• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T.K.H

    تبلیغی جماعت، فضائل اعمال اور قرآن

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ! وَإِنَّ مِنْهُمْ لَفَرِيقًا يَلْوُونَ أَلْسِنَتَهُم بِالْكِتَابِ لِتَحْسَبُوهُ مِنَ الْكِتَابِ وَمَا هُوَ مِنَ الْكِتَابِ وَيَقُولُونَ هُوَ مِنْ عِندِ اللَّهِ وَمَا هُوَ مِنْ عِندِ اللَّهِ وَيَقُولُونَ عَلَى اللَّهِ الْكَذِبَ وَهُمْ يَعْلَمُونَ ﴿٧٨﴾ اُن میں کچھ لوگ...
  2. T.K.H

    سعودی عرب نے خواتین کو سٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت دی

    ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھیے ہو تا ہے کیا
  3. T.K.H

    استغاثہ کے مسئلہ میں بریلوی علماء کی دلیل کا تجزیہ

    کاش طبقۂ خاص امام ابو حنیفہؒ کی فروعی مسائل کے ساتھ ساتھ عقائد میں بھی تقلید کرتے !
  4. T.K.H

    قبروں پر پھول چڑھانے كا حكم!

    محترم کو اپنےلب و لہجہ پر نظرِ ثانی کی ” اشد“ ضرورت ہےکیونکہ ایسا لہجہ ” اہلِ سنت و الجماعت “ کے نزدیک ” جہالت و ضلالت “ ہے ۔ کیا آپ کو اس فورم پر ” کتاب و سنت“ کے جلی اور اصلی ” حروف “ نظر نہیں آئے جو ” اہلِ سنت و الجماعت“ ہی کے منہج اور” طریقے“ کو واضح کرتے ہیں۔
  5. T.K.H

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور علم غیب

    كَمَا أَرْسَلْنَا فِيكُمْ رَسُولًا مِّنكُمْ يَتْلُو عَلَيْكُمْ آيَاتِنَا وَيُزَكِّيكُمْ وَيُعَلِّمُكُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَيُعَلِّمُكُم مَّا لَمْ تَكُونُوا تَعْلَمُونَ ﴿١٥١﴾ جس طرح (تمہیں اِس چیز سے فلاح نصیب ہوئی کہ) میں نے تمہارے درمیان خود تم میں سے ایک رسول بھیجا، جو تمہیں میری آیات...
  6. T.K.H

    انبیاء اکرام کو اپنی طرح بشر کہنا: شعار کفار

    قرآن کی نص کے مقابلے میں کسی ” ماخوذ“ چیز کی کوئی شرعی حیثیت نہیں۔ طبقۂ خاص کی آیتِ قرآنیہ کی رکیک اور باطل تاویل کرنا ”سنتِ قدیمہ“ رہی ہے۔ہم قرآن مجید کی ”واضح و قطعی آیات“ پیش کر رہے ہیں اور جناب جیسے کمزور اور غیر قطعی الفاظ کا ” سہارا“ لے رہے ہیں۔ کسی حقیقی مسلمان کے قلب میں نبیﷺ...
  7. T.K.H

    نیا رکن (ایم اے راجا)

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ ! محدث فورم میں آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے ۔ اللہ تعالٰی آپ کو صحت ِ کاملہ عطاء فرمائے اور آپ کا آنا ہمارے لیے علم و عمل کا باعث بنائے ، آمین یا رب العالمین !
  8. T.K.H

    تمام احباب سے عدیل سلفی بھائی کی صحت کے لیئے دعاؤں کی درخواست ہے.

    اللہ رب العالمین ان کو شفاءِ کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے !
  9. T.K.H

    انبیاء اکرام کو اپنی طرح بشر کہنا: شعار کفار

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم انبیاء اکرام علیہم السلام کو اپنی طرح بشر کہنا عین شعارو تقاضائے الہیٰ ہے ! قَالَتْ لَهُمْ رُسُلُهُمْ إِن نَّحْنُ إِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ وَلَٰكِنَّ اللَّهَ يَمُنُّ عَلَىٰ مَن يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ وَمَا كَانَ لَنَا أَن نَّأْتِيَكُم بِسُلْطَانٍ إِلَّا بِإِذْنِ...
  10. T.K.H

    میرے اعمال کا کون ذمہ دار؟

    آپ کی باتوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ گھریلو پریشانیوں کی وجہ سے دینی معاملات میں عدم دلچسپی کا شکار ہیں۔ اگر ایسا ہی ہے تو اس کا حل تو یہی ہے کہ آپ حتی المقدور مشکلات سے لڑنے کے لیے پُر خلوص جدو جہد جاری رکھیں اورنتائج کو اللہ تعالٰی کی ذات پر چھوڑ دیں۔ اللہ تعالٰی اپنے بندوں کی آزمائش ضرور...
  11. T.K.H

    میرے اعمال کا کون ذمہ دار؟

    آپ نے اپنی زندگی کا کیا مقصد مقرر کیا ہے ؟ آپ کی زندگی کا کیا محور ہے ؟ آپ کس چیز میں دل چسپی لیتے ہیں؟
  12. T.K.H

    میرے اعمال کا کون ذمہ دار؟

    وعلیکم السلام ! محترمی و مکرمی ! کیا آپ نے پورے قرآن مجید کا ترجمہ پڑھا ہے ؟یا آپ نے قرآن مجید کو سمجھنے کی کوشش کی ہے ؟
  13. T.K.H

    میرے اعمال کا کون ذمہ دار؟

    ایسا معرفتِ الہٰی نہ ہونے کی وجہ سے ہے۔ اگر کوئی شخص معرفتِ الہٰی حاصل کر لے تو عبادات میں لا پرواہی نا ممکن ہے ۔کیونکہ اللہ تعالٰی کی لا محدود رحمتوں ،قدرتوں اور عنایتوں کو جاننے اوربروزِ قیامت اللہ تعالٰی کی حقیقی عدالتِ عظمیٰ و کبرٰی میں اپنے اعمال و افعال کی جوابدہی کے حقیقی تصور...
  14. T.K.H

    یاد داشت

    نماز چونکہ قربِ الہٰی کا بہترین ذریعہ ہےاس لیے اگر شیطان اس میں اتنا حاوی نہ ہو تو پھر اسے کہاں حاوی ہونا چاہیے ؟
  15. T.K.H

    میرے اعمال کا کون ذمہ دار؟

    السلام علیکم ! عقل و شعور ہونے کی وجہ سے ہم خود ذمہ دار ہیں کیونکہ اللہ تعالٰی نے ہمیں صحیح راستے اور غلط راستے میں اختیار عطا ء فرمایا ہے۔
  16. T.K.H

    استاذہ محترمہ فرحت ہاشمی صاحبہ کی والدہ وفات پا گئیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون ! اللہ تعالٰی محترمہ فرحت ہاشمی صاحبہ کی والدہ کی مغفرت اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے ، آمین یا رب العالمین !
  17. T.K.H

    شیخ مصطفی اعظمی وفات پاگئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون ! اللہ تعالٰی شیخ مصطفٰی اعظمی کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین یا رب العالمین !
  18. T.K.H

    Widows 7 professional میں مکتبہ شاملہ کام نہیں کر رہا

    میری Windows 7 Home Basic ہے ۔
  19. T.K.H

    Widows 7 professional میں مکتبہ شاملہ کام نہیں کر رہا

    وہی ایرر آ رہا ہے۔
Top