• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    محترم فیض الابرار صاحب :یہ کتاب محدث لائبریری پر موجود ہے اور ساتھ ہی اس پر یہ تبصرہ بھی اس پر کیا ہے کرامات اہل حدیث مولانا عبدالمجید صاحب سوہدروی اہلحدیث مکتبہ فکر پر برسوں سے یہ اعتراض چلا آ رہا ہے کہ یہ اولیاء کے منکر ہیں بلکہ گستاخ بھی ہیں۔اس اعتراض میں کتنی سچائی ہے اور اگر اہلحدیث منکر...
  2. م

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    جناب من نے اصرار کیا ہے کہ" عبدالمجید سوہدروی رحمہ اللہ کی کتاب سے کچھ لگائیں" لیجئیے حاضر کرتا ہوں "کرامات اہل حدیث " صفحہ 14۔15 پر ایک واقعہ لکھا ہے اسے پڑھئیے اور سر دُھنئیے امید ہے کہ اہل حدیث کے عقیدہ علم غیب پر یہ ضربِ کاری ثابت ہوگا ؟ آپ نے مطالبہ کیا وہ بندہ نے پورا کردیا...
  3. م

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    جناب من : دونوں صفحے عبد المجید سوہدر وی کی کتاب "کرامات اہل حدیث" کا سکین ہیں ۔ٹائٹل اور صفحہ 14 بغور دیکھیں ۔ یاد رہے اہل حدیث کی کسی کتاب کی کسی عبارت کا جواب دہ نہیں ہوں ۔ان کتابوں میں کیا لکھا ہے کیوں لکھا ہے ،غلط لکھا ہے صحیح لکھا ہے یہ سب اہل حدیث کا کیا دھرا ہے ۔بندہ نے جو پوچھا ہے...
  4. م

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    محترم فیض الابرار صاحب : اس سے پہلے اہل حدیث کے ایک مسلمہ عالم مولانا اسحق بھٹی صاحب کے حوالہ سے ثابت کر چکا ہوں کہ "مولانا غلام رسول قلعوی" اہل حدیث تھے آئیے اب ایک اور اہل حدیث کی مسلمہ شخصیت سے ثابت کرتا ہوں کہ قلعوی صاحب واقعی اہل حدیث تھے اہل حدیث کا مشہور ومعروف "فتاوی علمائے حدیث" ج5...
  5. م

    انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نماز پڑھتے ہیں روایت کی تحقیق

    محترم اشماریہ شاہ صاحب : محترم اپنی آخری بات پر توجہ کریں"میری اس موضوع پر زیادہ تحقیق نہیں ہے" محترم جس موضوع پر تحقیق نہ ہو اس پر گفتگو نہیں کرنی چاہئیے؟ جو کچھ جناب نے لکھا اس پر چند باتیں عرض کرتا ہوں آپ کی تھوڑی توجہ درکار ہوگی ۔ جناب نے لکھا کہ "حیات میں اصل اس جسم کو حیات حاصل ہونا ہے...
  6. م

    ‏دل جلتا ہے یہ سب دیکھ کر !!!

    "وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا ۚ بَلْ أَحْيَاءٌ عِندَ رَ‌بِّهِمْ يُرْ‌زَقُونَ ﴿١٦٩﴾ فَرِ‌حِينَ بِمَا آتَاهُمُ اللَّهُ مِن فَضْلِهِ وَيَسْتَبْشِرُ‌ونَ بِالَّذِينَ لَمْ يَلْحَقُوا بِهِم مِّنْ خَلْفِهِمْ أَلَّا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ" اور جو...
  7. م

    کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

    جناب اگر اس حدیث کو صحیح مانتے ہوتے تو صاف اقرار کرتے کہ مردہ چارپائی پر کلام کرتا ہے اور امام بخاری کا بھی یہی عقیدہ ہے ۔
  8. م

    کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

    حدثنا قتيبة، حدثنا الليث، عن سعيد بن أبي سعيد، عن أبيه، أنه سمع أبا سعيد الخدري ـ رضى الله عنه ـ يقول قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ‏"‏ إذا وضعت الجنازة فاحتملها الرجال على أعناقهم، فإن كانت صالحة قالت قدموني قدموني‏.‏ وإن كانت غير صالحة قالت يا ويلها أين يذهبون بها‏.‏ يسمع صوتها كل شىء إلا...
  9. م

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    محترم فیض الابرار صاحب : اللہ آپ کو جزائے خیر دے محترم یہ کتاب اہل حدیث حضرات کی ہے اور بندہ کا تعلق اہل سنت احناف کے ساتھ ہے ،اس لئے اس کے کسی اقتباس کے بارے آپ مجھ سے نہ پوچھیں کسی اہل حدیث سے پوچھیں ، بندہ جو سکین لگایا ہے صرف اس کے بارے واضع جواب لکھیں محترم یہ کتاب کا لنک ملاحظہ...
  10. م

