• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T.K.H

    تبلیغی جماعت، فضائل اعمال اور قرآن

    جب تک یہ ”حقیقی تصوف“ اسلام کے مقابل کھڑا ہے اسے کسی دوسرےدشمن کی ضرورت نہیں۔
  2. T.K.H

    تبلیغی جماعت، فضائل اعمال اور قرآن

    ان حضرات کو نہیں بلکہ ان کے نظریات کو غلط ثابت کرنے کے لیے تحقیق کی جاتی ہے چونکہ ایک طبقہ دورِ قدیم سے شخصیات سے بڑا لگاؤ ہے تو اس لیے اس کو تحقیق بھی بے جا تنقید ہی نظر آتی ہے ۔
  3. T.K.H

    تبلیغی جماعت، فضائل اعمال اور قرآن

    یہ اور دیگر آئمہ اسلام ہمارے لیے سرمایہ علم ہیں لیکن اگر ان کی کوئی رائے قرآن و سنت کے معیار پر پورا نہیں اترتی تو پھر کیا کیا جائے ؟ کیا ان آئمہ نے اپنی تقلید کرنے کا حکم دیا تھا یا بعد کے کچھ علماء نے اجتہاد کا دروازہ خود بند کر کے اور اپنی عقل کو تالا لگا کر صرف انہی خصوصاً امام ابو...
  4. T.K.H

    تبلیغی جماعت، فضائل اعمال اور قرآن

    حقیقی تصوف یہ کس کا نام ہے جسے تزکیہ ٔ نفس کے لباس میں پیش کیا جا رہا ہے ۔ مجھے بتائیں کہ قرآن و سنت میں کس تزکیہ کی کمی ہے جس کو ” حقیقی تصوف “ کی صورت میں پو را کیا جا رہے ؟
  5. T.K.H

    ان آیات کے مطلق ارشادِ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا ہے

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اولم یروا، الم یروا اور الم تر وغیرہ جیسے الفاظ قرآن مجید میں غور و فکر اور تدبر کے لیے آئے ہیں نہ کہ عینی مشاہدہ کے لیے ۔ بالفرض اگر ان آیات کو اسی طرح لیا جائے کہ رسول اللہ ﷺ کائنات کے آغاز سے لے کر اب تک زندہ موجود ہیں تو مندرجہ ذیل آیات کا کیا مطلب ہوگا ؟ وَمَا...
  6. T.K.H

    100سے زائد حافظ قرآن بچوں کو شہید کر دیا گیا.

    سو سے زائد حفاظ کرام ؒ کو ہی نہیں بلکہ سو سے زائد خاندانوں، مکاتیب ِ فکر اور اُمتِ محمدیہ ﷺ کے بہترین انسانوں یک لخت شہید کر دیا گیا ہے۔
  7. T.K.H

    بدعدہ

    We Muslims are ready to label kafir to the Muslim of other sects without realizing that it is a great sin in the eyes of Allah. Islam was completed in the days of Prophet Muhammad (PBUH) as Koran says: اَلْیَوْمَ اَکْمَلْتُ لَکُمْ دِیۡنَکُمْ وَاَتْمَمْتُ عَلَیۡکُمْ نِعْمَتِیۡ وَرَضِیۡتُ لَکُمُ...
  8. T.K.H

    نکاح مسیار

    فِيهِمَا إِثْمٌ كَبِيرٌ وَمَنَافِعُ لِلنَّاسِ وَإِثْمُهُمَا أَكْبَرُ مِن نَّفْعِهِمَا ۗ
  9. T.K.H

    بدعدہ

    وَالسَّلَامُ عَلَىٰ مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَىٰ Rejecting Ahadees without presenting solid and strong reason is irrational and illogical. You have to prove what blasphemous material Ahadees hold. I think you have some misconceptions about Ahadees. Criticism on Ahadees requires specialism and a lot...
  10. T.K.H

    دیوبندیوں اور بریلویوں میں فرق؟

    میں نے کبھی بھی دیوبندی علماء کو ” مشرک یا بدعتی“ جیسے سنگین القاب عنایت نہیں فرمائے ! میں صرف ان کے ” نظریات و عقائد“ کو زیرِ بحث لاتا ہوں اور کسی بھی قسم کا فتویٰ دینے سے گزیر کرتا ہوں۔
  11. T.K.H

    دیوبندیوں اور بریلویوں میں فرق؟

    محترمی ! قرآن و سنت کے خلاف کسی بھی بزرگ کی بات قبول نہیں کی جائی گی خواہ وہ شاہ ولی اللہ ؒ ہوں یا امام ابن تیمیہ ؒ !
  12. T.K.H

