• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محدث میڈیا

    بیت الخلاء میں اللہ تعالی کا ذکر کرنا

    اللہ تعالی کی تعظیم کرتے ہوئے بيت الخلاء میں زبان کے ساتھ ذکر الہی مکروہ ہے۔ بیت الخلاء میں داخل ہونے کی دعا بھی باہر پڑھ کر داخل ہونا چاہیے ، جیسے ہی انسان اندر داخل ہو اسے بالکل خاموش ہو جانا چاہیے۔ والله أعلم بالصواب.
  2. محدث میڈیا

    رفع الیدین کے بغیر نماز پڑھنا

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! حضرت مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: صَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي (‌صحيح البخاري،كِتَابُ الأَذَان:631) ’’جس طرح تم نے مجھے نماز پڑھتے دیکھا ہے اسی طرح نماز پڑھا کرو۔ ‘‘ مذكوره بالا حديث مبارکہ میں...
  3. محدث میڈیا

    عصر کی نماز کے بعد نفل پڑھنا

    سيدنا ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: لَا صَلَاةَ بَعْدَ صَلَاةِ الْعَصْرِ حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ وَلَا صَلَاةَ بَعْدَ صَلَاةِ الْفَجْرِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ (صحيح مسلم، فضائل القرآن: 827) ’’نماز عصر کے بعد کوئی نماز نہیں یہاں تک کہ سورج غروب ہو...
  4. محدث میڈیا

    مسافر آدمی کا وقت سے پہلے نماز پڑھنا

    الله تعالی نے تمام نمازوں کو مقررہ وقت پر فرض کیا ہے، کسی نماز کو اس کے وقت سے پہلے پڑھنا جائز نہیں ہے، البتہ سفر میں ظہر کو عصر کے ساتھ اور مغرب کو عشاء کے ساتھ جمع کیا جا سکتا ہے، یعنی ظہر کو عصر کے وقت میں یا عصر کو ظہر کے وقت میں پڑھنا جائز ہے۔ ایسے ہی مغرب کو عشاء کے وقت میں یا عشاء کو...
  5. محدث میڈیا

    کاروبار کے لیے قرضہ لینا

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! نیا کاروبار شروع کرنے کے لیے یا کاروبار کو بڑھانے کے لیے قرضہ لیا جا سکتا ہے، لیکن قرض لے کر سود دینا جائز نہیں ہے، بلکہ یہ اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ اعلان جنگ ہے۔ بہت سے لوگ بینک سے سود پر قرضہ لے کر کاروبار شروع کرتے ہیں جو حرام اور بہت...
  6. محدث میڈیا

    عورت کااحرام

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! حج یا عمرہ میں عورتوں کے لیے احرام کے کوئی خاص کپڑے نہیں ہیں، وہ عام کپڑے پہن سکتی ہے، لیکن ان کے لیے دستانے پہننا منع ہے۔ اسی طرح نقاب کرنا بھی منع ہے۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
  7. محدث میڈیا

    زوال سے پہلے کنکریاں مارنا

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 11، 12 اور 13 ذو الحجہ کو زوال سے پہلے رمی کرنا جائز نہیں ہے؛ کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زوال کے بعد رمی کی اور فرمایا: لِتَأْخُذُوا مَنَاسِكَكُمْ، فَإِنِّي لَا أَدْرِي لَعَلِّي لَا أَحُجُّ بَعْدَ حَجَّتِي هَذِهِ (صحیح مسلم،...
  8. محدث میڈیا

    مصنوعی پرائیویٹ پارٹس سے لذت حاصل کرنا

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! قرآن وسنت میں جنسی تسکین حاصل کرنے کے ذرائع متعین کیے گئے ہیں۔ ارشاد باری تعالی ہے: وَالَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَافِظُونَ (5) إِلَّا عَلَى أَزْوَاجِهِمْ أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُمْ فَإِنَّهُمْ غَيْرُ مَلُومِينَ (6) فَمَنِ ابْتَغَى...
  9. محدث میڈیا

    استعمال شدہ احرام پہننا

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! عمرہ یا حج میں استعمال شدہ کپڑوں کا حکم عام کپڑوں کی طرح ہی ہے ، جیسے عام کپڑے انسان ضرور ت کے وقت کسی دوسرے سے مانگ کر استعمال کر سکتا ہے، احرام کے کپڑے بھی بوقت ضرورت مانگ سکتا ہے۔ والله أعلم بالصواب.
  10. محدث میڈیا

    ام شاریہ نام رکھنا

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اپنی اولاد کے لیے اچھے ناموں کا انتخاب کرنا چاہیے ۔ لڑکے کے لیے عبد اللہ ، عبد الرحمن بہت اچھے نام ہیں ۔ اسی طرح انبیاء اور نیک لوگوں کے ناموں کا انتخاب کرنا چاہیے۔ لڑکیوں کے نام کے لیے ازواج مطہرات، صحابیات کے نام اور اچھے معنی ومفہوم...
  11. محدث میڈیا

    طلاق کے بعد کب تک نان و نفقہ دینا ضروری ہے؟

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اگر رجعی طلاق ہو، یعنی پہلی یا دوسری طلاق ہو، تو بیوی کے کھانے پینے اور رہائش وغیرہ کے اخراجات خاوند پر لازمی ہیں۔ امام شافعی ، امام نووی، اما م ابن قدامہ رحمہم اللہ جمیعا اور دیگر کئی فقہاء نے اس بات پر اجماع نقل کیا ہے۔ ارشاد باری تعالی...
  12. محدث میڈیا

