الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم بھائی آجکل مصروفیت زیادہ ہے البتہ اتوار کو میں ٹریننگ کے لئے اسلام آباد جا رہا ہوں وہاں فرصت ہو گی تو بدعت پر کچھ مزید تفصیل سے لکھوں گا نیچے ایک لنک میں بھی بدعت پہ بات کچھ موجود ہے اور کچھ باقی ہے
بدعت کی تعریف اور مدلول میں اختلاف
محترم بھائی پہلی بات یہ ہے کہ کسی کی بات ماننا اور کسی کی عزت کرنا یہ دو علیحدہ چیزیں ہیں
1-کسی کی بات ماننے کے لئے تو سب سے پہلے تو یہ دیکھنا ہے کہ وہ بات اللہ اور رسول کی بات کے خلاف نہ ہو ورنہ جو کوئی بھی ہو اکراہ کے علاوہ اسکی بات ماننا جائز نہیں
البتہ اگر اسکی بات اللہ اور رسول کی بات کے...
جی سوال چنا ہو تو جواب چنا ہی ہو گا باجرہ تو نہیں دیا جا سکتا
جی اگر آپ کا یہ دعوی ہے کہ قرآن میں لفظی اختلاف بھی نہیں تو یہ درست نہیں اسکی مثال نیچے لکھتا ہوں
قُل لاَّ أَجِدُ فِي مَا أُوْحِيَ إِلَيَّ مُحَرَّماً عَلَى طَاعِمٍ يَطْعَمُهُ إِلاَّ أَن يَكُونَ مَيْتَةً أَوْ دَماً مَّسْفُوحاً أَوْ...
حرم کے واقعہ پر ایک بد بخت ملحد کی سوچ
حرم کے حادثے پر ایک مومن کی سوچ
محترم ابن قدامہ بھائی اصل میں ان سوچوں کے فرق کی بنیادی وجہ اللہ کے بارے تصورات کا اختلاف ہے وہ بدبخت پہلے یہ عقیدہ بنا لیتے ہیں کہ اللہ اگر کوئی ہو گا تو وہ بھی مکمل بادشاہ نہیں ہو گا بلکہ اسکی بادشاہت میں بھی کسی اور...
انتہائی معذرت محترم بھائی اگر لاشعوری طور پر مجھ سے کوئی غلطی ہوئی ہے مگر مجھے ابھی بھی اس غلطی کا شعور نہیں آپ کو اپنے خیالات واضح کر دیتا ہوں
واللہ میں نے بے محل اسکا تذکرہ نہیں کیا بلکہ جب نعیم بھائی نے خبر لکھی اور پھر نیچے دو لائنوں میں اپنا تبصرہ کیا کہ
طویل اعزازی حاکم ہونے کا بے وقوفانہ...
جی بالکل ایسے ہی بے وقوفانہ ریکارڈ جیسے آئین پاکستان میں اللہ کے قادر مطلق ہونے کی اعزازی حکمرانی ہمیں نظر آتی ہے جو اس سے بھی طویل ہے مگر اللہ کا فرمان نہیں چلتا وہ امریکہ کا چلتا ہے
جزاکم اللہ خیرا محترم بھائی اگرچہ ہماری جماعت کو آپ نے شاید پٹھو وغیرہ کہا ہے مگر یہ آپ کا نقطہ نظر ہو گا جسکا آپ کو پورا حق ہے پس ہم بھائیوں کی طرح ہی رہیں گے جب تک توحید پر ہمارا اتفاق ہے
آپ سے یہ بھی گزارش ہے کہ جس طرح باقی بھائی آپ سے حسن ظن ہی رکھتے ہیں آپ بھی باقی علماء سے حسن ظن ہی رکھیں...
محترم بھائی یہاں جو بات ابن داود بھائی نے کہی ہے آپ اگر وہ پوری کر دیں تو سمجھنے میں آسانی ہو جائے گی
یعنی وہ عبارت یا تقریر کا لنک دے دیں
اصل میں کوئی موحد اگر بریلویوں یا شیعوں کو مشرک نہیں کہتا تو اس کی دو وجوہات ہو سکتی ہیں
1۔پہلی وجہ جو آپ نے ذکر کیا ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ وہ چونکہ اپنے شرکیہ...
