم نہ ہونے پر ایک حدیث کا جائزہ

    عن سلمة قال كنت أصيد الوحش وأهدي لحومها إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم ففقدني فقال: يا سلمة أين كنت؟ فقلت يا رسول الله تباعد الصيد فأنا أصيد بصدور قناة نحو ثيب. فقال النبي صلى الله عليه وآله وسلم: "لو كنت تصيد بالعقيق لشيعتك إذا خرجت، وتلقيتك إذا جئت، إني أحب العقيق". هل هذا الحديث ثابت؟...
  2. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    وہ درود شریف جسے پڑھنے سے شفاعت واجب ہو جائے

    اللهم صل على محمد وعلى آل محمد صلاة لك رضا والحقه أداء وأعطه السيلة والمقام المحمود الذي وعدته وأجزه عنا ما هو أهله وأجزه عنا من أفضل ما جزيت نبياً عن أمته وصل على حميع أخوانه من النبيين والصالحين يا أرحم الراحمين *من قالها في سبع جمع في كل جمعة سبع مرات وجبت له شفاعتي.* کیا مذکورہ درود شریف کی...
  3. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    اللهم انى اسألك خىر المسألة وخىر الدعاء کی تحقیق

    کیا یہ دعا کے الفاظ احادیث میں مذکور ہیں ؟ *اللهم انى اسألك خىر المسألة وخىر الدعاء و خيرا لإجابة* ۔ سائل ریاض احمد صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الجواب: *اللَّهُمَّ إني أسألك خير المسألة، وخير الدعاء، وخير النجاح*..... الخ . وجدت الحديث باللفظ المذكور أعلاه إشارة إلى...
  4. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    الیاس گھمن صاحب کا ارطغرال پر فتوی

    اللہ تعالی ہمیں قرآن، سنت اجماع و قیاس کے مطابق چلنے کی توفیق دے۔ [emoji421]محمد عبد الرحمن کاشفی کئی مفتیان کی شہادت اور کچھ علماء کا الیاس گھمن صاحب سے پرسنل پر رابطہ کرنے کے بعد ذرائع موثوقہ سے یہ بات سامنے آئی کہ الیاس گھمن صاحب نے ارطغرال غازی اور اسی طرح کی فلمیں بنام پراجیکٹ بنانے کی...
  5. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    کیا گھروں میں مرد نفلی اعتکاف کر سکتا ہے؟

    ۩۝۞ کیا گھروں میں مرد نفلی اعتکاف کر سکتا ہے؟۞۝۩ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوال۔ ایک بڑے عالم نے امام ابن ہمام کے حوالے سے قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ کا قول نقل کیا ہے کہ انہوں نے گھروں میں نفلی اعتکاف کو جائز قرار دیا ہے۔ کیا یہ صحیح ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ❊حامدا و مصلیا و...
  6. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    لیلۃ القدر کی مخصوص دعاء

    لیلۃ القدر میں بہت سی دعائیں پڑھنے کو کہا جاتا ہے۔ مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ کیا کوئی مخصوص دعاء اس سلسلہ میں وارد ہوئی ہے؟ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ *❊حامدا و مصلیا و مسلما❊* *۩الجواب بعون الملك الوهاب۩:* صورت مسؤلہ میں ایک مخصوص دعاء حضرت عائشہ صدیقہؓ سے وارد ہوئی ہے۔ اس...
  7. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    سونے کے زیورات میں موجود کھوٹ اور ان زیورات پر زکات کا حکم۔

    Kya 100% KDM sone par zakat he? ................................................................ *❊حامدا و مصلیا و مسلما❊* *۩الجواب بعون الملك الوهاب۩:* صورت مسؤلہ میں *کے ڈی ایم* سونے کا مطلب یہ ہے کہ ایسا سونا جس میں ۹۲ اور ۸ فی صد کے تناسب سے سونا اور کیڈیمم ملایا جاتا ہے ، اس قسم کے سونے...
  8. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    فورم کے ذمہ داران سے ایک اہم سوال۔