    نماز میں قیام کے دوران دونوں پاؤں کے درمیان کتنا فاصلہ ہونا چاہیے؟

    ہمارے علم میں ایسی کوئی خاص حدیث نہیں ہے جس میں نماز میں قیام کی حالت میں دونوں پاؤں کے درمیانی فاصلے کو متعین کیا گیا ہو۔ نماز میں قیام کے دوران دونوں پاؤں کے درمیان معتدل فاصلہ ہونا چاہیے، دونوں پاؤں جوڑ کر بھی کھڑے نہیں ہونا چاہیے اور نہ ہی زیادہ فاصلہ ہونا چاہیےبلکہ اعتدال کے ساتھ اپنی...
  13. محدث میڈیا

    لیزر سے چہرے کے بال صاف کروانا

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اگر عورت کی ٹھوڑی یا ہونٹوں پر بال اگ آئیں، تو انہیں ختم کرنے میں ميں كوئى حرج نہيں؛ كيونكہ ان کو باقی رکھنے میں عورت كى بدصورتى ہے۔ لیزر کے ساتھ مذکورہ بال درج ذیل شرطوں کے ساتھ ختم کروائے جا سکتے ہیں: لیڈی ڈاکٹر سے ختم کروائے جائیں۔...
  14. محدث میڈیا

    سسر کے ساتھ عمرہ یا حج کرنا

    اسلام نے عورت کے تحفظ کے لیے بہت سے احکامات دیے ہیں، ان میں سے ایک حکم یہ بھی ہے کہ عورت محرم کے بغیر سفر نہ کرے ، چاہے وہ سفر حج یا عمرہ وغیرہ کے لیے ہی کیوں نہ ہو، تاکہ اس کی عزت محفوظ رہے اور وہ فتنوں سے بچ سکے۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا: لاَ...
  15. محدث میڈیا

    سالگرہ یا کرسمس کا کیک بنانا

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! سالگرہ منانا کافروں کا تہوارہے۔ وہ Birth Day مناتے ہیں، اور کیک کاٹنے کی رسم بھی کرتے ہیں۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: مَنْ تَشَبَّهَ بِقَوْمٍ فَهُوَ مِنْهُمْ ( سنن أبی داود، اللباس: 4031) جو...
  16. محدث میڈیا

    دکان میں جماعت کروانا

    شریعت کا عام اصول یہی ہے کہ نماز مسجد میں ادا کی جائے گی، اور مسجدیں اسی مقصد کے لیے بنائی گئی ہیں۔ سيدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مَنْ سَمِعَ النِّدَاءَ فَلَمْ يَأْتِهِ، فَلَا صَلَاةَ لَهُ، إِلَّا مِنْ عُذْرٍ (سنن ابن ماجه، المساجد...
  17. محدث میڈیا

    چوری کی ہوئی مشین سے روز گار حاصل کرنا

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! جس شخص نے کسی کی مشین چوری کی ہے، اس نے کبیرہ گناہ کا ارتکاب کیا ہے، وہ مجرم ہے، اس پر لاز م ہے کہ وہ فورا ً مشین مالک کو پہنچائے۔ واپس کرنے سے پہلے جو اس نے مشین کے ذریعہ کمائی کی ہے، اس کمائی میں مشین کا مالک بھی حصے دار ہو گا۔ اس معاملے...
  18. محدث میڈیا

    کیا اولاد کے غلط کاموں کا گناہ والدین کو بھی ہو گا؟

    شریعت کا عام اصول یہی ہے کہ کوئی شخص کسی دوسرے کے گناہوں کا ذمے دار نہیں ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے: وَلا تَكْسِبُ كُلُّ نَفْسٍ إِلا عَلَيْهَا وَلا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى (الأنعام: 164) ’’اور کوئی جان کمائی نہیں کرتی مگر اپنے آپ پر اور نہ کوئی بوجھ اٹھانے والی کسی دوسری کا بوجھ اٹھائے...
  19. محدث میڈیا

    اگر انسان نے جان بوجھ کر سجدہ تلاوت نہ کیا ہو، تو کیا اس کی قضائی ضروری ہو گی؟

    سجدہ والی آیت کی تلاوت کرنے یا سننے سے سجدہ کرنا مستحب اور افضل عمل ہے۔ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے جمعہ کے دن منبر پر سورہ نحل تلاوت فرمائی۔ جب آیت سجدہ پر پہنچے تو منبر سے نیچے اترے اور سجدہ کیا اور لوگوں نے بھی آپ کے ہمراہ سجدہ تلاوت کیا۔ جب آئندہ جمعہ آیا تو آپ نے...
  20. محدث میڈیا

    زکاۃ کے مال سے سولر لگوانا

    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجیدمیں زکاۃ کے مستحق افراد کا ذکر تفصیل کے ساتھ کیا ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ وَالْعَامِلِينَ عَلَيْهَا وَالْمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُهُمْ وَفِي الرِّقَابِ وَالْغَارِمِينَ وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ وَابْنِ السَّبِيلِ فَرِيضَةً...
Top