    تبلیغی جماعت، فضائل اعمال اور قرآن

    تصوف کی حقیقت تو خود ایک ” احتمال“ ہے ، ایک یا دو احتمالات کی بات تو بہت دور کی ہے !
  13. T.K.H

    تبلیغی جماعت، فضائل اعمال اور قرآن

    أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ جَائَ ثَلَاثَةُ رَهْطٍ إِلَی بُيُوتِ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْأَلُونَ عَنْ عِبَادَةِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا أُخْبِرُوا کَأَنَّهُمْ تَقَالُّوهَا فَقَالُوا وَأَيْنَ نَحْنُ مِنْ...
  14. T.K.H

    تبلیغی جماعت، فضائل اعمال اور قرآن

    معذرت کے ساتھ آپ کا قرآنی آیات سے استدلال بالکل طبقۂ خاص جیسا ہے یعنی ” سوئی کے ناکے سے اونٹ گزارنا“ !
  15. T.K.H

    تبلیغی جماعت، فضائل اعمال اور قرآن

    ہمیں کیسے معلوم ہوگا کہ یہ منقطع فی العلم ، ناقصین اور اخلاص و تقویٰ سے عاری ہیں ؟ جدید و قدیم محققین کے متعلق ایسا گمان کہیں تقلید اختیار کرنے کے بعد تو نہیں ہوتا ؟ اور سب سے اہم سوال :-
  16. T.K.H

    تبلیغی جماعت، فضائل اعمال اور قرآن

    محترمی ! آپ میرے مؤ قف کو شائد سمجھ نہیں پائے ۔ یہود رسول اللہ ﷺ کی آمد سے پوری طرح واقف تھے لیکن چونکہ آخری رسول بنی اسحاق کی بجائے بنی اسماعیل سے مبعوث ہوئے اس لیے انہوں نے کتاب اللہ کی واضح اور صریح آیات میں تاویلات کر کے نبیﷺ کی نبوت و رسالت کا انکار کر دیا ۔اس سے واضح ہوتا ہے کہ یہود...
  17. T.K.H

    تبلیغی جماعت، فضائل اعمال اور قرآن

    یہی بات تو ہم کہتے ہیں کہ کیا آئمہ اربعہؒ ( امام ابو حنیفہ ؒ، امام مالک بن انسؒ، امام شافعیؒ اور امام احمد بن حنبلؒ) کے پاس جبریل امین تشریف لایا کرتے تھے ؟ یا علم و تحقیق ان کے چلے جانے کے بعد مفقود و فنا ہو گئی ؟
  18. T.K.H

    تبلیغی جماعت، فضائل اعمال اور قرآن

    محترمی و مکرمی ! ان آیات کا اطلاق یہود کےساتھ ساتھ ان لوگوں پر بھی ہوتا ہے جو منقطع فی العلم نہیں بلکہ متواتر فی العلم ہوں چاہے وہ قبل کی پیداوار ہوں یا بعد کی۔اس لیے اس منہج ( تصوف)کے لوگ مجبور ہیں کہ اپنے بزرگوں کے توسط سے قبور سے روحانی فیض، تصورِ شیخ اور چلہ کشی جیسی خرافات پر مبنی...
  19. T.K.H

    علوم اسلامیہ کیا ہے

    السلام علیکم ! کیا لاہور اسلامک یونیورسٹی ایچ ای سی سے منظور شدہ ہے ؟ کیا ایم فل علوم اسلامیہ کرنے کے بعد کسی بھی اچھی اندرونی و بیرونی یونی ورسٹی میں پی ایچ ڈی کرنے کے لیے داخلہ مل سکتا ہے ؟کوئی بھائی اگر اس متعلق علم رکھتے ہوں تو ضرور مطلع کریں، شکریہ !
  20. T.K.H

    دیوبندیوں اور بریلویوں میں فرق؟

    میرے محترم یہ کتاب دیوبند عوام الناس کے لیے ہے۔ ان حضرات کا علم ِ تصوف بمقابلہ علمِ شریعت خواص کے پاس ہی ملتا ہے جس کا نمونہ ہم نے محترم محمد المالکی صاحب کی پوسٹ میں دیکھا ہے ۔ اس طرح کے کشف و کرامات ” تصوف“ کی برکت ہی سے حاصل ہو سکتے ہیں کیونکہ ایسا پُر خطر فیض ” قرآن و سنت“ کی بارگاہ...
Top