    اس فورم پر جائن ہوئے ایک سال سے زائد عرصہ گزر گیا۔ آپ حضرات سے میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ فورم کے ذمہ دار کس اعتبار سے اراکین کے مستوی کو بدلتے ہیں۔ مطلب مبتدی، فعال رکن، رکن خاص وغیرہ۔ Sent from my BKL-L09 using Tapatalk
  9. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    ہندوستان میں اذن الامام کے بغیر گھروں میں جمعہ کا حکم۔۔

    ارسال کردہ ایک سوال وجواب میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہیکہ موجودہ کرفیو کی صورت حال میں باالخصوص احناف(اذن الامام کے بغیر) و وشوافع(چالیس نفر کے بغیر) کے یہاں جمعہ کی بجائے ظہر کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ! جبکہ اس کے بر خلاف دار العلوم کے ایک تازہ فتوے میں اس کی اجازت دی گئی ہے بندہ یہ چاہ رہا...
  10. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    فقہ حنبلی کیسے سیکھیں؟

    *السلام عليكم و رحمة الله و بركاته* جو حضرات حنفی مسلک کے علاوہ حنبلی مسلک پر بھی عبور حاصل کرنا چاہ رہے ہوں اور اس فقہ میں سند یافتہ ہونے کی تمنا رکھتے ہوں تو مجھ سے رابطہ کریں۔ *بمطابق : ۱۳ رمضان المبارك ۱۴۴۱؁ ھ ، بروز : پنجشنبه* Take a look at Md.Abdurrahman Kashifi(محمد عبد الرحمن الكاشفي)...
  11. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    کیا علمِ تفسیر کے حصول سے قبل قرآن کریم میں تدبر ممکن ہے؟

    جماعت اسلامی کے طریقۂ کار کی تردید. از قلم محمد عبد الرحمن کاشفی شیخ الاسلام ابن تیمیہ کہا کرتے تھے: تدبر فی القرآن تفسیرِ قرآن کے بغیر ممکن نہیں ہے. آج کل تدبر قرآن وغیرہ کا حلقہ لگایا جاتا ہے اور اسی *تدبرِ قرآن* کے نام سے کتابیں بھی لکھی جا رہی ہیں. حتی کہ کتب تفسیر میں تدبرِ قرآن کے نام...
  12. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    يسألونك ماذا ينفقون قل العفو

    اس آیت میں عفو کا کیا مطلب ہے؟ الجواب- عفو یہاں معاف اور درگزر کرنے کے معنی میں نہیں ہے- عربی زبان میں العفو کا معنی الفضل یا الزیادۃ کے لیے بھی آتا ہے- یعنی اس آیت میں اللہ تعالی نے اپنی حاجت سے زائد مال کو خرچ کرنے کا حکم دے رہے ہیں. 《 ماخوذ عن تفسیر الطبری》 [emoji421]محمد عبد الرحمن کاشفی...
  13. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    کسی نے سوال پوچھا تھا کہ کیا ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو عربی آتی تھی؟

    کسی نے سوال پوچھا تھا کہ کیا ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو عربی آتی تھی؟ [emoji421]محمد عبد الرحمن کاشفی کسی عالم کا علمی معیار اور ان کی زبان شناسی ان کے شاگردوں کے ذریعہ سے بھی پتا لگائی جا سکتی ہے- اس میں بھلا کیسے کوئی تردد ہو سکتا ہے کہ ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو عربی آتی تھی بھی یا نہیں؟ ان کے...
  14. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    کفر کی نصیحت کرنا/غصے میں قادیانی ہو جاؤ جیسے کلمات کہنے کا حکم