جزاک اللہ خیرا محترم بھائی خیر خواہی کرنے پر البتہ اگر انہوں نے پڑھ بھی لیا تو انکو اعتراض نہیں ہو گا کیونکہ اسلوب کے آگے مخاطب کا صیغہ دیکھ کر کیا اعتراض کیا جا سکتا ہے پس اگر اسی اسلوب کے آگے مخاطب @آزاد بھائی والا ہوتا تب تو مشکل ہو سکتی تھی (ابتسامہ)
انکا دعوی یہ ہے کہ جس چیز میں باہمی اختلاف ہو یعنی ایک بات دوسری بات کے خلاف ہو تو وہ قابل حجت نہیں ہو سکتی پس قرآن کی آیات میں آپس میں اختلاف نہیں ہے مگر احادیث میں آپس میں اختلاف ہے اس لئے قرآن حجت ہے مگر حدیث حجت نہیں ہے
اس سلسلے میں وضاحت یہ کرنی ہے کہ جب کوئی انسان کسی کتاب کے بارے یہ دعوی...
پیارے رانا صاحب میں نے لکھا تھا پہلے دعا میں فرق کرنے کا آپ کا موقف واضح ہو جائے تو اس پر بات ہو گی اب دوبارہ آپ نے وہی پوچھا ہے تو میں اس پر پہلے بات نہ کرنے کی وجہ بتا دیتا ہوں
آپ نے میڑک میں ریاضی کے مضمون میں theorems یعنی مسئلے پڑھے ہوں گے ان میں بہت منطق استعمال ہوتی ہے اس میں ایک اصول ہے...
جی پیارے رانا صاحب یہ میں بھی اقرار کرتا ہوں کہ وہ ان بزرگوں یا انکے بتوں کو اپنے دل میں الہ ہی سمجھتے تھے لیکن یہاں میرا اور آپ کا اختلاف ہے وہ یہ نہیں ہے کہ وہ انکو الہ سمجھتے تھے یا نہیں بلکہ ہمارا اختلاف تو یہ ہے کہ ہمیں کیسے معلوم ہوا کہ وہ بتوں کو الہ سمجھتے تھے پس میں کہتا ہوں کہ
انکے...
ارے پیارے رانا جی آپ کو کیا ہو گیا ہے بھئی جب میرا اور آپ کا اختلاف ہی اسی بات پر ہے کہ
1۔میں کہتا ہوں کہ دعا کے عبادت کہلانےکے لئے یہ شرط نہیں کہ وہ معبود سمجھ کر مانگی جائے پس جسکو مافوق الاسباب پکارا جائے گا وہ معبود یا الہ ہو گا
2۔آپ کہتے ہیں کہ دعا کے عبادت کہلانےکے لئے یہ شرط ہے کہ وہ...
دیکھیں انتہائی پیارے رانا صاحب میں پہلے بھی لکھ چکا ہوں اگر کسی کے عقیدے کو جاننا ہو کہ وہ اللہ کو مستحق العبادت سمجھ کر مانگ رہا ہے یا نہیں تو اسکے ممکنہ تین ذرائع یا طریقے ہو سکتے ہیں
1۔اسکے دل کی بات کو جان کر حکم لگانا
2۔اسکے عمل کو دیکھ کر حکم لگانا
3۔اسکے کسی قول کو دیکھ کر حکم لگانا
لیکن...
اللہ ہدایت دے کہ میں خود انکے پیش کیے گئے دلائل ہی خلاصہ کے ساتھ بار بار سات نمبروں میں لکھ رہا ہوں اور ان سے اقرار کروانا چاہتا ہوں مگر ہر دفعہ وہ یہ اقرار نہیں کرنا چاہتے کہ ہمارے قرآن کے حجت ہونے کے یہ دلائل ہیں
اسکی وجہ بھی میں بتا دیتا ہوں کہ کیوں یہ بار بار قرآن کے حجت ہونے کے دلائل لکھ تو...
محترم ابن قدامہ بھائی انبانا دراصل دو چیزوں کا مرکب ہے یعنی انبا + نا
1۔ انبا دراصل (ن ب ء) مادہ سے باب افعال سے ماضی مثبت معروف کا پہلا یعنی واحد مذکر غائب کا صیغہ ہے بروزن اَکرَمَ یعنی اس نے خبر دی
2۔نا جمع متکلم کی متصل ضمیر ہے جو مفعول ہے یعنی ہم کو
یہاں انباءالغیب میں انباء دراصل نبا کی...