• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدہ

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    نہیں پیارے رانا صاحب آپ نہیں سمجھ پائے میں یہ پوچھ رہا ہوں کہ آپ جب یہ کہتے ہیں کہ ہندو بت کو مستقل بالذات کہ کر پکارتا ہے اور مسلمان قبر والے کو رب کی قدرت کا مظہر سمجھ کر پکارتا ہے تو آپ نے یہ اندازہ کیسے لگایا مگر جواب میں آپ بھی وہی بات دہرا رہے ہیں یعنی جواب میں میرا ہی سوال دہرا رہے ہیں پس...
  2. عبدہ

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    پیارے قادری رانا صاحب مجھے سمجھ نہیں آتی کہ آپ کہاں پر رکیں گے معذرت کے ساتھ مجھے ایسے لگ رہا ہے کہ ایک جگہ پر ایک بات کو اور طرح سے کہ رہے ہوتے ہیں اور جب اس پر کوئی اشکال وارد ہوتا ہے تو اسی بات کو آگے جا کر بدل دیتے ہیں مثلا یہاں جب آپ نے دعا کی دو قسمیں کیں کہ اگر غیراللہ کو الہ سمجھ کر...
  3. عبدہ

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    یعنی میں اوپر بار بار یہی تو پوچھ رہا ہوں کہ ہمیں یہ کیسے پتا چلے گا کہ کون الوہیت کا اعتقاد رکھ کے مانگ رہا ہے اور کون نہیں ہمارے لئے کوئی نشانی بیان کر دیں جو دل کا عمل نہ ہو بلکہ کوئی قول یا عمل بالجوارح بتائیں یہ بات میں نے اوپر بھی بار بار پوچھی ہوئی ہے مگر سنوائی نہیں ہو رہی یعنی یہاں آپ...
  4. عبدہ

    منکر ِحدیث سے مکالمہ

    بھئی میں روایات کے قابل حجت ہونے کے دلائل تو تب شروع کر سکتا ہے کہ جب مجھے آپ کے ہاں قابل قبول دلائل کا معیار معلوم ہو سکے اور اسکے لئے چونکہ آپ کے ہاں قابل قبول چیز قرآن ہے تو اس قرآن کو آپ نے جن دلائل کی بنیاد پر قبول کیا میں انہیں دلائل کو روایات کے حق میں پیش کرنا چاہتا ہوں اور آپ سے آپ کے...
  5. عبدہ

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    یعنی اگر کوئی کسی کو اللہ سمجھ کر مانگ رہا ہو تو وہ دعا کہلائے گی اور شرک ہو گی مگر کسی کو اللہ سمجھ کر نہ مانگ رہا ہو تو وہ دعا نہیں کہلائے گی بلکہ عام مانگنا ہو گا اور جائز ہو گا اگر ایسی ہی بات ہے تو پھر اس پر یہ اعتراض آتا ہے کہ یہ کیسے پتا چلے گا کہ وہ مخاطب کو اللہ سمجھ کر مانگ رہا ہے یا...
  6. عبدہ

    جمع مکسر کو لغت میں کیسے تلاش کیا جائے جواب درکار ہے

    محترم بھائی کسی جمع مکسر کا مادہ آپ کتنی جلدی اور درست تلاش کر سکتے ہیں اسکا انحصار مختلف باتوں پر ہوتا ہے مثلا 1-آپ کو جمع مکسر کے اوزان پر کتنا عبور ہے 2-آپ کی عربی vocabulary کتنی ہے 3-کسی بھی صیغہ میں زائد حروف کون سے ہو سکتے ہیں (یعنی سالتمونیھا کا مجموعہ) 4-تعلیل، تخفیف و ادغام کے قواعد...
  7. عبدہ

    بخاری کی ایک حدیث پر اعتراض کا جواب درکار ہے.

    ان منکریں حدیث کی سب سے بڑی چالاکی یہی ہے کہ یہ جو اعتراض کر رہے ہوتے ہیں اس اعتراض کو اصول کے طور پر نہیں مانتے کیونکہ اس طرح وہی اعتراض پھر قرٓن پر بھی ٓ جاتے ہیں جیسا کہ میرا منکر حدیث سے ایک مکالمہ چل رہا ہے اور ان سے مناظرے کی سب سے بڑی کامیابی یہی ہوتی ہے کہ یہ روایت پر جو بھی اعتراض کرنا...
  8. عبدہ

    خوارج کے بارے میں حکم؟

    محترم بھائی ملون الفاظ میں عوام جو علماء کو قتل کرتی ہے یا بغیر دلیل کے تکفیر کرتی ہے انکے خارجی ہونے کے بارے میرا موقف ہے مگر میں نے ان ملون الفاظ سے اگلے جملے سے آپ کا موقف اخذ کیا ہے ملون الفاظ سے اگلا جملہ میرا تو نہیں ہے کہ علماء کو کون سے سرخاب کے پر لگے ہیں کہ انہیں کسی صورت گمراہ نہیں...
  9. عبدہ

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    رانا صاحب میں نے کہیں بھی خود نہیں لکھا کہ آپ پکارنے یا مانگنے کو ہی دعا سمجھیں یا پکارنے یا مانگنے کو دعا نہ سمجھیں میں تو آپ سے پوچھ رہا ہوں کہ آپ کس کو دعا سمجھتے ہیں اور کس کو نہیں آپ نے خود اوپر لکھا ہے کہ پکارنا دعا نہیں ہے اب چونکہ آپ کے نزدیک دعا اور چیز ہے اور خالی پکارنا یا مانگنا...
  10. عبدہ

    غیر سرکاری روئیت ھلال کمیٹیوں کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟؟؟