    از قلم محمد عبد الرحمن کاشفی مسلمان کسی دوسرے مسلمان بھائی کی مثبت تنقید کر سکتا ہے. اس مسئلہ کا جواز تو سب کو معلوم ہی ہے. لیکن کفر کی نصیحت کرنا، غصے میں آ کر قادیانی ہو جاؤ جیسے کلمات کہنا نہایت نا مناسب اور بڑا ہی خطرناک امر ہے. امر بالمعروف کا فریضہ بجا لانا صفات مومنین میں سے ہے. پس...
  15. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    سوانح بشار العواد

    [emoji350] *شہادت اور ڈگری کوئی چیز نہیں* [emoji421] محمد عبد الرحمن الكاشفي یہ قول بشار عواد رحمہ اللہ کی زندگی کی تلخیص ہے.[emoji1312] *ماہر اساتذہ سے علوم حدیث پر سوالات کا سلسلہ ایک زمانہ تک نہ گزرے تو علم حدیث میں ژرف نگاہی نہیں حاصل ہو سکتی* مہینوں سے تحقیقات کے میدان میں کام...
  16. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    صحت جمعہ کے لئے اذن عام کی تفصیل-

    [emoji421] محمد عبد الرحمن کاشفی عند الاحناف *إذن عام* صحت جمعہ کے لئے شرط تو ہے لیکن اس وبائی صورت میں اس شرط کی حقیقت کو سمجھنا چاہیے. کچھ علماء کا یہ خیال ہے کہ اذن عام کا مطلب سبھی مسلمانوں کو جماعت میں شریک ہونے کی اجازت دینی چاہیے. اور اس کی علامت یہ ہے کہ عام دروازہ کو مکمل طور پر کھول...
  17. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    نبی صلی اللہ علیہ و سلم جن بلاؤں سے پناہ مانگا کرتے تھے-

    یہ وہ 30/ بلائیں اور مصیبتیں ہیں جن سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پناہ مانگتے تھے: 1- عاجزی اور درماندگی۔ 2- کسل مندی اور کاہلی۔3- بزدلی۔ 4- بخالت۔5- بڑھاپا 6- سخت دلی۔7- غفلت۔8- محتاجگی۔9- ذلت۔10- مسکنت۔11- فقر۔12- کفر۔13- شرک۔ 14- فسق وفجور۔15- اختلاف۔16- نفاق17- شہرت۔18- ریاکاری۔19-...
  18. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    زوجات رسولﷺ ہماری مائیں ہیں!!

    *درس عقیدہ* محمد عبد الرحمن کاشفی ـــــــ.ــــــ.ـــــ ــــــ ــــــ ـــــــ [emoji421] علامہ آجری نے اپنی معروف کتاب: "الشريعة" 2393/5 کے اندر یہ روایت نقل کیا ہے: ( "قيل لأم المؤمنين عائشة رضي الله عنها : إن رجلا قال إنك لست له بأم، فقالت : "صدق أنا أم المؤمنين، و لست بأم المنافقين")...
  19. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    لاک ڈاؤن میں مستعمل عربی الفاظ-

    *فی الحال عربی نیوز میں استعمال ہونے والے الفاظ اور انکا ترجمہ* [emoji404] ترتیب:محمد عبد الرحمن الکاشفی *مرض الفيروس التاجي- ١٩* : _Covid-19_ *التباعد الاجتماعي.* : _Social distance_ *الانتشار الاجتماعي.* _Social spread_ *الحجر الصحي.* : _Quarantine_ *فترة الحضانة* : _incubation...
  20. محمد عبد الرحمن الكاشفي

    سب سے پہلے رسول کون ہیں؟

    [emoji421] محمد عبد الرحمن الكاشفي ــــ ــــــ ــــــ ــــــ ــــــــ ـــــــ ـــــــ *سوال* - سب سے پہلے رسول کون ہیں؟ *جواب* -نوح علیہ السلام ــــــ ـــــــ ـــــــ ــــــــ ـــــــ ـــــــ *دلیل* - إِنَّا أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ كَمَا أَوْحَيْنَا إِلَىٰ نُوحٍ وَالنَّبِيِّينَ مِن بَعْدِهِ...
Top