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    جناب فیض الابرار صاحب : آپ نے لکھا تھا کہ" "اسحق بھٹی صاحب کی تحریر دیکھنے کے بعد ہی کچھ کہا جا سکتا ہے" مولانا اسحق بھٹی رحمہ اللہ کے الفاظ آخری سکین میں پڑھ لیں ،لکھتے ہیں کہ" مولانا عبد المجید سوہروردی نے ۔۔۔بعض اہل حدیث کی کرامتوں کا تذکرہ فرمایا تھا ۔اصحاب کرامات علماء اہل حدیث کی فرست میں...
  11. م

    امام بخاری کا عقیدہ کہ مردے قدموں کی چاپ سنتے ہیں

    جناب عامر یونس صاحب : فتویٰ لگانے میں جلدی نہ کیا کریں، پوسٹ نمبر 12 کو اچھی طرح پڑھیں اور جواد صاحب سے پوچھیں کہ انہوں نے حدیث کا انکار کیوں کیا ہے؟باقی جناب نشاندہی فرمائیں میں نے کس حدیث کا انکار کیا ہے ؟
  12. م

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    جناب فیض الابرار صاحب : مولانا غلام رسول قلعوی رحمہ اللہ کے نام شیخ الکل فی الکل سید محمد نزیر حسین دہلوی کا جوابی خط پڑھئے ،یہ خط مولانا اسحق بھٹی صاحب نے "تزکرہ مولانا غلام رسول قلعوی" کے ص 51،52پر نقل کیا ہے ۔کیا شیخ الکل فی الکل سید نزیر حسین دہلوی صاحب نے ایک تقیہ باز اہل حدیث کو خط لکھا...
  13. م

    امام بخاری کا عقیدہ کہ مردے قدموں کی چاپ سنتے ہیں

    جواد کا امام بخاری پر جھوٹ جواد نے لکھا کہ محترم - امام بخاری کا یہ عقیدہ بھی پڑھ لیں - وہ اس عقیدے کہ "انبیاء کے اجسام کو قبرکی مٹی نہیں کھاتی" کے قائل نہیں تھے - ظاہر ہے جب قبر میں مردہ انسان کا جسم ہی محفوظ نہ رہا تو سننے کا جواز کہاں سے پیدا ہو گا - امام بخاری کا یہ قول نقل کر دیں کہ...
  14. م

    امام بخاری کا عقیدہ کہ مردے قدموں کی چاپ سنتے ہیں

    یہ حدیث صحیح ہے چلیں اب بتائیں کہ(عامر بھائی: اسی لئے تو پوچھ رہا ہوں کہ کیا امام بخاری کا یہی عقیدہ تھا کہ مُردے سنتے ہیں؟ اور اس حدیث کی بنیاد پر اہل حدیث کا بھی یہی عقیدہ ہے کہ مردے سنتے ہیں؟)
  15. م

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    مولانا غلام رسول قلعوی گمراہ تھے ؟کتاب و سنت کے مخالف تھے؟اندھے مقلد تھے ،شخصیت پرست تھے ؟؟؟ کیا تھے؟
  16. م

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    ان صاحب کو تو خود اپنے منہج کا پتا نہیں یہ دوسروں کو کیا بتائیں گے؟
  17. م

    امام بخاری کا عقیدہ کہ مردے قدموں کی چاپ سنتے ہیں

    بحمد للہ صحیح العقیدہ ہو ں ،شرک وبدعات سے مکمل بیزار ہوں ۔جناب سے مجھے عقیدہ سیکھنے کی ضرورت نہیں
  18. م

    امام بخاری کا عقیدہ کہ مردے قدموں کی چاپ سنتے ہیں

    عامر بھائی: اسی لئے تو پوچھ رہا ہوں کہ کیا امام بخاری کا یہی عقیدہ تھا کہ مُردے سنتے ہیں؟ اور اس حدیث کی بنیاد پر اہل حدیث کا بھی یہی عقیدہ ہے کہ مردے سنتے ہیں؟
  19. م

    امام بخاری کا عقیدہ کہ مردے قدموں کی چاپ سنتے ہیں

    بندہ نے یہ پوچھا ہے کہ امام بخاری مردوں کے سننے کے قائل تھے یانہیں؟؟؟ یزید بھائی: امام بخاری کا باب باندھنا ہی تو بتا رہا ہے کہ وہ مردوں کے سننے کے قائل تھے ورنہ یہ باب باندھتے ہی کیوں؟ ارسلان بھائی : یہ فرمائیں کیا اس قبر کو برزخ کہتے ہیں؟ یہ بھی بتائیں کہ قبر میں مردہ ہوتا ہے یا زندہ؟کیا...
Top