    محترم بھائی جب اختلاف مطالع میں جمہور کی پیروی کرنی ہے تو جہالت کا عذر دینے میں بھی جمہور کی پیروی کرنی چاہئے اور میرے لحاظ سے جمہور اہل حدیث کے ہاں شیعہ کے لئے جہالت اور تاویل کا عذر بالکل نہیں بلکہ دیکھا جائے تو بریلوی کے لئے بھی جمہور اہل حدیث علماء جہالت و تاویل کا عذر نہیں دیتے اور عرب...
  11. عبدہ

    منکر ِحدیث سے مکالمہ

    بھائی یہی تو ان سے بار بار پوچھ رہا ہوں کہ آپ وہ دلائل لکھ دیں جن کے مطابق آپ سمجھتے ہیں کہ لائق اتباع ہونے میں قرآن کو روایات پر برتری حاصل ہے پس سیدھے طریقے سے وہ دلائل کیوں نہیں لکھ دیتے جیسا کہ اوپر ایک دلیل لکھی ہے کہ قرآن میں اختلاف نہیں اور روایات میں اختلاف ہے پس یہ قرآن کے لائق اتباع...
  12. عبدہ

    منکر ِحدیث سے مکالمہ

    اب یہ قارئین ہی فیصلہ کر سکتے ہیں کہ آسان بات کون سی ہے میں آسان الفاظ میں پوچھ رہا ہوں کہ کیا قرآن کے حجت ہونے کے کوئی دلائل ہیں یا آپ بغیر دلیل کے ہی اس قرآن کو حجت منوانا چاہتے ہیں تو اسکا انہوں نے پہلے یہی جواب دیا تھا کہ ہمارے پاس ٹھوس دلائل ہیں جسکی وجہ سے ہم قرآن کو حجت سمجھتے ہیں تو میں...
  13. عبدہ

    محمد زاہد بن فیض بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    محترم بھائیو @محمد زاہد بن فیض جو اللہ کی رضا کے لئے اپنے موحد بھائیوں سے ملاقات کے لئے بیماری کے باوجود یہاں لاہور دعوت ککڑی میں اتنی دور سے تشریف لائے تھے وہ واپسی پر کافی بیمار ہو گئے تھے ابھی فون آیا تھا اور کہ رہے تھے کہ طبیعت ٹھیک نہیں ہو رہی بلکہ زیادہ خراب ہو گئی ہے پس سب بھائیوں سے...
  14. عبدہ

    خوارج کے بارے میں حکم؟

    محترم بھائی جان کہتے ہیں دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے میں یہ سب کچھ میں حفظ ماتقدم کے طور پر کر رہا ہوں چلوں یہاں پر آپ کو اور باقی بھائیوں کو بھی اسکی حقیقت بتاتا چلوں پہلے زمانے میں بادشاہ بڑے جاہ و جلال والے ہوتے تھے اور وہ کسی کو جواب دہ نہیں ہوتے تھے جب غصہ آتا تو کسی چھوٹی...
  15. عبدہ

    خوارج کے بارے میں حکم؟

    جی بات اوپر پوسٹ نمبر 101 سے اخذ کی گئی ہے اب میرا دوبارہ سوال ہے کہ کیا آپ کسی مسلم حکمران کی تکفیر کرنے والے ہر عالم کو گمراہ اور خارجی اور تکفیری ہی سمجھتے ہیں یا نہیں اس سلسلے میں میرا یہ دعوی ہے کہ کوئی اہل حدیث عالم آپ کو ایسا فتوی لکھ کر نہیں دے گا کہ مطلقا ہر عالم جو کسی بھی مسلمان...
  16. عبدہ

    منکر ِحدیث سے مکالمہ

    الفاظ کے تبدیل کرنے پر وقت کیوں ضائع کریں وہ جیسے کہتے ہیں اسی طرح کر لیتے ہیں یعنی ہم جسکو قرآن کہتے ہیں وہ اسکو حدیث کہنا چاہ رہے ہیں اور ہم جس کو حدیث کہتے ہیں وہ اسکو روایت کہنا چاہ رہے ہیں تو مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں ہاں یہ یاد رہے کہ ان ناموں کے معنوں کو دلیل کے طور پر استعمال نہیں کیا...
  17. عبدہ

    تجویز دعوت کُکڑی

    جی بالکل درست میں دو تین دن سے بیماری کی وجہ سے چکر نہیں لگا سکا اب کچھ بہتر ہے جلد ہی رابطہ کر کے بات طے کرتے ہیں
  18. عبدہ

    تجویز دعوت کُکڑی

    کیا لاہور کی بجائے کراچی آپ کے زیادہ نزدیک ہے انجیں پنڈی تے پشور چلا جاندا تے عیسی خیل دور تے نہیں سجنا
  19. عبدہ

    تجویز دعوت کُکڑی

    وعلیکم الاسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی محترم بھائی بالکل یہی بات ہے یہ چاہے وغیرہ کی دعوت بھی ہو سکتی ہے اور اگر سب متفق ہوں تو اس کا انتخاب میزبان پر چھوڑ دیا جائے بالکل متفق
  20. عبدہ

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    رانا صاحب انتہائی معذرت کے ساتھ کہنا چاہوں گا کہ یہ لمبی چوڑی بحث سے بچنا نہیں ہے بلکہ ایک واضح اشکال کا جواب نہ دینا لگ رہا ہے یہ تو ایسے ہی لگ رہا ہے کہ اگر کوئی کہے کہ اولاد تو صرف اللہ ہی دیتا ہے مگر بیٹا اللہ کے علاوہ بھی کوئی دے سکتا ہے پس جب یہاں اشکال ہے کہ اولاد میں جب بیٹا شامل ہے اور...
Top